Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
کھپچیاں ٹانگیں
س: میں بہت دبلا ہوں میرے جسم میں صرف ہڈیاں ہی ہڈیاں ہیں۔ میرے بازو بھی بہت پتلے پتلے ہیں اس لئے میں آدھی آستین کی قمیض نہیں پہنتا۔ کیونکہ بازو میں گوشت کی جگہ ہڈیاں نظر آتی ہیں۔ میں کہیں بھی جاؤں لوگ مجھے گھاس نہیں ڈالتے کیونکہ مجھ میں کشش نہیں ہے۔ ک...
کالی مرچ اور اجوائن
س: پیر کے نیچے کیلے کا چھلکا آ گیا اور چچا گر گئے۔ ہاتھ کا علاج کرتے کرتے ان کے دماغ میں خرابی واقع ہو گئی۔ دماغی امراض کے ماہر کا بھی ایک سال سے علاج ہو رہا ہے۔ج: دو عدد کالی مرچ اور چند دانے اجوائن پیس کر دونوں وقت کھانا کھانے کے بعد ایک گھنٹہ بعد...
کینسر کس طرح پیدا ہوتا ہے
س: سات برس سے میری ریڑھ کی ہڈی کا نچلا حصہ پھولا ہوا ہے۔ اس کے آس پاس جلن محسوس ہوتی ہے۔ ساتھ ساتھ ٹانگوں اور کمر میں شدید درد ہوتا ہے۔ سیدھا دھڑ زیادہ متاثر ہے۔ جگر پر ورم ہے۔ جب کہ کسی طبیب نے جگر کی بیماری تشخیص نہیں کی۔ سیدھا کندھا، گردن اور...
کرکٹر اور بیٹنگ
س: میں ایک کرکٹ پلیئر ہوں اور میرا مسئلہ یہ ہے کہ باوجود کئی سال کی محنت کے میری بیٹنگ میں وہ نکھار نہیں آیا جو اتنے عرصے کی مشق سے آ جانا چاہئے تھا۔ عموماً مجھے فاسٹ اور اسپین دونوں قسم کی باؤلنگ سے واسطہ پڑتا ہے مگر کسی کو بھی اعتماد سے نہیں کھیل س...
کچھ نہیں‘ کچھ بھی نہیں
س: میرا چھوٹا بھائی جس کی عمر 20سال ہے۔ دو سال سے عجیب کیفیت میں مبتلا ہے۔ اس کا دماغ بالکل کام نہیں کرتا، گھر پر کسی سے بات نہیں کرتا اور گھبرایا گھبرایا رہتا ہے۔ پہلے تو ہم نے اس کا ڈاکٹری علاج کرا دیا۔ پھر ایک ایسی عورت کو دکھایا جس کے قبضے میں جن...
کاش میں لڑکا ہوتی!
س: کاش میں لڑکا ہوتی، کسی طرح اس کو پالیتی! مگر اللہ نے لڑکی بنایا ہے تو اب میں لڑکا کس طرح بن سکتی ہوں۔ (لڑکی) نے تو مجھے دیوانہ بنا دیا ہے۔ میرے دل پر اس کی یاد نقش ہے۔ مجھے سب گھر والوں سے نفرت ہو گئی ہے۔ کسی کو آواز دینا چاہتی ہوں تو اس کا نام زب...
کھیتی باڑی میں برکت
س: ہم ایک معزز پڑھے لکھے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہم بہت سے بہن بھائی ہیں۔ ادھر چند سال سے لگاتار ہماری فصلیں خراب ہو رہی ہیں۔ اس وجہ سے خاصی مالی پریشانی کا بھی سامنا ہے۔ میرے چار بھائی کالجوں اور یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔ گھر سے دو...
قرض کا انبار
س: سب جگہوں سے مایوس ہو کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے والد صاحب وفات پا چکے ہیں۔ ان کے بعد کاروبار کی ذمہ داری مجھ پر آن پڑی ہے۔ کاروبار چل رہا ہے مگر بازار سے پیسے نہیں ملتے۔ پیسے لیٹ ملنے کی وجہ سے مجھ پر بہت قرضہ ہو...
