Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
سونف
سوال: میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری نظر بہت کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ مجھے دور کی نظر کا نمبر 5کا چشمہ لگا ہوا ہے۔ لیکن اس سے بھی بہت کم نظر آنے لگا ہے اور کمزوری بڑھتی جا رہی ہے۔ خواجہ صاحب! آپ سے التماس ہے کہ آپ مجھے کوئی اچھا سا علاج بتا دیں جس سے میری نظر...
سرخ شعاعیں
سوال: والد صاحب کی داڑھ میں تکلیف ہوئی۔ وہ ڈاکٹر کے پاس چلے گئے۔ انہوں نے چیک اپ کے بعد کہا ہم آپ کی BIPSYکریں گے۔ انہوں نے ایک دفعہ ایسا کیا پھر دو تین دفعہ BIPSYکی جس کی وجہ سے اندر کی رگیں کٹ گئیں۔ اور منہ سے خون آنے لگا۔ اس طرح اکثر ہوتا رہتا تھا...
سبز روشنی کامراقبہ
سوال: میں مختلف نفسیاتی امراض اور جسمانی بیماریوں کا شکار ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میں اندھیرے میں خوفزدہ ہو جاتا ہوں۔ میں بچپن ہی سے خوف میں مبتلا ہوں۔ اور بے چین چیزوں سے بھی خوفزدہ ہو جاتا ہوں۔ ایک انجانا خوف ہے جس نے مجھے جکڑ لیا ہے۔ بالغ ہوا تو...
سوا سال پہلے
سوال: بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے سوا سال پہلے دماغی تکلیف ہو گئی تھی۔ صحت میں تو کچھ فرق پڑا ہے۔ لیکن دماغی تکلیف میں کوئی فائدہ نظر نہیں آتا۔ ہم ابو کی بیماری کی وجہ سے بہت پریشان ہیں کیونکہ وہ اپنے مکمل حواس میں نہیں ہیں۔ مادی علاج کے ساتھ ساتھ...
سرجھاڑ منہ پہاڑ
سوال: 16سال سے میرے شوہر ایک غیر مسلم عورت کے چکر میں ہیں۔ میرے شوہر ڈاکٹر ہیں اس لئے کبھی کبھی دیر سے گھر آتے تھے۔ کبھی چھٹی والے دن چلے جاتے تھے۔ کبھی صبح 4بجے گھر آتے تھے۔ جب مجھے معلوم ہوا اور شوہر کو بھی پتہ چل گیا کہ میں واقف ہو گئی ہوں۔ انہوں...
ستارے
سوال: میں ایک لڑکے کو پسند کرتی ہوں اور اس کا اظہار اپنی والدہ سے کر دیا ہے۔ میری والدہ نے کسی کے کہنے پر میرے اور اس لڑکے کے ستارے ملوائے تو عامل منجم نے سختی سے منع کر دیا کہ لڑکیاں بہت ہوں گی۔ یہ شادی ہرگز نہ کریں۔ اس وجہ سے اب میری ماں بھی ستاروں...
سانس کی تکلیف
سوال: میں بڑی دکھی لڑکی ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری بیماری سمجھ نہیں آتی۔ لگتا ہے کہ میرے جسم کا کوئی بھی حصہ تندرست نہیں ہے۔ بچپن سے لیکوریا کی مریضہ ہوں۔ پندرہ سال کی عمر سے بال سفید ہونا شروع ہو گئے۔ 2جون 74ء کو اچانک بیٹھے بیٹھے سانس کی تنگی شر...
سانپ کا خوف
سوال: میں نے بچپن میں ایک سانپ دیکھا تھا جو گھر میں کمرے کی چھت سے لٹک کر نیچے آ گیا تھا اس کو دیکھتے ہی میری چیخ نکل گئی تھی۔ میرے والد صاحب بھاگ کر آئے اور سانپ کو مار دیا۔اس وقت سے آج تک سانپ سے ڈرتا ہوں۔ میری حالت یہ ہے کہ کبھی کبھی کراچی میں پخت...
