Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
صاحبزادہ کی شادی ہوئی
س: عرض یہ ہے کہ میرے صاحبزادے کی شادی 6ستمبر 1985ء میں ہوئی۔ شب عروسی بخیر و خوبی انجام پائی۔ دو دن بعد ولیمہ ہوا۔ مشکل سے پندرہ بیس یوم گزرے ہوں کے شک و شبہ ہونے لگا۔ خدا خدا کر کے یہ شک و شبہ ختم ہوا ڈیڑھ ماہ بعد صاحبزادہ کو یہ محسوس ہوا کہ وہ قوت...
صحیح اورغلط کام
س: یہ ایک معمولی مسئلہ ہے مگر میرے لئے زندہ رہنے یا مر جانے کا سوال پیدا ہو گیا ہے۔ میں اپنے حواس پر قابو نہیں رکھ سکتا۔ ڈاکٹروں سے رجوع کیا تو کہتے ہیں کہ بلڈ پریشر ہے۔ دفتر میں کسی خاص کام کے لئے میرا انتخاب کیا جاتا ہے تو وہ کام کرتے وقت میرے...
شادی کا کھانا
س: میں پہلے بھی آپ کے مشوروں سے استفادہ کر چکی ہوں اور اب پھر ایک مسئلہ لے کر حاضر ہوں۔ مسئلہ کچھ یوں کہ ہمارے مالی حالات اچھے نہیں ہیں۔میرے والدصاحب ضعیف ہیں اور بیمار رہتے ہیں۔ والدہ وفات پا چکی ہیں۔ ہم چار بہن بھائی ہیں۔ دو بہنیں بڑی اور دو بھائی...
شادی کا بھوت
س: میرے سر پر نہ تو شادی کا بھوت سوار ہے اور نہ ہی نیت بری ہے۔ گھر میں ہم چار بہنیں اور ایک بھائی ہے۔ خاندان کھاتا پیتا اور شریف ہے اور ہم خوبصورت پڑھی لکھی ہیں مگر ہمارے گھر کوئی رشتہ نہیں آتا۔ حالانکہ ہمارا کوئی مطالبہ سوائے لڑکے کی قابلیت کے نہیں...
شادی خانہ آبادی
س: بابا جی! ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم تین بہنیں شادی کے قابل ہیں اور ہمارے والدین بڑے پریشان رہتے ہیں۔ مہربانی فرما کر کوئی وظیفہ بتائیں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے بہتر جگہ رشتے ہو جائیں۔ج: بعد از نماز عشاء اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ 4...
شوہر کی طرف پُشت
س: آج کل میں سخت پریشان ہوں۔ میرے شوہر پاکستان میں ایک کمپنی میں جنرل منیجر تھے اور انہوں نے اپنی سیکرٹری‘ ایک غیر مسلم عورت سے تعلقات بڑھا لئے۔ اس بات کا دفتر میں لوگوں کو پتہ چلا تو مجھے ہر طرف سے فون آنے لگے کہ تم کیسی عورت ہو، اپنے شوہر کو کنٹرول...
شوہر گھر سے غائب رہتے ہیں
س: باجی کے شوہر کسی نہ کسی آوارہ عورت کے چکر میں رہتے ہیں اور کئی کئی دن تک گھر سے بھی غائب رہتے ہیں۔ آپ کوئی ایسا حل بتایئے کہ بہنوئی بدچلنی چھوڑ دے اور راہ راست پر آ جائے۔ باجی کا کہا مانے اور بچوں کی ذمہ داری اٹھائے۔ج: اپنی باجی سے کہیئے کہ وہ آدھ...
شادی میں رکاوٹ
س: میرے بڑے بھائی ماشاء اللہ اچھی جگہ برسرروزگار ہیں۔ نہایت نہایت معقول آمدنی ہے۔ ہمارے خاندان کو یہ مسئلہ درپیش ہے کہ جب بھی شادی کا پروگرام بنتا ہے کوئی نہ کوئی حادثہ رونما ہو جاتا ہے۔ ان حادثات میں عزیزوں کی موت بھی شامل ہے۔ ایسا عمل بتا دیجئے جس...
