Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
نیند نہیں آتی
سوال: ہم آٹھ بہنیں ہیں اور ہمارا ایک بھائی ہے۔ ہماری ساری امیدیں اسی بھائی سے وابستہ ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے بھائی کو رات نیند نہیں آتی جس کی وجہ سے وہ بہت کمزور ہو گئے ہیں۔ انہیں قبض کی بھی شکایت رہتی ہے۔ بہت علاج کرایا مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ سب...
نَصْرُمِّنَ اللّٰہِ وَ فَتْحٌ قَرِیْب
سوال: میری والدہ کی شادی تیرہ برس کی عمر میں ہو گئی تھی۔ والد کی عمر اس وقت ستائیس سال تھی۔ ایک سال بعد والدہ کو اللہ نے بیٹا دیا۔ جو پیدائش کے بعد ہی فوت ہو گیا۔ اس کے بعد بچے ہوتے رہے اور وفات پاتے رہے۔ بہت زیادہ علاج کے بعد میری پیدائش ہوئی۔ میں ب...
نماز میں یکسوئی
سوال: میں جب نماز پڑھتا ہوں منتشر خیالات میں میرا ذہن بھٹکتا رہتا ہے۔ کوئی ایسا عمل بتا دیں کہ نماز میں یکسوئی حاصل ہو جائے۔جواب: نماز کی نیت باندھنے کے بعد نظر دونوں پیروں کے انگوٹھوں پر جمائیں۔ اس کی عملی توجیہہ یہ ہے کہ آدمی کے اندر دور کرنے والی...
نقل مکانی
سوال: میرا ایک مسئلہ ہے۔ خدا کے لئے آپ اس کو حل کر دیں گے تو میں آپ کا احسان زندگی بھر نہیں بھولوں گی۔ میں جہاں شادی ہو کر آئی ہوں اس گھر میں چھپکلیاں بہت ہیں۔ آپ یقین کریں کہ زمین پر بھی چیونٹیوں کی طرح دوڑتی پھرتی ہیں۔ میں فلیٹ میں رہتی ہوں۔ کوئی ط...
ماہانہ نظام
سوال: میری عمر بائیس سال ہے۔ انٹر کلاس کی طالبہ ہوں۔ میرا ماہانہ نظام درست نہیں ہے جس کی وجہ سے میری صحت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے۔جواب: عشاء کی نماز کے بعد تین دفعہ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کے ساتھیَاعَجَاءِبُ الْحَفَادِ یَا وَرَاء اَ...
مراقبہ
سوال: کیا میں تہجد کے وقت مراقبہ کر سکتی ہوں۔ میں نے آپ کا بتایا ہوا وظیفہ پڑھا تھا سجدہ میں جا کر دعا کی تھی۔ منگنی تو ہو گئی لیکن منگنی کے دو مہینے بعد لڑکے والوں نے اپنے مطالبات شروع کر دیئے جس کی وجہ سے ہم نے منگنی توڑ دی۔ جہاں ہم رشتہ منظور کر ل...
میرا جسم بوجھ ہے
سوال: جو کام بہت پسند تھے اور جن سے خوشی حاصل ہوتی تھی ان ہی کاموں سے بے حد نفرت ہو گئی ہے بلکہ ان سے دہشت سی ہوتی ہے مثلاً موسیقی اور اخبار سے بے حد لگاؤ تھا۔ لیکن اب ان سے اتنی ہی زیادہ نفرت ہو گئی ہے۔ اب ان سے دور بھاگتا ہوں۔ دل بالکل مردہ ہو گیا...
مسلسل بیماری
سوال: میں اپنی تکلیف کے بارے میں بتانا چاہتی ہوں کہ میں مسلسل بیمار رہتی ہوں۔ پہلے میرا رنگ سفید تھا اب گندمی ہو گیا ہے۔ جسم ہر وقت گرم رہتا ہے اور میرے ہاتھ پیر گرم رہتے ہیں۔ رات کو سونا مشکل ہو جاتا ہے۔ گھبراہٹ ہوتی ہے پھر میں ہاتھوں پر اور پی...
