Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
جنس میں رد و بدل
سوال: ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ میری جنس تبدیل ہو رہی ہے کیونکہ جب میں پیشاب کرتا ہوں تو نفس کی جلد جڑ سے غائب ہو جاتی ہے اور مثانہ بھی آہستہ آہستہ غائب ہو جاتا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس کا حل جلد لکھ دیں تا کہ میری جنس تبدیل نہ ہو اور میری عزت رہ جائ...
جسمانی اور روحانی مسائل
سوال: محمد اسلم خان غازی قلندری، شاہین، ایک بیٹی رقیہ، نزہب حسن، جمال، صباخان قادری، افتخار حسین، ثمینہ ارشد، علاؤالدین خان، وحیدہ، فاطمہ کوثر، یاسمین، وحیدہ اقبال، شہناز صادق، حنا،م۔طاہر اختر حسین شاہ، الطاف حسین،م۔ض، محمد ابراہیم طاہر، ریاض الدین،...
جسم میں جھٹکے لگتے ہیں
سوال: میں ایک دکھی نوجوان ہوں۔ میرے ایک دوست نے بتایا کہ روحانی ڈائجسٹ کا قاری ہے۔ اسی نے مجھے امید کی کرن دکھائی ہے۔ میرا مسئلہ کچھ ایسا ہے کہ زندگی میرے لئے ایک ایسے عذاب کا نام بن گئی ہے جو کسی طرح بھی میرے لئے قیامت سے کم نہیں۔ مجھے اکثر و بیشتر...
جن اور رخسار
سوال: کافی عرصہ سے ہمارے گھر میں جنات کا بسیرا ہے۔ رات کے وقت گھر کو کوئی نہ کوئی فرد ضرور ڈرتا ہے۔ ایک دفعہ میرے بیٹے نے دیکھا کہ اس کے سرہانے ایک عورت بیٹھی ہے جس کے بال کھلے ہوئے ہیں۔ اس نے میرے بیٹے کو مخاطب کر کے کہا۔ ’’اب میں آ گئی ہوں۔‘‘...
جسم کا آدھا حصہ سن رہتا ہے
سوال: مسئلہ یہ ہے کہ میری والدہ کے جسم کے آدھے دائیں حصے میں سخت درد اور تکلیف رہتی ہے۔ گردن سے لے کر دایاں ہاتھ، کمر اور پیر کے نیچے تک مستقل درد نے انہیں پریشان کیا ہوا ہے۔والدہ سے کسی نے یہ بھی کہہ دیا کہ تمہارے گھر پر بندش کی گئی ہے تا کہ لڑکیوں...
جنسی خیالات
سوال: خواجہ صاحب! یہ میرا پانچواں خط ہے۔ اس کا ضرور جواب دیجئے گا۔ مجھے ایک عرصہ سے جنسی خیالات آتے ہیں جس کی وجہ سے نماز نہیں پڑھ سکتی۔ آپ کو اللہ رسولﷺ کا واسطہ دے کر کہتی ہوں کہ جواب دے کر میری رہنمائی فرمائیں۔جواب: رات کو سوتے وقت وضو کر کے آرام...
ٹی بی
سوال: میرے والد کو عرصہ 6سال سے سانس کی بیماری ہے۔ ڈاکٹروں کو دکھایا تو انہوں نے کہا کہ میرے والد کو ٹی بی ہے۔ ان کا تین مہینے علاج کروایا مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ اس طرح ہر ڈاکٹر سے تین یا چار کورس کرائے۔ خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا۔ اب جس ڈاکٹر سے عل...
ٹوٹ پھوٹ
سوال: ہر طرف سے مایوس ہو کر آپ کی مدد، توجہ اور مہربانی کی طالب ہوں۔ اگر آپ نے بھی مایوس کیا تو اندھیروں میں ڈوب کر ختم ہو جاؤں گی۔ زندہ رہنے کی اس جدوجہد میں میرا آخری سہارا اور امید آپ ہی ہیں۔ میر ی عمر 38سال ہے۔ والدین حیات نہیں ہیں۔ غیر شادی شدہ...