مسلسل بول
س: مجھے جلدی جلدی پیشاب آتا ہے۔ پیشاب کرنے کے بعد حاجت برقرار رہتی ہے۔ مجبوراً مجھے نماز بھی چھوڑ دینی پڑ گئی ہے۔ میں نے بہت کوششوں کے بعد خود کو نمازی بنایا تھا۔ گرم ادویہ کھاتا ہوں تو چہرے پر دانے نکل آتے ہیں۔ج: سلسل بول ایک بیماری ہوتی ہے۔ جہ...
سونگھنے کی حس ختم ہو گئی ہے
س: گذشتہ پانچ سالوں میں میری ناک کے پانچ آپریشن ہو چکے ہیں۔ ان پانچ سالوں میں جس تکلیف کا مجھے سامنا کرنا پڑا ہے وہ میرا دل ہی جانتا ہے۔مجھے ان آپریشنوں سے جو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا وہ یہ ہے کہ میرے اندر سونگھنے کی صلاحیت بالکل ختم ہو گئی ہے۔ ہ...
سخت سردی اورگرمی‘ رنگ سیاہ ہو جاتا ہے
س: عرض ہے کہ تقریباً تین سال پہلے تیسرے بچے کی پیدائش پر میرے چہرے پر جھائیاں پڑ گئیں۔ جھائیاں رخساروں کی ہڈیوں پر ہیں جس کی وجہ سے میں احساس کمتری کا شکار ہوں۔ کہیں آنے جانے اور کسی سے ملنے سے طبیعت گھبراتی ہے۔ نیز یہ کہ پہلے میرا رنگ بھی بہت صاف تھ...
ساس باتیں سنتی ہے
س: بعد سلام عرض ہے کہ میں اپنی امی جان کے مرض کے بارے میں آپ کو کئی خط لکھتی رہی ہوں جس کا آپ نے ہمیشہ جواب دیا۔ خدا کا شکر ہے کہ اب میری امی کافی حد تک ٹھیک ہیں جس کے لئے میں آپ کی شکر گزار ہوں کہ آپ کی دعائیں ہمارے کام آئیں۔ اب مجھے ایک مسئلہ درپیش...
سیب زیادہ کھائیں
س: میری بیٹی جس کی عمر تین سال کی ہے۔ تین ماہ پہلے سارے جسم پر دانے نکلے ان کی مدت 7دن رہی۔ میں اس کو خسرہ سمجھی لیکن ڈاکٹروں کی رائے کے مطابق وہ سخت قسم کی الرجی تھی۔ وہ دانے، چنے کی دال کے برابر اپنے داغ جو کافی کالے ہیں، جسم پر چھوڑ گئے۔ بچی تو دو...
سورج طلوع ہونے سے پہلے
س: ہمارے گھر میں بہت پریشانی ہے۔ عامل حضرات بتاتے ہیں کہ گھر میں جنات کا سایہ ہے۔ میرے بیٹے بھی کوئی کام نہیں کرتے۔ رشتے دار بھی ہم سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ آپ بتائیں کہ ہم کیا کریں ہم نے بہت سے عامل حضرات سے تعویذات بنوائے سینکڑوں روپے تعویذ گنڈوں کی...
سیاہ رنگ مسوڑھے
س: میرا رنگ بہت سانولہ ہے۔ آپ کے کہنے کے مطابق چند روز نہار منہ سیب کھاتی رہی۔ مگر جیب نے جواب دے دیا۔ میرے مسوڑھے کالے ہیں جب میں ہنستی ہوں تو میرے یہ سیاہ رنگ مسوڑھے برے لگتے ہیں۔ لوگ مجھے ٹوکتے ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ ایسی ترکیب بتائیں کہ میرے دا...
سرخ مرچ نہ کھائیں
س: چار پانچ سال ہوئے میرے بائیں ہاتھ کی پشت پر کلائی کے اوپر چھوٹی سی گلٹی نمودار ہوئی جو آہستہ آہستہ بڑھتی گئی۔ یہ گلٹی اب بھی موجود ہے۔ ہاتھ کو اندر کی طرف موڑنے سے نمودار ہوتی ہے۔ ہاتھ سیدھا کرنے کی صورت میں اندر چلی جاتی ہے۔ میں اس گلٹی یا ابھار...
«
1
2
...
489
490
491
492
493
494
495
...
556
557
»
Searching, Please wait..