Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
گلٹیاں
سوال: میرے سینے پر پستانوں کے مقام پر گلٹیاں ہیں اور پستان اس طرح پھولے رہتے ہیں۔ جیسے ان میں ہوا بھری ہوئی ہو۔ یہ گلٹیاں تقریباً دو سال سے ہیں۔ بائیں پستان کی گلٹی تو چھوٹی ہے مگر دائیں پستان کی کافی بڑی ہو گئی ہے اور دو تین ماہ سے ان میں درد بھی ہو...
گھر کا ماحول تلخ ہے
سوال: بڑی سوچ بچار کے بعد آپ کو خط لکھ رہی ہوں۔ پتہ نہیں میرے خط کا جواب ملتا بھی ہے یا نہیں۔ کیونکہ میں آپ کو بار بار خط نہیں لکھ سکتی۔ یہاں نزدیک کوئی ڈاک خانہ نہیں ہے۔ خط ڈالنے کافی دور جانا پڑتا ہے۔مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے گھر میں سب چڑچڑے اور غصے وا...
گھریلو معاملات
سوال: میرے میاں گھر میں بالکل دلچسپی نہیں لیتے اور باہر دوسری عورتوں کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں گھر میں آئیں گے تو سخت غصہ ہو گا۔ گھر کی کوئی بات کروں تو مارنے کو پڑ جاتے ہیں۔ بچوں سے کوئی محبت نہیں ہے۔ مہربانی فرما کر کوئی عمل بتائیں جس سے محبت ہو جائے۔...
گھٹنوں میں گیس
سوال: میرے گھٹنوں میں سخت درد ہے اس کے علاوہ کمر، کہنی اور کلائی میں بھی درد ہوتا ہے۔ سارے جسم میں بھی درد ہوتا ہے۔ یہ تکلیف تو کافی عرصہ سے ہے لیکن پہلے یہ تکلیف معمولی تھی اور دوا وغیرہ کھانے سے آرام ہو جاتا تھا۔ لیکن اب ایک سال سے یہ تکلیف مس...
گناہوں کی دلدل
سوال: نامراد زندگی کے اکھڑے سانسوں کے ساتھ اک بے ربط سی تحریر آپ کے گوش گزار کر رہا ہوں۔ میں ایک دیندار گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں۔ بچپن سے جوانی تک حیا کو اپنا اصول بنائے رکھا۔ قرآن شریف بھی ختم کیا اور کچھ سورتیں چھے کلمے بھی یاد کئے۔ کئی وظیفے بھی پ...
گھر کا سکون
سوال: ہم سات بہن بھائی ہیں۔ جن میں سے دو کی شادی ہو گئی ہے۔ لیکن دونوں کو ان کے جیون ساتھی اچھے نہیں ملے۔ بہن کے شوہر سطحی ذہن کے مالک ہیں۔ ہر آدمی کے ساتھ باجی پر غلط الزام لگا دیتے ہیں۔ حالانکہ وہ اب پانچ بچوں کے باپ ہیں۔ ہر چیز کی آسائش ہے لیکن با...
گالیاں‘نافرمانیاں
سوال: ہمارے گھر کی حالت بہت خراب ہے۔ چوبیس گھنٹے لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔ میرے بھائی بھی نہایت نافرمان ہیں۔ والدین کا ادب ہے نہ بڑے بھائی بہنوں کا۔ پڑھنے میں بھی دل نہیں لگتا ہے۔ مارپیٹ کر اسکول چھوڑنے جاتے ہیں مگر ان پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔ ہم سب اس کی و...
گھر میدان جنگ بنا رہتا ہے
سوال: عرض ہے کہ گھر میں ہم پانچ افراد رہتے ہیں۔ میں خود، میری چھوٹی بہن، نانا، نانی اور والدہ۔ ہمارے والد گھر والوں سے ناراض ہو کر بیرون ملک چلے گئے ہیں۔ ہم نے جب سے ہوش سنبھالا ہے گھر والوں کو لڑتے جھگڑتے دیکھا ہے۔ ہمارے بزرگ غصہ کے بہت تیز ہیں۔ کسی...
