Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
سل
سانس کا کھینچ کر آنا۔ کف کا تکلیف سے نکلنا ، کھانسی کے بعد خون آنا، اس کے لئے نیلی اورنارنجی رنگ کی شیشی کاپانی اور نیلی شعاعیں اورنارنجی رنگ کی شیشی میں چالیس یوم تک دھوپ میں تیار کیا ہوا کچی گھانی کا السی کا تیل مالش کرنا مفیدہے۔ السی کے تیل نارنجی...
سرطان ۔ کینسر
اس مرض کو رفع کرنے میں سرخ رنگ کو خاص اہمیت ہے۔ سرخ رنگ کا پانی ایک اونس صبح اور زرد رنگ کا پانی ایک اونس شام پلانا اورسرخ رنگ کی شعاع چارپانچ منٹ تک روزانہ ڈالنی چاہئے۔ مریض کے پہننے کے کپڑے، پلنگ کی چادریں ، تکیہ کے غلاف سب سرخ ہونے چاہئیں۔ جس کمرہ...
سوزاک
پیشاب کا درد کے ساتھ آنا یا پیشاب کے راستے مواد خارج ہونا پیشاب کی نالی میں زخم یا سوجن ہونا ان تمام تکالیف کے لئے بینجنی رنگ کا پانی دو دو تولہ صبح شام پینے سے سوجن اورزخم اچھے ہو جاتے ہیں۔ پیشاب کافی مقدار میں آتاہے اورفاسد رطوبت آسانی سے نکل جاتی...
سفید کوڑھ ۔ برص
اس میں سرخ رنگ کے پانی کی خوراک صبح شام دینا اور سرخ رنگ کی شعاع روزانہ چارپانچ منٹ تک ڈالنا پورا علاج ہے۔
سرخبادہ
ایک یاد و گھنٹہ تک مسلسل سرخ روشنی ڈالیں۔ یہ عمل ایک ہی دفعہ کافی ہے۔
سردی کی وجہ سے سوجن
اس کے لئے سرخ رنگ بہت مفید ہے۔ شعاع ڈالیں یا سرخ رنگ کی پانی کی گدّی رکھیں۔
سکتہ
اس خوفناک بیماری کی ساری علامتیں نیلے رنگ سے دورہوجاتی ہیں۔
سر کے بال
جوانی کی عمرمیں بال موٹے اور بعدمیں نستباً پتلے ہوجاتے ہیں۔ بال ایک حد تک بڑھنے کے بعد رک جاتے ہیں اور کچھ عرصے کے بعد جھڑجاتے ہیں۔ بال کی عمر کم وبیش چار سال ہوتی ہے اور اپنی عمر پوری کرنے کے بعد خودبخود گرجاتاہے۔ کنگھی کرنے میں چند بال گر جاتے ہیں...
سینے کی جلن
عام طور پر یہ شکایت بدہضمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔ بلغمی مزاج والوں کو یہ شکایت زیادہ ہوتی ہے۔ یہ جلن زرد رنگ کے پانی کی ایک خوراک سے دور ہوجاتی ہے اورہضم کانظام بھی درست ہوجاتاہے۔
سرکادرد
دردِ سر خواہ گرمی سے ہویا سردی سے ، پورے سر میں ہویا آدھے سرمیں ، بخار کی وجہ سے ہو یا ذہنی دباؤ کی بنا پر ، سب کے لئے سرپر نیلے رنگ کی شعاعیں پانچ منٹ اور اس کے بعد ہرے رنگ کی شعاعیں تین منٹ تک ڈالناچاہئے۔
سیلان الرحم (لیکوریا)
اس مرض میں رحم سے رطوبت خارج ہوتی ہے۔ یہ رطوبت دواقسام کی ہوتی ہے۔ ایک سرخی مائل اور دوسری سفید ، علاج دونوں کاایک ہی ہے اور وہ یہ ہے کہ صبح شام ایک ایک اونس جامنی یا بینجنی رنگ کا پانی پینا چاہئے۔ اور جامنی رنگ کے پانی میں گدّیاں بھگوکر ایک ہفتے تک...
زکام ۔نزلہ
یہ مرض معدہ کی خرابی ، سردی کے اثر اوردماغی کمزوری سے ہوتاہے۔ اس کے لئے گہرے نیلے رنگ کے پانی کی خوراک اورشعاع نہایت مفید ہے۔ اس سے پرانے سے پرانا زکام کافورہوجاتاہے۔ نزلہ کے ساتھ اگرسردی سے بخار بھی ہے تو سرخ رنگ کا پانی اور شعاع استعمال کرناچاہئے ہ...
رعشہ
نیلے یا آسمانی رنگ کے پانی کی روزانہ تین خواکیں دینے اور انہیں رنگوں کی شعاعیں مریض پر ڈالنے سے بفضلِ خدارعشہ ختم ہوجاتاہے۔
رسولی
رسولی ناک میں ہو، پیٹ میں ہو یا جسم کے کسی حصہ میں ہو، ان میں درد ہویا نہ ہو، علاج سب کا نیلے رنگ کی شعاعیں ہیں۔ نیلے رنگ کی شعاعیں رسولی پر ڈالی جائیں اور نیلے رنگ کی شعاعوں کاپانی مریض کو پلایا جائے۔
رقت یا مادۂ تولید میں پتلاپن
السی کے خالص تیل کو سرخ یانیلے رنگ کی صاف شفاف بوتل میں ایک ماہ تک دھوپ میں رکھیں اور اس تیل کو رات کو اور صبح سورج طلوع ہونے سے پہلے کولہوں کے جوڑاور گدّی پر تین منٹ تک ملاکریں۔
کھٹی ڈکاریں
بدہضمی کی علامت ہے، اس کے لئے بدہضمی والا علاج کرنا چاہئے۔
«
1
2
...
547
548
549
550
551
552
553
...
556
557
»
Searching, Please wait..