محرومیوں سے نجات
سوال: میں ایک بہت بدصورت لڑکی ہوں چہرے سے ایسے لگتا ہے جیسے45,40کی عمر ہو۔مجھے کوئی ایسا وظیفہ بتایا جائے کہ جس سے انتہائی خوبصورت اور پرکشش ہو جاؤں اور میرا رنگ بھی سرخ و سفیدہو جائے جو محرومیاں اور طعنے مجھے اس بدصورتی کی وجہ سے برداشت کرنے پڑتے ہی...
موت اور خوشی کی لہر
سوال: مجھے کوئی روحانی طریقہ بتایئے کہ میں عام انسانوں کی طرح خوشحال زندگی گزاروں۔ میں دو بچوں کی ماں ہوں۔ نماز بھی باقاعدگی سے پڑھتی ہوں مجھے کسی قسم کا کوئی دکھ نہیں پھر بھی میں اپنی عادتوں کی وجہ سے ہر وقت اداس اور پریشان رہتی ہوں۔ میں ہر کسی...
مہاراشٹر کے جادو
سوال: اذیت کی شدت اور مرض کی مدت کی طوالت کے پیش نظر آپ سے التجا ہے کہ رہنمائی فرمائیں اور یہاں مریضہ کی حالت یہ ہے کہ شام سے صبح اور صبح سے شام کرنا دو بھر ہو گیا ہے۔یہ کیسی انتہائی سخت قسم کے جادو کا ہے مولوی اور سفلی عامل اپنی کہنی مشقی کے باوجود...
میجر آپریشن
سوال: میری لڑکی جس کی عمر 13سال کلاس نہم کی طالبہ ہے۔ عرصہ دو سال سے اسے شرف عظام القضی SCOLIOSISکا عارضہ لاحق ہے۔ بخار ہوا تھا۔ بخار تو ہفتہ عشرہ میں اتر گیا لیکن شدید کمزوری کی حالت میں وزنی بستہ اٹھا کر سکول جاتی رہی اور دائیں کندھے پر بستہ کا وزن...
مشین مین
سوال: میں بحیثیت آفسٹ مشین مین کراچی سے ریاض آیا چونکہ جگہ نئی تھی اور نئی مشین اور نیا ماحول تھا اور ابھی میں اس مشین کو صحیح طریقہ پر سمجھ بھی نہیں پایا تھا کہ پریس کے مالک نے مجھے اس مشین پر بطور ٹرائی کھڑا کر دیا۔ کچھ تو میں پہلے گھبرایا ہوا تھا...
میں قبرستان میں ہوں
سوال: دس بارہ سال سخت محنت، بارہ سولہ گھنٹے روزانہ ہتھوڑی چلانا، نیند بھی پوری نصیب نہیں ہوتی تھی، تھکن کی وجہ سے چائے اور کافی کا اتنا استعمال کیا کہ ان کا اثر ہی بعد میں محسوس نہیں ہوتا تھا پھر بے خوابی کا مرض کئی سال رہا لیکن اب نہیں ہے۔ اپنے ہم ج...
مراق اور ماورائی تصویریں
سوال: میرے والدعرصہ آٹھ ماہ سے شدید اندرونی اذیت میں مبتلا ہیں۔ ان کے الٹے ہاتھ دونوں ٹانگوں اور کبھی کبھی دونوں ہاتھوں میں سخت تکلیف ہونے لگتی ہے۔ اس تکلیف کے ساتھ ساتھ سوجن بھی آ جاتی ہے اور ان کو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہڈیوں کے گودوں میں لوہے کی س...
ماورائی طاقت اور روحانی علاج
سوال: عرصہ تین سال سے میری بیوی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ اس کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ چکی ہیں۔ ایک بازو اور پسلی کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی ہے۔میں نو سال سے بیکری کی دوکان کر رہا ہوں۔ قرضہ اتنا ہو گیا ہے کہ میری اولاد بھی نہیں اتار سکتی۔ بچے آپس میں ہر...
«
1
2
...
458
459
460
461
462
463
464
...
556
557
»
Searching, Please wait..