Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
داڑھی کے بال
سوال: میری عمر22سال ہے۔ لیکن ابھی تک میری داڑھی کے بال مکمل طور پر نہیں نکلے۔ ٹھوڑی کے اوپر اور قلموں کے نیچے تھوڑے بہت بال ہیں۔ میں بلیڈ بھی پھیرتا رہتا ہوں تا کہ بال آ جائیں۔ مگر کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔ مونچھوں اور بدن کے دوسرے حصوں پر مکمل طور...
دمہ سے نجات
سوال: 8ستمبر 1989ء کو میری طبیعت اچانک خراب ہو گئی اور سانس لینے میں بہت تکلیف ہو رہی تھی بلکہ یہ کہنا چاہئے کہ سانس اٹک گیا تھا۔ جب ڈاکٹر کے پاس گئی تو اس نے انجکشن لگا دیا۔ وقتی طور پر سانس بحال ہو گیا۔ مگر جھٹکے لگنے شروع ہو گئے۔ اب مجھ پر نہ تو د...
درد سر اور گھر کا سکون
سوال: میری عمر بیس سال ہے۔ صوم و صلوٰۃ کی پابند ہوں کبھی کبھی قرآن شریف بھی پڑھتی ہوں اور سورہ یٰسین روز صبح کے وقت نماز کے بعد پڑھتی ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ایک ہفتہ قبل میرے سر میں شدید قسم کا درد ہوا۔ ڈاکٹر کو دکھایا کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ سر درد ک...
خاتون وزیراعظم
سوال: میں جانتا ہوں کہ شکم مادر میں کروموسوم کے اختلاف سے کیا ہوتا ہے مگر میرا مسئلہ کچھ نفسیاتی ہے کیونکہ مجھ میں نسوانیت ہے۔ بچپن میں امی جب کام پر جاتی تھیں تو بہنیں مجھے گھر سے باہر نہیں جانے دیتی تھیں۔ میرا سارا وقت بہنوں کے ساتھ گزرا اور میں اس...
خاتون وزیراعظم
سوال: میں جانتا ہوں کہ شکم مادر میں کروموسوم کے اختلاف سے کیا ہوتا ہے مگر میرا مسئلہ کچھ نفسیاتی ہے کیونکہ مجھ میں نسوانیت ہے۔ بچپن میں امی جب کام پر جاتی تھیں تو بہنیں مجھے گھر سے باہر نہیں جانے دیتی تھیں۔ میرا سارا وقت بہنوں کے ساتھ گزرا اور میں اس...
خوبصورت
سوال: میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرا رنگ بہت زیادہ سانولا ہے۔ کشش بالکل نہیں ہے۔ ہونٹ کالے اور موٹے ہو گئے ہیں۔ سردی ہو یا گرمی ہر وقت پھٹے رہتے ہیں جس کی وجہ سے بہت پریشانی ہوتی ہے۔ رشتہ دار لڑکیاں بہت گوری اور خوبصورت ہیں۔ گھر میں ہر وقت کسی نہ کسی خوبصو...
خلوص
سوال: گھر کے سارے افراد اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود شعور سے دور ہیں۔ گھر میں ہر وقت لڑائی دنگا اور فساد ہوتا رہتا ہے۔ گھر کا سربراہ بہت غلیظ قسم کی گالیوں سے اہل خانہ کو نوازتا رہتا ہے۔ بچے ماں باپ کا ادب احترام نہیں کرتے، ماں باپ اولاد سے...
خوبصورت پیر
سوال: میرے پاؤں بہت چوڑے ہیں۔ خواجہ صاحب میرے سائز کے جوتے نہیں ملتے ہیں۔ مجھے کوئی ایسا طریقہ یا عمل بتا دیں جس سے میرے پیر عام لڑکیوں کی طرح خوبصورت ہو جائیں۔ میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے پاؤں بہت بدصورت اور بھدے نظر آتے ہیں میں شدید احساس کمتری...
