Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
گردہ کے درد نے شدت اختیار کر لی
س: میری لڑکی جب 3سال کی تھی تو گردہ میں ہلکا ہلکا درد رہتا تھا۔ ہم نے اس کی طرف کوئی خاص توجہ نہیں دی۔ ہوتے ہوتے درد نے شدت اختیار کر لی۔ ہسپتال میں دکھایا تو ڈاکٹر نے گردہ میں پتھری تجویز کی اور پھر ایک گردہ ہی نکال دیا۔ اب اس کے دوسرے گردہ میں درد...
گیارہ منگل
س: عرصہ کے بعد آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی ہوں۔ براہ مہربانی میرے مسئلہ کا روحانی حل تجویز فرمائیں۔ میرا بڑا لڑکا سب گھر والوں سے اس قدر نفرت کرنے لگا ہے کہ صورت سے بیزار ہے۔ نہ گھر میں کھاتا پیتا ہے اور میری خود یہ حالت ہے کہ کسی کام میں دل نہیں لگتا۔...
گھر کا ہر شخص گنجا ہے
س: جناب عظیمی صاحب میری بھی ایک مشکل حل کر دیجئے۔ میرے خاندان میں جو مرد بھی 27یا 28سال کا ہوتا ہے۔ وہ گنجا ہو جاتا ہے۔ میرے والد صاحب کے ساتھ بھی یہی ہوا اور اب میرے بڑے بھائی بھی گنجے ہو رہے ہیں۔ میری عمر بیس سال ہے اور میرے بال بھی گرنا شروع ہو گئ...
گھن
س: مؤدبانہ التماس ہے کہ بندہ بعنوان (آپ کے مسائل) کا ٹوکن پر کر کے آپ کی خدمت میں بھیج رہا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ جناب کے فیض سے سینکڑوں پریشان بندے آپ کے عمل پر پیرا ہو کر پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔میں ملازمت کے سلسلے میں لاہور آیا تو اس وقت میں نے م...
گرمی میں بھی لحاف اوڑھتا ہوں
س: اس مسئلے نے میری زندگی اجیرن کر دی ہے۔ براہ کرم کوئی حل بتائیں۔ میں کسی سے بات نہیں کر سکتا، کسی محفل میں نہیں جاتا۔ اگر کبھی چلا بھی جاؤں تو سب سے الگ تھلگ رہتا ہوں۔ بہت کوشش کرتا ہوں کہ لوگوں سے بات کروں مگر میرے منہ سے الفاظ نہیں نکلتے، یوں لگت...
گھر میں نو بچے بیمار ہیں
س: خواجہ صاحب! میرے چار بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں جب میں نے اپنے بڑے بیٹے کی شادی کی تو بہتر حالات تھے لیکن شادی کے چھ ماہ بعد اچانک میری بڑی بیٹی کی طبیعت خراب ہو گئی پہلے تو کھانسی اور بخار آیا اس کے بعد جھٹکے لگنے لگے آواز بند ہو گئی اور اشاروں سے...
گانے کی آواز
س: میرے کانوں میں طرح طرح کی آوازیں آتی رہتی ہیں۔ پہلے دونوں کانوں میں شائیں شائیں کی آوازیں آتی تھیں۔ ڈاکٹر صاحب سے علاج کروانے کے بعد اب دونوں کانوں میں انسانوں کی آوازیں آتی ہیں۔ معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی آدمی گانا گا رہا ہے یا ساز بجنے کی آواز آتی...
گاجریں کھایئے
س: آپ میرے خط کا جواب ضرور دیں ورنہ میں تباہ و برباد ہو جاؤں گا۔ لکھتے ہوئے شرم آ رہی ہے مگر مجبوری ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ مجھے ہم جنس میں کشش نظر آتی ہے۔ خدارا مجھے اس بری عادت سے بچا لیجئے ورنہ میں تباہ و برباد ہو جاؤں گا۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے پڑھ...
