Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
بھول بھلیاں
سوال: السلام علیکم! میں آپ کو اپنی ذہنی کیفیت لکھنے پر مجبور ہو گئی جس میں مبتلا ہوئے مجھے تین سال ہو گئے ہیں۔ مجھے ہر وقت یوں محسوس ہوتا ہے کہ میں لوگوں کے درمیان موجود ہوں۔ ان سے باتیں کر رہی ہوں۔ کوئی کام کرتے وقت بھی یہی محسوس ہوتا ہے۔ پڑھتے وقت...
بھوک نہیں لگتی
سوال: چھ ماہ قبل میرے پیٹ میں درد اٹھا تو شہر کے مشہور ڈاکٹر صاحب سے علاج کرایا۔ ایکسرا بھی لیا گیا۔ ایکسرا دیکھ کر بیماری یہ بتائی گئی کہ جگر اور معدے پر ورم ہے۔ علاج کے دوران ایک مرتبہ حاجت کے وقت کیچوے گرے۔ ڈاکٹر صاحب نے انٹی پار دوائی لکھ کر دی۔...
بے عمل
سوال: میرے بیٹے کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ دو سال پہلے استاد کے سخت اور اہانت آمیز برتاؤ کی وجہ سے نروس بریک ڈاؤن ہو گیا۔ اسے دنیا کی چیزوں میں دلچسپی نہ ہونے کے برابر ہے۔ وہ بے عمل اور آرام طلب ہے۔ حالت پہلے جیسی تو نہیں لیکن نارمل حالت نہیں کہی جا...
بیٹی خدا کی رحمت
سوال: بابا جی! آداب عرض یہ ہے کہ میں ایک مایوس بھکارن آپ کے در پر حاضر ہوئی ہوں۔ میری شادی کو تقریباً بیس سال ہو گئے۔ اللہ کا دیا سب کچھ ہے۔ شوہر بھی بہت عزت کرتا ہے اور ہم ایک خوشحال زندگی گزارتے ہیں۔ لیکن ابھی تک اللہ تعالیٰ نے مجھے اولاد نرینہ سے...
با ادب با نصیب‘ بے ادب بے نصیب
سوال: حضور بابا جی! میں ایک کھاتے پیتے گھرانے کا چشم و چراغ ہوں۔ اللہ کا دیا ہوا سب کچھ گھر میں موجود ہے کسی چیز کی کمی نہیں۔ والدین حد درجے محبت کرتے ہیں۔ آج تک کسی بات پر کبھی ڈانٹ نہیں پڑی۔ حد سے زیادہ پیار و محبت ملی۔ جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ میں ن...
بچوں کا دسترخوان
سوال: میں ایک پریشان حال آپ کے در پر حاضر ہوئی ہوں۔ امید ہے مایوس نہیں کریں گے۔ عرض ہے کہ میری شادی کو تین سال ہو گئے۔ شوہر کے ساتھ اچھی انڈراسٹینڈنگ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے گود ہری کی ہے۔ ایک بیٹا دو سال کا ہے۔ ماشاء اللہ مجھے اللہ نے ایک خوبصورت بیٹی سے...
برص کا علاج
سوال: میری بہن کے چہرے پر سفید داغ ہیں۔ کافی علاج کر چکے ہیں مگر کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ آپ سے درخواست ہے کہ کوئی روحانی علاج تجویز کر دیں۔جواب: تین عدد چینی کی پلیٹیں لے لیں۔ ان پر زعفران سے تین مرتبہ قُلْ جُوَالْمُعِیْنُ یَامَعْرُوْفُ الْمَنَّانَ وَا...
بلڈ پریشر
سوال: میری امی بلڈ پریشر کی مریض ہیں۔ ان کی عمر تقریباً45سال ہے۔ ایک سال پہلے غلط دوائیوں کے استعمال سے دماغ پر اثر ہوا، وہ بہت بیمار ہو گئیں۔ سی ایم ایچ سے بہت علاج کروا رہے ہیں لیکن کوئی خاص فرق نہیں پڑا۔ ہر وقت پریشان اور سوچتی رہتی ہیں۔ حالانکہ گ...
