Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حملِ کاذب
اس کو جھوٹا حمل بھی کہتے ہیں۔ اس کی تمام علامتیں حمل ہی کی سی ہوتی ہیں۔ اس مرض کا علاج دسویں ماہ سے کرنا چاہئے۔ اس کے لئے زرد یا نارنجی رنگ کا پانی ایک ایک اونس صبح شام دینا اور نارنجی رنگ کی شعاع روزانہ دس پندرہ منٹ پیٹ پر ڈالنا چاہئے۔نوٹ:یہ علاج اس...
حمل
حمل کے زمانے میں امراض مثلاً بخار ، دست، جگر ، جی متلانا، بھوک نہ لگنا وغیرہ۔ ان تمام شکایات کے لئے آسمانی رنگ کے پانی کی ایک ہی خوراک کافی ہے۔
حیض
حیض کا کم آنا ،تکلیف سے آنا، یاحیض کے وقت درد ہونا، خون کے لوتھڑے آنااور اس قبیل کے تمام امراض میں صبح شام ایک ایک اونس جامنی رنگ کاپانی پینا چاہئے۔ کم آنے کی صورت میں علاج کم از کم پندرہ روز کرنا چاہئے۔ تکلیف سے آنے کی صورت میں ایام حیض سے ایک...
چڑچڑاپن
مریض کو زیادہ تراندھیرے میں رکھنا چاہئے یہاں تک کہ مکان میں کمرے کے پردے بھی سیاہ رہیں تو بہترہے۔
چوٹ
نیلے رنگ کے پانی کی پٹی باندھنے اور چوٹ کی جگہ کو اسی پانی سے تر رکھنے سے بہت جلد آرام ہوجاتاہے۔اگر زخم ہوگیا ہوتو نیلے رنگ کی روشنی زخم پر بھی ڈالناچاہئے۔
چیچک
چیچک نکلتے نکلتے رک گئی ہو یا نکل کر بیٹھ گئی ہوتو سرخ رنگ کا پانی بہت مفید ہے ۔ ایک دوہی خوراک پلانے سے ابھر آتی ہے۔ اگرسرخ رنگ کی شعاعیں تین منٹ تک شروع میں جسم پر ڈالی جائیں تو چیچک کے دانے بہت جلد نکل کر بھر جاتے ہیں۔ چیچک کے بھرپور نکل آنے کے بع...
چھیپ ۔چنبل
ان امراض میں خشک خارش کے لئے تیار کردہ تیل لگانا مفید ہے۔ نیلے رنگ کی شعاعیں ، چھیپ یا چنبل پر دن میں ایک بار ایک گھنٹہ تک ڈالی جائیں ۔ نیلے اورزرد رنگ شعاعوں کا پانی دن میں دوبار پلایا جائے۔
جسم پرورم
اس مرض میں نیلے رنگ اور سرخ رنگ کا پانی دن میں ایک ایک بار دینا اور پورے جسم پر بینگنی رنگ کی شعاعیں مفیدہیں۔
جسم پر آبلے
آبلے بڑے ہوں یا چھوٹے ان میں شدید جلن اوردرد ہویانہ ہو۔ آبلوں کا رنگ سیاہ ہویانیلا سب کا علاج نارنجی رنگ کی شعاعیں اور نارنجی رنگ کا پانی ہے۔
جسم کے کسی حصہ کاسن ہوجانا
اس مرض میں جسم میں خون کو متحرک کرنے کے لئے سرخ رنگ کے پانی کی خوراکیں صبح وشام دینا چاہئیں اور سرخ رنگ کی شعاع عضو ماؤف پر۱۰؍سے ۱۵؍منٹ تک ڈالنا چاہئے۔ عضو ماؤف پر سرخ رنگ کے پانی میں گدّی بھگو کر بھی رکھ سکتے ہیں۔
جسم کے کسی حصے کا پھول جانا
اس مرض میں سرخ رنگ کے پانی کی خوراکیں اورجسم پر سرخ رنگ کی شعاع ڈالنا یا سرخ رنگ کے پانی میں گدّی بھگو کر اس عضو پررکھی جاسکتی ہے۔
جسم کا بہت زیادہ دبلا ہونا
اس کاسبب جسم میں سرخ رنگ کا کم ہونا ہے، ا سکے لئے سرخ رنگ کا پانی اورجسم پر سرخ رنگ کی شعاع ڈالنی چاہئے۔ چونکہ سرخ رنگ خون کومتحرک اورمشتعل کرتاہے اور اس لئے پندرہ سال سے کم عمروالوں کے لئے بجائے خالص سرخ کے ارغوانی رنگ جوکہ سرخی مائل نیلا ہوتاہے است...
جلق
(مادہ تولید کو ہاتھ سے ضائع کرنا)اس فعل قبیح سے مریض کے جسم میں غیر ضروری حدت اورگرمی پیداہوجاتی ہے۔ اس کے دفعیہ کے لئے آسمانی رنگ کے پانی کی خوراکیں پلانا اورآسمانی رنگ کی شعاعیں ریڑھ کی ہڈی پر ڈالنا مفیدعلاج ہے۔
جریان
یہ بہت موذی مرض ہے اور مریض کو آہستہ آہستہ بے جان کر دیتا ہے۔ اس کے لئے جامنی رنگ کی شعاع پندرہ بیس منٹ تک ریڑھ کی ہڈی پرڈالنا مفیدہے۔ اس کے علاوہ جامنی رنگ کی شیشی میں تیار کیاہوا پانی یا دودھ چارچار اونس صبح شام پیتے رہنا چاہئے۔
ڈائریا (تخمہ)
یہ زرد رنگ کے پانی سے رک جاتاہے۔ بڑوں کے لئے ۲-۲ ؍اونس دن میں چار مرتبہ اوربچوں کے لئے عمر کے مطابق خوراک کا تعین کریں۔
تپ دق
تپِ دق کے شروع میں سرخ رنگ کا پانی پلانا اورپھیپھڑوں پر سرخ رنگ کی شعاع ڈالنا چاہئے۔ بعدمیں صبح نیلی شیشی کا پانی ایک تولہ چار گھنٹے کے بعد نارنجی رنگ شعاعوں کا پانی ایک تولہ اورپھر چار گھنٹے کے بعد نارنجی رنگ کی شعاعوں کا پانی ایک تولہ اور پھر چار گ...
«
1
2
...
549
550
551
552
553
554
555
556
557
»
Searching, Please wait..