Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
پنڈلیوں میں اینٹھن
سوال: کسی بات پر سوچ بچار کرنے سے میرے اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔ سانس رکنے لگتا ہے۔ دماغ ماؤف ہو جاتا ہے۔ پنڈلیوں میں اینٹھن ہونے لگتی ہے اور قبض بالکل نہیں ہے۔ بھوک بھی خوب لگتی ہے۔ سمجھ نہیں آتا مجھے کیا بیماری ہے۔جواب: آدھا پاؤ کلونجی پانی میں دھو کر...
پرکشش چہرہ
سوال: کہ چہرے میں کشش نہیں۔ چہرہ بے رونق ہے وغیرہ۔ سب نے سورۃ یوسف کے عمل کی اجازت مانگی ہے۔جواب: آپ سب کو میری طرف سے اس عمل کی اجازت ہے۔ دعا گو ہوں کہ اللہ سب کو کامیابی دے عمل یہ ہے۔ صبح فجر کی نماز کے بعد سورج نکلنے سے پہلے سورہ یوسف کا پہلا رکوع...
پیٹ میں کیڑے
سوال: جناب خواجہ صاحب!میرا بیٹا جس کی عمر 10سال ہے مختلف بیماریوں کا شکار رہتا ہے جس کی وجہ سے ہم والدین ہر وقت پریشان رہتے ہیں۔ کئی ڈاکٹروں اور حکیموں سے علاج کرایا۔ صحت توٹھیک ہو گئی لیکن رنگ زرد ہے۔ معمولی کام کے بعد تھک جاتا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہ...
پاکیزہ انسان
سوال: جناب خواجہ صاحب! میں انٹر کا طالب علم ہوں۔ پنجگانہ نماز اور اپنے کالج کی پڑھائی کے ساتھ ساتھ والدین کا تابعدار رہتا ہوں۔ میرے اندر یہ ایک عجیب بیماری پیدا ہوئی ہے وہ یہ کہ میں حد درجہ حسد کا شکار ہوں۔ ہر شخص سے حسد کرتا ہوں۔ کسی کو خوش دیکھتا ہ...
پرہیز
سوال: میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں۔ سمجھ میں نہیں آتا کیا کروں۔ میری اس پریشانی کو آپ ہی دور کر سکتے ہیں۔ پریشانی یہ ہے کہ میرے بال بہت کمزور ہو گئے ہیں۔ ایک تو میرے بال باریک بہت ہیں اور سر کے بال گر بھی رہے ہیں۔ دوسری کافی...
پیچیدہ امراض
سوال: احوال یہ ہے کہ اس سال ماہ رمضان کے آخری عشرے میں مجھے مروڑ شروع ہوئے جس کے لئے میڈیکل ٹریٹمنٹ (Medical Treatment) لیا۔ لیکن یہ بیماری ختم نہ ہوئی بلکہ اس میں اضافہ ہوتا رہا۔ علامات یہ ہیں کہ پیٹ میں درد خاص طور پر نچلے پیٹ میں بائیں طرف مروڑ اٹ...
پر امید
سوال: عظیمی صاحب! آپ بہت سے لوگوں کے مسائل حل کرتے ہیں۔ مہربانی فرما کر میرا بھی مسئلہ حل کر دیں۔ شادی کے ایک سال بعد اللہ تعالیٰ نے مجھے بیٹا دیا جو کہ اب ماشاء اللہ ساڑھے تین برس کا ہو گیا ہے۔ اس کے بعد پھر مجھے بالکل حمل نہیں ہوا جس کی وجہ سے خاصی...
پاس ہو جاؤں
سوال: میں اپنے مسئلے پر بہت پریشان ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے دسویں جماعت کا امتحان دیا ہے۔ میرے ابو کہتے ہیں کہ تم نے دسویں جماعت کا امتحان پاس نہ کیا تو میں تمہیں آگے نہیں پڑھاؤں گا اور پھر تم کو کھیتی باڑی کے کام پر لگا دوں گا۔ اس کام سے مجھے...