گلابی رنگ
سوال: عظیمی صاحب!میں آج ایک مسئلہ آپ کے پاس لے کر آئی ہوں، امید ہے آپ میری مدد ضرور کریں گے۔ آج کل کے دور میں جہاں چیزوں میں خوبصورتی آ گئی ہے۔ لوگ انسانوں میں بھی خوبصورتی ڈھونڈنے لگے ہیں۔ بہت سے لوگوں کو تو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ حسن دے رکھا ہے کہ...
گردن میں جلن ہوتی ہے
سوال: میں روحانی ڈائجسٹ باقاعدگی سے پڑھتا ہوں اور آپ کی تعلیمات و درس سے مستفید ہوتا رہتا ہوں۔ ڈائجسٹ میں آپ کے مسائل کے توسط سے اپنا مسئلہ پیش کر رہا ہوں۔ امید ہے آپ مدد فرمائیں گے۔میری عمر 32سال ہے اور عرصہ 6سال سے پیٹ کی بیماری میں مبتلا ہوں۔ پیٹ...
گردے میں پتھری
سوال: میں روحانی ڈائجسٹ کا مستقل سالانہ خریدار ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میری والدہ صاحبہ کے گردے میں گزشتہ 5سال سے درد ہے۔ ایکسرے کے بعد ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ گردے میں پتھری ہے۔ والدہ صاحبہ آپریشن کرانا نہیں چاہتیں۔ آپ کے تجربہ میں کوئی نسخہ ہو جس سے پتھری...
گود خالی ہے
سوال: شادی ہوئے چھ سال گزر گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا کرم ہے۔ ہر طرح کی آسائش و آسانی مہیا ہے۔ شوہر بھی فرشتہ صفت ہیں۔ کمی ہے تو اس بات کی کہ گود خالی ہے۔ ہم دونوں میاں بیوی کی یہ فطری خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے آنگن میں پھول کھلائیں۔ دو سال صبر و شک...
گھبراہٹ اور قے
سوال: عرصہ 8سال سے گھبراہٹ ہوتی ہے اور دوران گھبراہٹ کمرے میں بھاگتا ہوں۔ چیزیں الٹ پلٹ کر دیتاہوں۔ گھبراہٹ کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے بعد میں تیزابی، صفراوی سفید یا زرد قے ہوتی ہے تب ٹھیک ہو جاتا ہوں۔ 3سال پہلے دن کے بارہ بجے بے ہوش ہوا اور پانچ بجے ہوش...
کیل کے نشانات
سوال: ہماری عمریں کافی ہو چکی ہیں۔ والدین بوڑھے ہو گئے ہیں۔ ہمارے چہروں پر کیل کے نشانات ہیں۔ رشتے آتے ہیں تو یہ کہہ کر چلے جاتے ہیں کہ ان کے منہ پر داغ اور کیل ہیں۔ ان کی وجہ سے ہم سب بہت پریشان ہیں۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے مسائل حل کردیں۔ علا...
کندھوں پر کوئی سوار رہتا ہے
سوال: میں جب نماز پڑھنے لگتا ہوں اور نماز کے بعد کچھ پڑھتا ہوں تو میری طبیعت خراب ہو جاتی ہے اور جمعرات و جمعہ کو اکثر طبیعت زیادہ خراب ہو جاتی ہے۔ میری بیماری یہ ہے کہ میرے جسمانی وجود میں بھاری پن ہے سینے، کمر اور پٹھوں میں کھچاؤ ہوتا ہے۔ ایسا لگتا...
کوئی مرض نہیں
سوال: ہماری والدہ صاحبہ ڈیڑھ سال سے مستقل بیمار ہیں۔ تین مرتبہ بیہوش ہو چکی ہیں۔ دو مرتبہ سینے میں درد ہو چکا ہے۔ اکثر پیٹ خراب رہتا ہے۔ جب تک دوا استعمال کرتی ہیں پیٹ ٹھیک رہتا ہے۔ دوا چھوڑنے سے پیٹ پھر خراب ہو جاتا ہے۔ دونوں پیروں میں جلن رہتی ہے۔...
«
1
2
...
461
462
463
464
465
466
467
...
556
557
»
Searching, Please wait..