Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
احتناق الرحم(ہسٹریا)
اس مرض میں دورہ کے وقت آسمانی رنگ کی روشنی مریض پر ڈالیں یہ مرض اکثر اسقاط حمل اور حیض کی خرابی کی بناء پر ہوتاہے۔ اس مرض میں کافی حد تک سیلاالرحم(لیکوریا) کوبھی دخل ہے۔
اختلاج قلب اور دل کی دھڑکن
ٍ دل کے مقام پر آسمانی رنگ کی روشنی صبح وشام کم وبیش پندرہ بیس منٹ تک ڈالیں اور اس کے ساتھ آسمانی رنگ کی بوتل کا پانی ایک ایک اونس اور بینجنی رنگ سے تیارکیا ہوا پانی ۲-۲اونس صبح شام پلائیں۔
انفلوئنزا
ٍ تمام بخاروں کی وجہ جسم میں سرخ رنگ کی زیادتی ہوتی ہے جو نیلے رنگ سے دور کی جا سکتی ہے، چنانچہ مریض پر نیلی روشنی ڈالنا اور نیلی شیشی کاپانی بخار کے مریض کو ایک اونس ہر چار گھنٹھے کے بعد پلانا چاہئے، روشنی کے لئیے ایک ایسا شیشہ لینا چاہئے جس میں سبز...
آگ سے جلنا
نیلے رنگ کی شعاع ڈالنے سے جلن فوراًرفع ہوجاتی ہے اور نیلے رنگ کے پانی کی گدی رکھنے سے فوراًآرام ملتاہے۔
آنکھوں کے امراض
آنکھوں میں درد، آشوب چشم، سوجن ، سرخی ، آنکھوں میں زخم، گوہانجی اور رو ہے وغیرہ۔ یہ امراض ہاضمہ کی خرابی یا بیرونی عوارضات مثلاًگرمی، سردی، چوٹ، گردوغبار اور دھواں وغیرہ لگنے سے ہوتے ہیں، اگرہاضمہ خراب ہوتو غذ میں گرم تاثیر والی اشیاء استعمال نہیں کر...
آدھا سیسی کا درد
اس درد کو شقیقہ بھی کہتی ہیں اور یہ بڑا تکلیف دہ مرض ہے۔ اس کے لئے نیلے رنگ کی شعاع پانچ منٹ تک اور ہرے رنگ کی شعاع تین منٹ تک درد کے مقام پر ڈالیں اور روزانہ آسمانی رنگ کا پانی کی ایک خوراک یعنی ایک اونس پلائیں۔
آنت کااترنا
اس کے لئے بینجنی رنگ کا پانی تھوڑی تھوڑی مقدار میں عرصہ تک پینا چاہئے۔
آنتوں کی بیماری
اس مرض میں پاخانہ کرنے میں دقت پیش آتی ہے، ناشتہ اور کھانے سے قبل تین وقت زرد رنگ کا پانی پئیں۔
آنکھوں میں ورم
یہ نہایت خطرناک بیماری شمار کی جاتی ہے ۔ اس کے لئے نیلے رنگ کے پانی کی خوراک اڑھائی تولہ یعنی ایک ایک اونس صبح وشام پئیں۔مرض اگر شیدید ہوتوایک خوراک دوپہر کو بھی استعمال کرنی چاہئے۔
رنگ سے امراض کا علاج
آواز کا بھاری ہونا یاگلا بیٹھنا:اس کے لئے نیلے رنگ کا پانی فائدہ مندہوگا۔ خوراک ۶؍ماشہ یازیادہ سے زیادہ ایک تولہ آدھے آدھے گھنٹہ کے بعد پے درپے صبح وشام پئیں۔
سرخ رنگ
سرخ رنگ بڑابھاری محرک ہے۔ حاریا گرمی دینے والا، فالج زدہ حصوں کے لئے عجیب وغریب تاثیر رکھتاہے۔
زرد رنگ
زرد رنگ کی کمی امراض معدہ کا سبب بنتی ہے اور اس کی زیادتی بخار کے اسباب میں ایک سبب ہے۔
ارغوانی اورنارنجی رنگ
ٍ ارغوانی رنگ گہرانیلا، قدرے سرخی مائل ہوتاہے۔ یہ بے خوابی کیلئے بہت مفید ہے۔ نمونیہ ، گلے کی بیماریوں اورکھانسی کیلئے نہایت تاثیر رکھتاہے۔ پھیپھڑوں اورحلق کی نالی کو آرام دیتاہے، بلغم کو خارج کرتاہے۔
آسمانی رنگ
آسمانی رنگ کی کمی سے صفرا، بخار،جلد کارنگ، خاکی ، زیادہ پسینہ آنا، پیشاب زردی مائل سرخ، پتلے دست اور اورا ن کا رنگ زردی اورسرخی لئے ہوئے ہوتاہے۔ بعض اوقات ہرے دست آجاتے ہیں ، آنکھوں میں سرخی مائل ہلکی زردی جھلکتی ہے۔ آسمانی رنگ دماغی امراض کے حق میں...
نیلارنگ
ٍ نیلے رنگ کی کمی سے غصہ زیادہ آتاہے، مزاج میں چڑچڑاپن رہتاہے کبھی کبھی جسم گرم ہوجاتاہے اور دوچار پتلے دست بھی آجاتے ہیں۔ آنکھوں کارنگ گلابی ہوجاتاہے۔ ناخن سرخ ہوجاتے ہیں، پیشاب سرخی مائل ہوجاتاہے اور جسم کی رنگت زردی مائل ہوجاتی ہے۔
سُرخ رنگ
جسم میں اس رنگ کی کمی سے سستی کاہلی کا زیادہ آنا ، بھوک کی کمی ، آنکھ اور ناخنوں میں کچھ نیلاپن ، پیشاب پاخانہ کارنگ سفید اورکچھ نیلگوں ہوتاہے۔
«
1
2
...
549
550
551
552
553
554
555
556
557
»
Searching, Please wait..