پیٹ میں کیڑے
سوال: ڈاکٹروں اور حکیموں کی تشخیص یہ ہے کہ میرے پیٹ میں کیڑے ہیں لیکن اس تشخیص کا کیا کروں کہ مجھے کسی دوا سے فائدہ نہیں ہوتا۔ حال یہ ہے کہ نگاہ روز بروز کم ہو رہی ہے۔ جسم میں خون خشک ہو گیا ہے، طاقت جواب دے گئی ہے۔ جسم کی ایک ایک پسلی اور جسم کے جوڑ...
پھیپھڑے میں پانی
سوال: خواجہ صاحب! میں آپ کے پاس ڈیڑھ ماہ سے زیر علاج ہوں۔ مرض یہ ہے کہ میرے پھیپھڑے میں پانی بھر گیا تھا۔ ڈاکٹر صاحب کے کہنے پر پانی نکلوایا۔ مگر یہ پانی مسلسل بنتا رہتا ہے جس کی وجہ سے میں سخت پریشانی میں مبتلا ہوں۔ ڈاکٹر حضرات کا یہ کہنا ہے کہ...
پڑھنے میں دل نہیں لگتا
سوال: میری بہت بڑی پریشانی ہے۔ جو میں آپ کو لکھ رہی ہوں۔ میں نے پہلے بھی آپ کو خط لکھے جن کا شاید آپ نے جواب دینا گوارا نہیں کیا۔ لیکن اب خدا کے لئے ایسا نہ کیجئے گا۔ بلکہ مجھے اپنی بیٹی سمجھ کر خط کا جواب دیجئے گا۔ میری پریشانی کی وجہ یہ ہے کہ میرا...
بکرا یا بکری
سوال: عرض ہے کہ 44سال کی عمر میں اللہ تعالیٰ نے بیٹا عطا فرمایا۔ لیکن بچے کی پیدائش کے بعد سے مجھ میں خون کی زبردست کمی ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر بتاتے ہیں کہ سرخ سیل کم ہو گئے ہیں اور سفید سیل زیادہ ہیں جس سے جسم بے جان لگتا ہے۔ اس کے علاوہ ایام میں بھی بے ت...
بیداری میں خواب
سوال: دو سال قبل اچانک میں نیند سے بیدار ہوئی تو مجھے محسوس ہوا کہ نعوذ باللہ میرے پاؤں کے نیچے مقدس نام لکھا ہوا ہے۔ میں نے اس دن کے بعد سے استغفراللہ کا ورد شروع کیا ہے۔ جب سے بیداری میں یہ خواب دیکھا ہے میری حالت بہت خراب ہے۔ حالانکہ میں صوم...
بہترین انسان
سوال: جس جگہ میری شادی ہوئی ہے میں راضی نہیں تھا۔ کیونکہ پہلے ہی میری دو بہنوں کی شادی ان کے گھر ہو چکی ہے۔ میں جس جگہ شادی کرنا چاہتا تھا وہاں اس لئے شادی نہیں کی کہ دو بہنوں کا گھر اجڑ جاتا۔ وہ ظالم لوگ کہتے ہیں کہ کوئی بات نہیں تمہاری دو بیٹیاں ہی...
بہترین انسان
سوال: جس جگہ میری شادی ہوئی ہے میں راضی نہیں تھا۔ کیونکہ پہلے ہی میری دو بہنوں کی شادی ان کے گھر ہو چکی ہے۔ میں جس جگہ شادی کرنا چاہتا تھا وہاں اس لئے شادی نہیں کی کہ دو بہنوں کا گھر اجڑ جاتا۔ وہ ظالم لوگ کہتے ہیں کہ کوئی بات نہیں تمہاری دو بیٹیاں ہی...
بدروح
سوال: مجھے بچپن سے ایک بدروح پریشان کرتی رہتی ہے، میں نے اس بدروح سے نجات حاصل کرنے کے لئے بہت سے عاملوں سے مل کر تعویذ وغیرہ لئے۔ دم کروائے دعا کروائی لیکن حالت وہی رہی۔مجھے بد روح عجیب طرح سے تنگ کرتی ہے۔ بیٹھے بیٹھے جسم پر دباؤ محسوس ہوتا ہے۔ کوئی...
«
1
2
...
471
472
473
474
475
476
477
...
556
557
»
Searching, Please wait..