Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ڈکاریں
کھانا کھانے کے بعد ڈکار آنا اچھی علامت ہے مگر اس کا کثرت سے آنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ معدہ کے اوپر بار ہے اور نظام ہضم میں نقص ہے۔ کبھی ڈکاریں خالی معدہ پر بھی آتی ہیں، ان سب کے لئے زرد رنگ کے پانی کی ایک ایک خوراک کافی ہوتی ہے۔ سُرخ رنگ کی کمی والے حضر...
دماغ کا ورم
یہ مرض زیادہ تربچوں کو ہوتاہے۔ اس کی ابتداء بخار اوربیچینی سے ہوتی ہے اس کے لئے نیلی روشنی سب سے اچھا علاج ہے۔
دماغ کی تکان
جن لوگوں کو دماغ کاکام کرنا پڑتاہے اگر وہ کام کے اختتام پر کچھ دیر تک اپنے سر کو آسمانی رنگ کی روشنی میں رکھیں تو دماغی تکان دور ہوجاتی ہے۔ آسمانی رنگ کا پانی ایک ایک اونس پی لینابھی مفیدہے۔
دل میں درد
آسمانی رنگ کا پانی دودوتولہ صبح شام دیں اورہاضمے کو صحیح رکھنے کے لئے زرد رنگ کا پانی بعد غذاپلائیں۔
دمہ
دورے کے وقت نارنجی رنگ کا پانی دس دس منٹ کے بعد ایک ایک تولہ ایک گھنٹہ تک دیں۔ اورکچھ عرصہ تک نارنجی رنگ کی شعاعوں سے تیار کیا ہوا السی کا تیل سینے پر پھیپھڑوں کی جگہ دائروں میں رات کو سوتے وقت اورصبح پانچ پانچ منٹ ہلکے ہاتھ سے مالش کریں۔ دمہ کے مریض...
دانتوں کے امراض
دانتوں میں درد ، مسوڑھوں کا پھولنا، داڑھ کی سوجن، ماس خورہ وغیرہ وغیرہ میں آسمانی رنگ کے پانی کی بار بار کلّی یا غرغرے کرناچاہئیں، اس کے ساتھ ساتھ زرد یانارنجی رنگ کے پانی کی خوراک صبح شام پانچ چھ روز استعمال کرلینے سے تمام تکلیفیں رفع ہوجاتی ہیں۔
دست
دست اگر ہاضمے کے ضعف کی وجہ سے ہوں تو زرد رنگ کا پانی ایک ایک اونس صبح شام دیں۔ خونی دستوں کے لئے آسمانی رنگ کا پانی خاص طور پر نفع بخش ہے۔ اس کی تین چار خوراکیں پلانے سے یہ شکایت ختم ہو جاتی ہے۔
داد
خشک خارش کے لئے تیارکردہ تیل لگانا فائدہ مندہے۔
خارش
نیلے یا آسمانی رنگ کے پانی سے دن میں تین بار جسم کو دھو نے اور ان ہی رنگوں کی شعاعیں ایک گھنٹے تک پورے جسم پر ڈالنے سے خارش بہت جلد رفع ہوجاتی ہے۔خشک خارش کے لئے نیلے یا سرخ رنگ کی بوتل میں ایک ہی مہینے تک سرسوں کا تیل دھوپ میں رکھ کر پورے جسم پر مال...
خنازیر
اس مرض میں مالش کے لئے آسمانی رنگ کی شعاعوں کا السی کا تیل اورپینے کے لئے زرد شعاعوں کا پانی استعمال کرنا چاہئے۔
لوبلڈپریشر
بعض اشخاص میں خون کا دباؤ فطری طورپر کم درجہ پرسیٹ ہوتاہے ۔ اس کو بیماری نہیں کہا جاسکتا۔ دورانِ خون میں کمی ، خون کی زیادہ بہہ جانے سے ، دست اورقے وغیرہ کی زیادتی سے بھی ہوجاتی ہے۔ یہ کیفیت اعصابی تناؤ اورجذباتی ہیجان سے بھی واقع ہوسکتی ہے۔ اس مرض م...
ہائی بلڈپریشر
اس مرض میں لوگوں کے اندر خون کا دباؤ طبعی دباؤ کے مقابلہ میں بڑھ جاتاہے۔ خون کے دباؤ (بلڈپریشر) سے وہ قوت مراد ہے جو دل کے سکڑ نے پر خون اپنے بہاؤ کی حالت میں خونی رگوں کی لچکدار نالیوں کو پھیلانے میں صرف کرتاہے۔ دل دورانِ خون سے تعلق رکھنے والا خاص...
خون کی کمی
خون کی کمی دورکرنے یا خون کے پتلے پن کو ختم کرنے کے لئے دن میں د و بار سرخ رنگ کی شعاعوں سے تیار کیا ہواپانی ایک اونس ناشتہ کے ایک گھنٹہ کے بعد اورایک اونس نارنجی رنگ شعاعوں سے تیار کیاہوا پانی عصر کے بعد پلایا جائے تو یہ تکلیف ختم ہوجاتی ہے۔ اس کے س...
خصیوں کی سوجن یافوطوں میں پانی آنا
سرخ رنگ کے پانی کی ایک خوراک روزانہ دینے سے اورسرخ رنگ کی شعاعیں ایک منٹ سے چار منٹ تک روزانہ ڈالنے سے اس مرض کا قلع قمع ہوجاتاہے۔
خناق
یہ ایک بیماری ہے جو گلے کے اندر ہوتی ہے۔ اس کے لئے آدھ آدھ گھنٹے کے بعد آدھا آدھا تولہ نیلا پانی دینا چاہئے۔اورجب تک آرام کی صورت پیدانہ ہو مستقل دیتے رہنا چاہئے۔ پھر یہ پانی بندکر دینا چاہئے اس لئے کہ جو پانی پی لیاگیاہے۔ اسی سے مکمل آرام ہو جائے گا...
حبسِ ریاح (گیس)
اس کے لئے زرد رنگ کا پانی بعد غذا ایک ایک اونس پئیں۔
«
1
2
...
548
549
550
551
552
553
554
...
556
557
»
Searching, Please wait..