کیا ناف ٹلنا مرض نہیں ہے؟
س: میں عرصہ دس سال سے سخت ذہنی پریشانیوں میں مبتلا ہوں۔ خدا کی ذات سے پر امید ہوں کہ وہ ضرور میری ان پریشانیوں کو دور کرے گا کیونکہ پریشانی کے دن ہمیشہ نہیں رہتے۔جیسا کہ اوپر لکھ چکی ہوں۔ میں عرصہ دس سال سے سخت پریشان ہوں۔ شروع شروع میں مجھے ٹانسلز ک...
کلونجی
س: دو ماہ سے میری دونوں آنکھیں پھڑ پھڑا رہی تھیں ایک آنکھ بائیں جانب والی گذشتہ چند روز سے پھڑپھڑانا بند ہو گئی ہے مگر دائیں طرف والی آنکھ اب بھی پہلے کی طرح کبھی کبھار پھڑپھڑانا شروع کر دیتی ہے۔ اس سلسلے میں، میں نے علاج کیا مگر افاقہ نہیں ہوا۔ پھر...
کمزور حافظہ
س: دماغ سے سفید رنگ کا ریشہ نکلتا ہے اور گلے کے راستے اندر گرتا ہے۔ سینے پر نزلہ جما ہوا ہے۔ پھیپھڑوں پر بھی بلغم جما ہوا ہے۔ پیٹ میں ناف کے بائیں طرف کبھی کبھی اپھارا ہو جاتا ہے۔ ناف کا تعویذ باندھتا ہوں تو ٹھیک ہو جاتا ہے۔ نزلہ کے ریشے کی وجہ سے سر...
کوئی پوچھتا ہی نہیں
س: میں اپنی مظلوم والدہ کی اکلوتی اولاد ہوں۔ میری پیدائش سے قبل ہی میری والدہ کو طلاق ہو گئی تھی۔ میں نے اپنے والد کی شکل بھی نہیں دیکھی۔میری عمر 22سال ہے اور میں نے بی اے کر لیا ہے۔ اب ایم اے کا ارادہ ہے۔ آج تک میرا کوئی رشتہ نہیں آیا۔ حالانکہ میں ا...
کان میں کیڑا
س: بچہ ماشاء اللہ نو مہینے کا ہو گیا ہے۔ جب یہ دو مہینے کا تھا تو اس کے سارے جسم پر سرخی سی ہونے لگی۔ اس سرخی میں سے پانی سا رستا تھا۔ ہم نے کوئی ڈاکٹر، کوئی حکیم اور کوئی فقیر نہیں چھوڑا۔ سرخی تھوڑی سی کم ہو گئی لیکن پوری طرح ختم نہیں ہوئی تھی کہ اس...
کیلوں نے گھر کا سکون ختم کر دیا ہے
س: ہمارے گھر کے دونوں کمروں اور صحن کے چاروں کونوں میں کیلیں لگی ہوئی ہیں۔ یہ کیلیں تقریباً16,15سال پہلے ہمارے رشتہ داروں نے لگائی تھیں یہ کہہ کر (یہ دادا ابا نے دی ہیں یہ ہمارے بزرگ اجمیر سے آئے تھے) اور اس سے گھر بلاؤں سے محفوظ رہے گا لیکن وہ دن او...
کان کا آپریشن
س: میں 1977ء میں اپنی بہن سے ملنے لندن گئی تھی۔ ڈیڑھ سال کے بعد واپس آ گئی۔ کراچی آ کر میں بیمار ہو گئی۔ 79ء میں کان کے سپیشلسٹ کو دکھایا۔ اس نے کہا کہ کان کی ہڈی گل گئی ہے اور کان کے پردے میں سوراخ ہو گیا ہے۔ بڑا آپریشن ہو گا۔ بہتر ہے کہ آپریشن لندن...
کچھ کھانے پینے سے سانس رک جاتا ہے
س: کوئی پھل کھانے یا ٹھنڈا پانی پینے سے سینے میں درد ہوتا ہے اور جب درد کی شدت بڑھتی ہے تو سانس کی نالی میں ہوا بھر جاتی ہے اور دم گھٹنے لگتا ہے۔ سوتے وقت سانس لینے میں سیٹی کی آواز پیدا ہوتی ہے اور یہ آواز اتنی تیز اور کرخت ہوتی ہے کہ میں گھبرا کر ن...
«
1
2
...
486
487
488
489
490
491
492
...
556
557
»
Searching, Please wait..