برکت
سوال: میری چھوٹی کریانے کی دکان ہے۔ چلتی نہیں ہے۔ اس سے پہلے بہت اچھی سیل تھی۔ کاروبار میں برکت کے لئے بتا دیں۔تین ماہ سے میرا مکان خالی پڑا ہے۔ میں اس کو فروخت کر دینا چاہتا ہوں لیکن کوئی خریدارہی نہیں ملتا۔ حالانکہ مکان بہت اچھی جگہ واقع ہے۔سال بھر...
بخار‘ الٹیاں
سوال: آپ کا نام سنا تو ٹوٹے ہوئے دلوں کو سورج کی ابتدائی کرنوں کی تپش محسوس ہوئی۔ بہت زیادہ لوگ آپ سے شفا پا چکے ہیں۔ مجھے قوی امید ہے بلکہ یقین ہے کہ آپ میرے مسئلے پر ہمدردانہ غور فرمائیں گے۔ میرا ایک بھائی ہے۔ گزشتہ 3سال سے مسلسل بخار ہے۔ اس کی بیم...
بیوٹی پارلر
سوال: میں نے کافی عرصہ پہلے ایک بیوٹی پارلر سے اپنے چہرے کی بلیچ کروائی تھی۔بلیچ کروانے کے بعد جو میرے چہرے کا حال ہوا ہے وہ میں بتا نہیں سکتی۔ ایک تو میرے چہرے کا رنگ سیاہ ہو گیا ہے۔ جگہ جگہ سیاہ رنگ کے دھبے پڑے ہوئے ہیں۔ باریک تل کی طرح براؤن مسے ب...
بیٹی
سوال: میرے چار بچے ہیں۔ ماشاء اللہ چاروں بیٹے ہیں۔ دو بچوں کے بعد ایک حمل ضائع بھی ہوا ہے۔ پہلا اور تیسرا چوتھا یہ بچے سخت تکلیف سے اور اوزاروں سے ہوئے۔ حمل کی صحیح تاریخ کا اندازہ نہیں ہے غالباً تیسرا مہینہ ہے۔ میری بڑی خواہش ہے کہ اس مرتبہ بیٹی پید...
بارش
سوال: گو کہ آپ کے نزدیک یہ مسئلہ اتنا اہم نہ ہو پھر بھی آپ کے ساتھ امید وابستہ ہے اور یہ مسئلہ میرا اور نوجوانوں کا ہے جو بچپن میں ذہنی شعور کی ناپختگی اور والدین کے بے جا شرم اور لاپرواہی سے جنم لیتا ہے۔ نوجوانی میں جوانی کا منہ زور گھوڑا جب عالم اض...
باغ میں پھول
سوال: آپ کی بڑی عنایت ہو گی اگر آپ روحانی ڈائجسٹ میں اس کا حل تجویز فرمائیں۔میرا مسئلہ یہ ہے کہ بچپن سے ہی میرا دل اور نگاہ رشتوں کے احترام سے عاری ہے۔ میں کسی بھی مرد حتیٰ کہ کسی بوڑھے شخص سے لے کر کسی کم عمر لڑکے سے بھی نگاہ ملا کر بات کرنے سے قاصر...
بیماریوں کا مجموعہ
سوال: میں گذشتہ چار سال سے قبض کا شکار ہوں۔ کافی قبض کشا غذائیں منفقیٰ، انجیر اور سبزیاں اور دوائیں استعمال کیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔ مردانہ کمزوری کا بھی شکار رہتا ہوں۔ میری ذہنی کارکردگی اور یادداشت بھی کمزور ہے۔ خود اعتمادی میں کمی آ گئی ہے...
باریک آواز
سوال: میری آواز بہت باریک ہو گئی ہے۔ پہلے کم باریک تھی، اب بہت زیادہ ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ نکلتی بھی نہیں ہے۔ کسی کو آواز نہیں دے سکتا۔ نہ اونچی آواز میں بات کر سکتا ہوں۔ اگر کبھی ماسٹر صاحب کلاس روم میں پڑھنے کو کہتے ہیں تو سخت شرمندگی ہوتی ہے اور...
«
1
2
...
472
473
474
475
476
477
478
...
556
557
»
Searching, Please wait..