خون کی کمی
سوال: پانچ سال سے ایام کی کمی کی شکایت ہے۔ شروع شروع میں تو میں نے اتنا غور نہیں کیا مگر بعد میں میرے جسم پر بال پیدا ہونے لگے۔ تین سال سے میں ایک عجیب سی کیفیت سے دوچار ہوں۔ میرے پورے جسم میں سوئیاں چبھتی ہیں، ہلکی سی خارش ہوتی ہے پھر بہت سارے بال ن...
خشکی
سوال: میری جلد اتنی زیادہ خشک ہے کہ میں آپ کو بتا نہیں سکتی۔ سردیوں میں تیل اور گلیسرین لگانے سے بھی ٹھیک نہیں ہوتی ہے۔ میں ایک لڑکی ہوں۔ آپ میرا دکھ اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ آج کل لڑکی خوبصورت ہو تو جلدی رشتے مل جاتے ہیں ورنہ میری طرح انتظار کرتی رہتی ہ...
خوشی بیماریوں کا علاج
سوال: میں جسمانی طور پر بہت کمزور اور لاغر ہوں۔ میرے جسم کی تمام ہڈیاں ابھری ہوئی ہیں اور کھال سمٹ کر رہ گئی ہے۔ مجھ سے وزن بھی نہیں اٹھتا اور بہت جلد تھک جاتی ہوں۔ ہڈیوں میں درد بھی رہتا ہے۔ چہرے کی رنگت دن بدن جلتی رہتی ہے۔ پہلے مجھے ہر وقت چھینک ا...
خود اعتمادی
سوال: میری عمر تقریباً 24سال ہے۔ حال ہی میں گریجویشن کیا ہے۔ الحمدللہ مذہب سے گہرا لگاؤ ہے۔ صوم و صلوٰۃ کی پابندی کے لئے کوشاں رہتی ہوں۔ خدا کی دی ہوئی نعمت زندگی کو بہتر طریقے سے گزارنے کی خواہشمند ہوں کہ میری ذات بھی دوسروں کے لئے فائدہ مند بن سکے۔...
خوبصورتی کے لئے عمل
سوال: مجھے پتہ ہے کہ آپ کی مصروفیات بہت زیادہ ہیں۔ اس لئے یہ کہوں گی خط ردی کی ٹوکری کی نذر ہو گیا۔ مجھے خدا پر بھروسہ ہے۔ اگر اللہ نے چاہا تو میرے خط کا جواب ضرور ملے گا۔میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے حوروں والے عمل کی اجازت دیجئے۔ یہ بھی بتایئے کہ کس وقت...
خوف اور ڈر
سوال: آپ روحانی ڈائجسٹ کے ذریعے عوام کی جو خدمت کر رہے ہیں، خدا آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے(آمین) میں بھی ایک مسئلہ لکھ رہی ہوں اور درخواست کرتی ہوں کہ وظیفہ عنایت فرما کر مجھے اس مشکل سے نجات دلائیں۔تقریباً تین سال سے مجھ پر عجیب سی کیفیت ہے۔ ہر وقت ع...
حسد
سوال: میرے نانا جان کی باورچی کی دوکان ہے اور میں ان سے کام سیکھ رہا تھا۔ صبح و شام میں ہی دوکان کھولتا اور بند کرتا ہوں۔ میں نے تین چار بار دیکھا ہے کہ تالے کے پاس ایک گڑیا ہوتی ہے جس میں سوئیاں ہوتی ہیں اس کے ساتھ بندے ہوئے دھاگے میں پیاز لپٹی ہوئی...
حسرت و یاس
سوال: بابا جان! میں نے جب سے جوانی میں قدم رکھا ہے اپنے آپ کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہوں۔ میری عمر چوبیس سال ہے۔ صحت دن بدن خراب ہو رہی ہے۔ گال اندر کی طرف پچکے ہوئے ہیں۔ مزاج میں چڑچڑاپن واقع ہے چہرے کا رنگ پیلا ہے۔ سر اور کمر میں مستقل درد رہتا ہے۔...
«
1
2
...
468
469
470
471
472
473
474
...
556
557
»
Searching, Please wait..