Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
روشنی
سوال: کافی عرصہ سے روحانی ڈائجسٹ پڑھتی ہوں۔ دل کو کافی سکون ملتا ہے۔ بصیرت افروز مضامین سے دل شاداب اور آنکھیں منور ہو جاتی ہیں۔ میں اللہ تعالیٰ کا ہر وقت شکر ادا کرتی ہوں۔ جس نے مجھے گھر دولت شوہر اور بچے دیئے۔ میرا بیٹا جس کی عمر 12سال ہے نویں کلاس...
روحوں کے سر نظر آتے ہیں
سوال: آپ کی مصروفیت اور قیمتی وقت کو ضائع نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن میرے تین چار مہینے پہلے لکھے ہوئے خط کا جواب نہیں آیا۔ اس لئے مجبوراً لکھ رہا ہوں اور اس مجبوری میں ماں کی مامتا بھی شامل ہے۔ ہو سکتا ہے آپ کو میرا خط نہ ملا ہو۔میری والدہ صاحبہ...
روزگار میں برکت
سوال: مجھے بڑی مشکل سے نوکری ملی ہے۔ لیکن میرے والد میری سروس کے خلاف ہیں۔ ایسا وظیفہ بتائیں کہ میرے والد سروس کی اجازت دے دیں۔میں شادی شدہ ہوں اور بے روزگار ہوں جس کی وجہ سے میں معاشی پریشانیوں کا شکار ہو گیا ہوں۔میرا بزنس 10سال سے بالکل ختم ہو چکا...
روزگار
سوال: مسئلہ یہ ہے کہ میرے بڑے بھائی بی کام ہیں۔ انہوں نے بہت سے کورسز بھی کئے ہوئے ہیں لیکن انہیں نوکری نہیں ملتی۔میں ایک پرائیویٹ ٹیچر ہوں۔ چاہتی ہوں کہ مجھے سرکاری ملازمت مل جائے۔مسئلہ یوں ہے کہ کچھ دنوں سے بیروزگار ہوں پچھلی ملازمت غیر شرعی کام کر...
ریڈیو۔ٹی وی
سوال: میرا بچہ نہایت ہی سیدھا سادہ بھولا بھالا تھا۔ ہم نے اس کو پڑھائی کے لئے کسی دوسرے شہر میں دوسرے لڑکوں(ہندو اور پنجابی) کے ساتھ ایک کرایہ کے مکان میں پڑھنے کے لئے تقریباً ایک سال رکھا۔ اسی اثناء میں گھر بھی آتا جاتا رہا مگر یہ بچہ جب ہی سے نہ گھ...
ذہنی دباؤ
سوال: میں کچھ عرصہ سے ذہنی دباؤ کا شکار ہوں۔ ذہنی کمزوری کے علاوہ دل مطمئن نہیں ہوتا۔ مایوسی، غمگین اور حساس پن میری طبیعت میں پایا جاتا ہے۔ خود اعتمادی بھی نہیں ہے۔ کسی کے سامنے کھل کر بات نہیں کر سکتی۔ ذرا ذرا سی بات پر پریشان ہونے کی عادت ہو گئی ہ...
ڈانٹ اور مار پیٹ
سوال: میرے گھر میں سکون نہیں ہے۔ روزانہ کی ڈانٹ اور مار پیٹ سے میں تنگ آ چکی ہوں۔ یرے والد اور والدہ دونوں غصہ کے بہت تیز ہیں۔ مجھے اور میرے بہن بھائیوں کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر ڈانٹتے اور مارتے ہیں۔ والد کا ہاتھ بہت زور سے لگتا ہے۔ ابو کی بہت سی باتی...
دُکھ سُکھ
سوال: میں اسکول کے زمانے سے آپ کی تحریر کو بڑے شوق سے پڑھتی رہی ہوں۔ میرے پاس آپ کی کتابیں ہیں اور روحانی ڈائجسٹ بھی لگوایا ہوا ہے۔ ان سے استفادہ حاصل کرتی رہتی ہوں۔ ہر جمعرات کو خیرات کرتی ہوں۔ مہینے کی ستائیسویں کو حضور قلندر بابا اولیاءؒ کے لئے پی...
