Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حوروں سے ملاقات
سوال: میرے چہرے پر روئیں زیادہ ہیں جس کا علاج میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے کرا رہی ہوں اور کافی احساس کمتری کا شکار ہوں۔ آپ کوئی ایسی سورۃ بتا دیں جو دوا پر دم کر کے کھاؤں تا کہ دوا جلدی اثر کرے اور میرا چہرہ صاف اور ملائم ہو جائے۔دوسرا مسئلہ بہت ہی...
حلول
سوال: گھر میں ایک ہنگامہ برپا رہتا ہے۔ والد صاحب اور والدہ کی نوک جھونک مستقل عذاب ہے۔ آپس کی لڑائی اور طنز و تشنیع کا انجام علیحدگی کے سوا اور کچھ نظر نہیں آتا۔ دل چاہتا ہے کہ یہ انجام دیکھنے سے پہلے خود کشی کر لوں۔ ذہنی سکون نہ ہونے سے معاشی ابتری...
حادثہ
سوال: شادی کے بعد چند دن بھی نہیں گزرے تھے کہ گھر والوں نے لڑنا شروع کر دیا۔ شوہر ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم کے مصداق خاموش تماشائی بنے رہے۔ شادی کے دوسرے دن پورے گھر کی جھاڑو دی اور سارے برتن دھوئے۔ بتایئے کوئی نئی دلہن سے ایسا سلوک کرتا ہے۔اگر ہم میاں...
چڑیوں کو باجرہ ڈالیں
سوال: سات سال سے مسلسل چوبیس گھنٹے سفید جالے نظر آتے رہتے ہیں۔ جسم بہت دبلا ہے لیکن کوئی جسمانی اور نفسیاتی بیماری نہیں ہے۔ میں جو بھی کام کرتا ہوں اس کا صلہ الٹا ملتا ہے۔ میری کوئی پہچان نہیں ہے۔ براہ مہربانی مجھے اس عذاب سے نجات دلائیں۔ جواب:...
چیچک
سوال: میرے چہرہ پر چیچک کے گہرے داغ ہیں چیچک تقریباً پندرہ سولہ سال پہلے نکلی تھی۔ خدا کرے کہ مجھے ان داغوں سے نجات مل جائے۔جواب: صاف شفاف زرد رنگ کی شیشی میں گردن تک خالص السی کا تیل بھر کر ایسی جگہ رکھ دیں جہاں سارے دن دھوپ رہتی ہو۔ چالیس روز دھوپ...
چاندنی رات
سوال: میرے ہاتھ پاؤں کافی بڑے، چوڑے اور موٹے ہیں۔ انگلیاں بھی بہت موٹی ہیں۔ یقین جانیے کہ پاؤں میں جوتا نہیں آتا۔ حالانکہ قد اتنا بڑا نہیں ہے جتنے کہ ہاتھ پاؤں بڑے ہیں۔ براہ کرم ایسا روحانی علاج بتائیں جس سے انگلیاں پتلی اور ہاتھ پاؤں پتلے ہو جائیں۔ج...
چہرہ پر بدنما تل نظر آنا
سوال: میں آپ کی خدمت میں ایک مسئلہ لے کر حاضر ہو رہی ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے چہرے پر کالے تل بہت زیادہ ہیں جن کی وجہ سے میرا چہرہ بے حد بدنما نظر آتا ہے۔ جبکہ میرے چہرے کا رنگ بھی گورا ہے۔ ناک نقشہ بھی ٹھیک ہے۔ صرف کالے تلوں کی وجہ سے بدنما نظر...
چوری سے نجات
سوال: میرا بیٹا گھر نہیں رہتا۔ دن رات باہر گزارتا ہے۔ ہر طرح کی چوریاں کرتا ہے اور برے لوگوں کے ساتھ پھرتا ہے۔ ہمیں اس جگہ چوری کی چیزیں بھرنی پڑتی ہیں۔ آپ بھی صاحب اولاد ہیں اور اولاد کے دکھ کا خوب اندازہ لگا سکتے ہیں۔ میرے اس مسئلے پر غور فرما کر م...