قانون قدرت
س: میرے والدصاحب انتقال کر گئے۔ اس سے پہلے زندگی میں کئی دور حوادث آئے۔ کئی دفعہ جان جانے کا بھی خطرہ رہا۔ ہمیشہ محرومیاں، مایوسیاں در پیش رہیں۔ اس کے ساتھ ہی دو رخ اور بھی تھے۔ 65ء تک صوم و صلوٰۃ کا پابند رہا۔ اس کے بعد آوارہ عیاش اور جملہ برائیوں ک...
قرض اور سفلی
س: میں تین سال سے آپ کے لکھے ہوئے کالم پڑھ رہا ہوں۔ ماشاء اللہ آپ کو اللہ تعالیٰ نے بہت نوازا ہے۔ آپ کی خدمت میں ایک مسئلہ پیش کر رہا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ مجھ جیسے دکھی انسان کی ضرور مدد کریں گے۔ مسئلہ یہ ہے کہ تین سال پہلے میرے بچے کو ایک عجیب قسم ک...
قلندر بابا جی اولیاءؒ
س: پچھلے دنوں میری چھوٹی بچی جس کی عمر 2سال ہے بیمار ہو گئی تھی۔ کافی علاج وغیرہ کیا۔ مگر کچھ افاقہ نہیں ہوا۔ صدقہ اور خیرات بھی کئے، کئی راتیں میں نے اور بیگم نے جاگ کر گزاریں۔ جب ہر طرف سے مایوس ہو گیا اور پریشانی حد سے تجاوز کر گئی تو یہ بات دل می...
قلندر بابا اولیاءؒ کو سلام
س: میں اس دنیا میں یتیم پیدا ہوئی۔ ایک بھائی تھا وہ بھی اللہ کو پیارا ہو گیا۔ میری ماں ساری زندگی اپنے بھائی کے پاس رہی اور اپنے بھائی کے بیٹے سے میری شادی کر دی جو کہ انتہائی شریف اور آج کل کے ز مانے میں بھی ایماندار ہے۔ ہم نے ہمیشہ اپنے بچوں کو حلا...
قلم ہاتھ میں آتے ہی غصہ آنے لگتا ہے
س: مسئلہ یہ ہے کہ سوچنے سمجھنے کی تمام قوتیں مفلوج ہو گئی ہیں۔ کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کروں۔ ہر چیز سے بیزار ہو گئی ہوں۔ دل کسی چیز میں نہیں لگتا۔ بے انتہا کاہل ہو گئی ہوں۔ کام کرنے کو دل ہی نہیں چاہتا۔ بے معنی خیالات ہر وقت سر پر سوار رہتے ہیں۔...
قلم کا سہارا
س: دکھی دل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہو رہی ہوں۔ امید ہے مایوس نہیں فرمائیں گے۔ زندگی اس قدر الجھی ہوئی اور پیچیدہ ہو گئی ہے کہ سمجھ نہیں آتی کہ کیا کروں۔ مسائل نے چاروں طرف سے اس طرح گھیرا ڈال رکھا ہے کہ زندگی بذات خود ایک بوجھ بن گئی ہے۔ کئی بار...
قرض خواہ جان کے دشمن
س: میرے حالات خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں۔ حالت یہ ہے کہ گھر میں آٹانہیں ہے۔ دیگر ضروریات کو تو نظر انداز بھی کیا جا سکتا ہے۔ قرض خواہ جان کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔ والدہ بیمار ہیں۔ دوا کے لئے بھی پیسے نہیں۔ کارخانہ مکمل طور پر بند ہے۔ مایوسی کا دور...
فحش کتابوں کا مطالعہ
س: نیند کے غلبہ نے ستا رکھا ہے۔ ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پیر کے تلوؤں میں بہت زیادہ پسینہ آتا ہے۔ ذہن ماؤف رہتا ہے۔ امتحان قریب ہیں۔ سبق یاد نہیں ہوتا۔ج: آپ اب تک جو کچھ کر چکے ہیں اور جس عادت میں مبتلا معلوم ہوتے ہیں اگر نہ چھوڑی گئی تو آپ کی زندگی کانٹ...
«
1
2
...
487
488
489
490
491
492
493
...
556
557
»
Searching, Please wait..