دیمک کے بادشاہ
سوال: دادی اماں کی عمر اس وقت ساٹھ سال ہے ان کی ازدواجی زندگی بہت اچھی ہے۔ اب پتہ نہیں انہیں کیا ہو گیا ہے کہ بیٹھے بیٹھے ان کا دماغ ماؤف ہو جاتا ہے اور ایسی واہیات باتیں بکتی ہیں کہ اَلْحَفِیْظُ وَالْاَمَانُ جب زیادہ شدت ہوتی ہے تو گھر سے باہر نکل ج...
درود خضری
سوال: میرے والد صاحب ضعیف ہیں اور بیمار رہتے ہیں۔ والدہ وفات پا چکی ہیں۔ ہم چار بہن بھائی ہیں۔ دو بہنیں بڑی ہیں اور دو بھائی چھوٹے ہیں۔ اب ایک کمپنی میں فورمین ہیں لیکن مستقل نوکری نہیں ملی بلکہ ہر دو چار مہینوں کے بعد چھوٹ جاتی اور چار پانچ مہینوں ک...
دیدارِ نبی محمد صلی اللہ علیہ و سلم
سوال: روحانی ڈائجسٹ پچھلے کئی ماہ سے زیر مطالعہ ہے۔ روحانیت کے موضوع پر بصیرت افروز مضامین پڑھ کر دل خوش ہوتا ہے۔ میرے دل میں ایک بہت ہی دیرینہ خواہش ہے اور میں اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ مجھے خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی زیارت کرا دیں۔ اللہ...
دھمکی
سوال: میری شادی کو چار سال ہو گئے ہیں۔ میرے شوہر کام کاج نہیں کرتے۔ کبھی مجھے اپنے باپ کے سر ڈال دیتے ہیں۔ اور کبھی پورے اخراجات کا بار میرے والد کے اوپر ڈال دیتے ہیں۔ اللہ نے ایک بچہ بھی دے دیا ہے۔ شوہر کو شرم دلاتی ہوں تو وہ گھر سے بھاگ جانے کی دھم...
دو بکرے
سوال: میں نے ایک سال قبل ایک مکان خریدا تھا۔ اس کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ مکان آسیب زدہ ہے۔ میں نے اس سلسلے میں عامل حضرات سے رابطہ قائم کیا تو انہوں نے آسیب زدہ جگہ کی نشاندہی کی لیکن اس کے حل کے لئے طریقہ کار خاصا مہنگا تھا۔ اس گھر میں کئی ج...
دو بیویاں ایک شوہر
سوال: ہم چھ بہنیں ہیں اور ہمارا ایک بھائی ہے جو مجھ سے چھوٹا ہے۔ میری سوتیلی ماں کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ وہ بہت سفاک خاتون ہیں۔ وہ ہمارے والد صاحب کی ہر وقت نگرانی کرتی رہتی ہیں۔ تا کہ وہ اکیلے میں ہم سے کوئی بات نہ کر سکیں۔ نہ ہی وہ انہیں اچھی...
دھوپ
سوال: جب بھی آئینہ دیکھتا ہوں مجھے اپنے آپ سے نفرت ہونے لگتی ہے۔ میں ہر وقت پریشان رہتا ہوں۔ براہ مہربانی مجھے اس کا کوئی حل بتائیں کہ مجھے اپنا چہرہ برا نہ لگے۔ میں تاحیات آپ کا مشکور رہوں گا۔ میں پر امید ہوں کہ مجھے اس مسئلے کا حل روحانی ڈائجسٹ میں...
دماغ پر ورم
سوال: 27دسمبر 1990ء کو رات 8بجے والدہ کی اچانک بینائی چلی گئی۔ تقریباً دو گھنٹے بعد بینائی واپس آ گئی۔ پھر انہیں نیند کی گولی دے کر سلا دیا گیا۔ 28دسمبر جمعہ کے دن صبح جب اٹھیں تو وہ اپنی یادداشت کھو چکی تھیں۔ انہیں کچھ یاد نہیں آ رہا تھا کہ وہ کیا ک...
«
1
2
...
467
468
469
470
471
472
473
...
556
557
»
Searching, Please wait..