زبان پر سیاہ نشان
سوال: میں ایک تعلیم یافتہ خاتون ہوں۔ اپنی بیماری کی وجہ سے عرصہ چار سال سے پریشان ہوں۔ علاج سے تھک کر آپ کی طرف رجوع کر رہی ہوں۔ امید ہے مایوس نہیں کریں گے۔ میرے سینے پر دباؤ رہتا ہے اور سانس کھینچ کر لیتی ہوں۔ دم گھٹتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ یہ شکایت با...
زرد چنبیلی کے پھول
سوال: میرے سر کے بال بہت اچھے ہیں مگر نہ ہونے کے برابر ہیں۔ بال بڑھتے بھی نہیں ہیں جس کی وجہ سے مجھے بہت شرم محسوس ہوتی ہے۔ میری اور بہنوں کو بھی مسئلہ درپیش ہے۔ امید ہے کہ آپ مایوس نہیں کریں گے۔جواب: صاف شفاف سفید رنگ پکے شیشے کی ایک بڑی بوتل لے کر...
زیتون
سوال: شاید آپ کو میرا مسئلہ کوئی معمولی لگے مگر آپ یقین کریں اس نے میرا ذہنی سکون برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ میری عمر 22سال ہے۔ جسمانی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ مگر میری بائیں چھاتی دائیں چھاتی سے چھوٹی ہے۔ جس کی وجہ سے سخت احساس کمتری کی شکار ہوں۔ دوسری لڑکیو...
زور دار جھٹکا
سوال: میرا مسئلہ یہ ہے کہ تین سال سے رات کو نیند کی حالت میں ڈر جاتا ہوں اور بعض اوقات میرے منہ سے آوازیں نکلنا شروع ہو جاتی ہیں۔ میری اہلیہ کہتی ہیں کہ آپ خواب میں ڈرتے ہیں۔ منہ سے آوازیں نکالنے والے معاملہ کے علاوہ اس سے قبل یہ ہوتا تھا کہ جب میں گ...
روٹی اور شہد
سوال: مجھے بچپن ہی سے بہت ڈراؤنے جن اور مردے نظر آتے تھے۔ شادی کے بعد وہی صورتیں شوہر کے روپ میں نظر آنے لگیں۔ گردن میں شدید درد رہنے لگا۔ بخار کی وجہ سے گردن ہر وقت تپتی رہتی تھی۔ اب سے چار سال پہلے میں برف خانے کی مسجد میں گئی۔ انہوں نے مجھے عشاء ک...
رسی
سوال: میں اپنا سبق اچھی طرح یاد کرتی ہوں مگر امتحان میں نمبر امید سے کم آتے ہیں۔ راتوں تک پڑھا اور نمبر کم آئے تو پھر دل نہیں چاہتا کہ اور پڑھوں۔ پڑھنے سے میں بہت کمزور ہو گئی او رمیرا رنگ بھی پہلے کی طرح نہ رہا۔ مہربانی فرما کر کوئی ایسا وظیفہ بتایئ...
رنگین مزاج شوہر
سوال: میری شادی کو تقریباً تین سال ہو گئے ہیں۔ جس میں صرف دو ماہ میں نے خوشی کے دیکھے ہیں۔ شوہر صاحب کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایئے کہ وہ مجھے والدین کے گھر چھوڑ گئے بعد میں پوچھنے کی زحمت گوارا نہیں کی۔ میں سوچ سوچ کر پاگل ہوئی جا رہی ہوں۔ خدا...
روشن حافظہ
سوال: میں نویں کلاس کا طالب علم ہوں۔ آٹھویں تک میں کلاس میں امتیازی نمبروں سے پاس ہوتا تھا۔ والدین بھی بڑی آس لے کر پڑھا رہے ہیں۔ میں جب نویں کلاس میں پہنچا تو سائنس کے مضامین لے کر یہ ارادہ کر لیا کہ میں پائلٹ بنوں گا۔ لیکن معلوم نہیں کہ میرے حافظہ...
«
1
2
...
466
467
468
469
470
471
472
...
556
557
»
Searching, Please wait..