چہرے پر تل
سوال: میرے چہرے پر کالے، بھورے چھوٹے موٹے کئی طرح کے تل ہیں۔ دن بدن تلوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور جلد پر پھیلتے جا رہے ہیں۔ اسی وجہ سے چہرہ بہت بدصورت ہو گیا ہے۔ ایک مرتبہ میں نے میتھی کا ساگ اور سبز شعاعوں کے تیل کا عمل بھی کیا مگر فائدہ نہیں ہوا۔ خد...
چھائیاں
سوال: میری شادی کو دس سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔ میرے تین بچے ہیں۔ جسم بھدا اور رنگ سانولا ہے۔ پورے چہرے پر چھائیاں ہیں۔ میرے شوہر مجھ میں دلچسپی نہیں لیتے۔ آپ چھائیوں کا علاج بتا دیں۔جواب: روزانہ گیارہ دانے کشمش رات کو تھوڑے سے پانی میں بھگو کر رکھیں۔ ص...
چھوٹا قد موٹے نقوش
سوال: میرے کالج کے دوسرے ساتھی جوانی کا بھرپور مزا لے رہے ہیں۔ کھیلتے ہیں، مذاق کرتے ہیں اور خوش باتیں کرتے رہتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ اس لئے کہ وہ سب تندرست ہیں۔ خوبصورت اور کشش والے ہیں۔ دراز قد ہیں، ان کی جوانی بہار کی مانند ہے۔ لیکن میرا قد چھوٹا ہے...
چھوٹی عمر سفید بال
سوال: میری عمر 16سال ہے لیکن میرے سر کے بال سفید ہیں۔ کوئی ایسا علاج بتا دیں جس سے میرے بال مستقل کالے رہیں۔جواب: السی رائی اور میتھی کے بیج ہم وزن لے کر صاف ستھرا کر کے پیس کر رکھ لیں۔ دونوں وقت کھانے کے آدھے گھنٹہ کے بعد ایک گرام سفوف پانی سے کھاتے...
چہرہ پرکشش ہو جائے
سوال: میرا چہرہ کافی لمبا ہے۔ جس کی وجہ سے میں اچھی نہیں لگتی۔ میں چاہتی ہوں کہ میرا چہرہ پر کشش ہو جائے۔ آپ نے آج سے آٹھ یا نو سال پہلے روحانی ڈائجسٹ میں ایک بہن کو بتایا تھا کہ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یا حی یا قیوم پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کریں۔...
چڑچڑاپن
سوال: میں انتہائی بدمزاج چڑچڑی اور احساس کمتری کا شکار ہوں۔ ہر وقت غصہ میں رہتی ہوں اور لڑتی جھگڑتی رہتی ہوں۔ چھوٹے بہن بھائیوں کو مارتی پیٹتی رہتی ہوں۔ قصور میرا اپنا ہوتا ہے لیکن لڑتی دوسروں سے ہوں۔ باوجود کوشش کے میں اپنے ماں باپ کی عزت نہیں کرتی۔...
چہرے کی خوبصورتی
سوال: میں روحانی ڈائجسٹ میں پہلی مرتبہ لکھ رہی ہوں۔ امید ہے مایوس نہیں کریں گے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرا چہرہ لمبا اور میری تھوڑی بھی لمبی ہے۔ چہرہ بھرا بھرا ہے۔ اسی لئے میں اپنی بہنوں سے بھی بڑی لگتی ہوں۔ میری ناک بھی موٹی ہونے کی وجہ سے لمبی اور چو...
جنت نظیر
سوال: میں بہت مجبور ہو کر خط لکھ رہی ہوں۔ امید ہے کہ آپ میرا مسئلہ حل کریں گے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرا شوہر گالی گلوچ اور مار پیٹ کرتاہے۔ وہ کہتا ہے کہ جاؤ دفع ہو جاؤ۔ میرے والدین نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی بھائی یا بہن ہے، تنہا ہوں، بیمار ہوں۔ آپ کوئی ایسا...
«
1
2
...
469
470
471
472
473
474
475
...
556
557
»
Searching, Please wait..