توبہ استغفار
سوال: میرے بیٹے کی شادی ہو گئی اور اسے کہا کہ بیوی کو لندن ساتھ لے جاؤ۔ دونوں میاں بیوی کے ویزے نہیں لگے۔ پھر دونوں دوسرے ناموں سے ویزے لے کر لندن چلے گئے۔ وہاں رہ رہے تھے۔ اب سیٹ ہونے والے تھے کہ اپنی ہی عزیزہ نے شکایت کر دی۔ وہاں سے دونوں میاں بیوی...
تلی ہر مہینہ خون مانگتی ہے
سوال: میرا بھانجا جہانزیب جس کی عمر تقریباً دو سال ہے۔ اسے ڈاکٹر نے ’’تھیلسیمیا‘‘ تجویز کیا ہے کہ اسے 8سال کی عمر تک (Blood) بلڈ لگواتے رہیں۔ 8سال بعد خدا کی قدرت سے بچ جائے تو خوش نصیبی ورنہ اللہ مالک۔ اسے ہر مہینے خون لگتا ہے۔ بعض اوقات تو ایک...
تشخیص
سوال: آپ نے کہا تھا کہ اگر پانی کے بھرے ہوئے گھڑے میں کوئی سوراخ کر دیا جائے تو وہ آہستہ آہستہ خالی ہو جائے گا۔ اسی طرح اگر کوئی نوجوان بری عادت کا شکار ہو جائے تو وہ بھی گھڑے کی طرح خالی ہو جاتا ہے۔آپ کی اس بات نے مجھے شدید طور پر مایوس کیا اور میں...
تصویر
سوال: شوہر لندن کی رنگین فضاؤں میں گم ہو گیا ہے اور انہیں میرا کوئی خیال نہیں رہا۔ اس کے علاوہ نشے کی بری عادت سے مجبور ہو کر مارکٹائی سے بھی باز نہیں آتا۔ آپ نے ازراہ خلوص و ہمدردی میرے لئے یہ علاج تجویز کیا کہ اپنے شوہر کی ایک بڑی تصویر بنا کر کمرے...
تسخیر ہمزاد
سوال: میرے دل میں انسانیت کی بھلائی کا درد موجود ہے۔ میں نے ایک بلڈ ڈونر سوسائٹی بنائی ہے جس کا میں بانی صدر ہوں۔ میرے اوپر پچاس ہزار روپے کا قرض ہے۔ میں اس رمضان میں اعتکاف میں بھی بیٹھا ہوں۔ میں نے ایک صاحب کی کتاب میں رجوع ہمزاد کا عمل پڑھا ہے جس...
توہمات سے نجات
سوال: میں بہت زیادہ پریشان ہوں۔ مجھ سے نماز نہیں پڑھی جاتی۔ دراصل مجھے وہم بہت ہوتے ہیں اور نماز میں بھی مجھے وہم ہو گیا ہے۔ جب نیت کے لئے کھڑی ہوتی ہوں تو مجھے وہم ہوتا ہے کہ اب مجھ سے نماز نہیں پڑھی جائے گی اور ہوتا بھی یہی ہے۔ میرے منہ سے نیت...
پیلی سرسوں کا تیل
سوال: میری ایک بیٹی جس کی عمر 9سال ہے گونگی اور بہری ہے۔ چار سال کی عمر میں ٹائیفائیڈ بخار کے بعد اس کی زبان اور کان خراب ہو گئے۔ پہلے عام بچوں کی طرح بولتی اور سنتی تھی۔ بڑے بڑے ڈاکٹروں کو دکھایا کچھ فائدہ نہیں ہوا۔ ڈاکٹر کہتے ہیں اس کے دماغ کی وہ ر...
پیدائشی منحوس
سوال: عظیمی صاحب! قسمت میرا ساتھ نہیں دیتی جو چاہتی ہوں اس کا الٹ ہو جاتا ہے۔ شاید میں پیدائشی منحوس ہوں۔ لوگ بھی یہی کہتے ہیں۔ میری قسمت ہی خراب ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ میں نے دوسال پہلے لیکیوریا کے لئے ایک مہینے تک سونٹھ کھائی تھی۔ اس کے بعد سے میرے...
«
1
2
...
470
471
472
473
474
475
476
...
556
557
»
Searching, Please wait..