Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
غیب
اللہ تعالیٰ سورۃ البقرہ میں ارشاد فرماتا ہے:’’یومنون بالغیب‘‘’’جو ایمان لائے ہیں بغیر دیکھے۔‘‘اللہ تعالیٰ کے لئے تو کچھ بھی غیب نہیں ہے۔ یہ غیب بندوں کے لئے ہے اور بندوں کی تفصیل میں غیب کی تفصیل ہے۔ بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے پیدا...
اسپیس کی تخلیق
اللہ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے:اللّٰہ نور السموات والارضجب لفظ ارض آیا تو یہ کہنا کہ مٹی سڑی ہوئی ہے یا سڑی ہوئی تھی اس کے کچھ معنی نہیں ہوتے۔ میں اس بات پر بحث نہیں کروں گا کہ مٹی کیسی تھی مگر ایسی تھی کہ جیسی اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے۔اب...
دماغ
اگر آپ کسی شخص کے دماغ کی کوئی مخصوص رگ میں سوئی چبھوئیں گے تو دماغ کے جس گیٹ کے وہ نزدیک ہو گی وہ گیٹ اوپن ہو جائے گا۔ وہ شخص ہنسنے لگے گا اور ہنستا ہی چلا جائے گا۔ بالکل اسی طرح اگر رونے والے گیٹ میں باریک پن چبھائی جائے تو وہ فرد رونے لگے گا اور ج...
ناسوت کی غمگین وسعتیں
فکر اور غم ’’انر سیلف‘‘ (INNER SELF) کو ہر وقت پریشان رکھتا ہے۔ ہم صرف تھوڑی دیر کے لئے اسے بھولنا چاہتے ہیں اور اسی لئے ہنستے ہیں۔ ہمیں اس حقیقت پر تفکر کرنا چاہئے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ یہ اس لئے ہوتا ہے کہ ہمارے افعال غیر انسانی ہیں۔ اگر ہمارے افعا...
اسپیس کی وسعت
یہ تفصیل پہلے آ چکی ہے کہ وقت بذات خود کوئی چیز نہیں ہے مگر اسپیس سے منسوب ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کی تفصیل قرآن پاک میں مختلف مثالوں سے بتائی ہے۔ مگر اس کے معنی یہ نہیں کہ مثالیں غلط ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب حضرت آدم علیہ السلام اور حواؑ نے نا...
سمتیں نہیں ہیں
یاد رہے کہ اسپیس میں کوئی سمت نہیں ہے جیسا کہ ہمیں لگتا ہے۔ مثال کے طور پر جنوب، شمال، مشرق، مغرب، اوپر، نیچے وغیرہ ہمارے وسوسے کی پیداوار ہیں۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:لا شرقیہ ولا غربیہان الفاظ میں سمتوں کا انکار ہے اور وہ ہمارے تخیل ک...
کاربن کی نسل
ایک ذاتکاربن قدرت کے طریقہ کار پر اتنی سمجھ بوجھ رکھتا ہے کہ وہ انہی ایٹموں کو جمع کرے گا جس سے اگر کیڑا بنے گا تو کیڑے کی نسل بھی انہیں ایٹموں سے بنے گی۔ یہ قدرت کا راز ہے کہ نسل میں ایک دوسرے کے عکس کیوں ہوتے ہیں؟ اس طرح جب کسی پرندے کو پیدا کرے گا...
اسپیس کی تقسیم
قدرت نے جب کائنات کو بنایا تو میرا خیال ہے کہ سب سے اول قدرت نے کاربن (CARBON) کو بنایا۔ جسے قرآن پاک میں دخان کا نام دیا گیا ہے۔ مگر یہ دخان وہ دھواں نہیں جسے ہم دھواں کہتے ہیں مگر ایسا دھواں ہے جو نظر نہیں آتا۔اگر قدرت اس دھوئیں کو نہ بناتی جسے ہم...
مناظر
ہر چیز کے ڈائیمینشن اسپیس میں ہوتے ہیں چاہے درخت ہو، جانور ہو یا انسان ہو، پرندہ ہو، زمین ہو، سیارہ ہو، خلائی دنیا ہو کچھ بھی ہو وہ ہماری آنکھوں کی اسپیس اور مناظر کی اسپیس دونوں کو مل کر بنتا ہے۔یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ اندھیرے میں کچھ لوگوں کو کچھ م...
اسپیس
سائنس دان اسپیس ایسی خلاء کو کہتے ہیں جہاں زمین کی کشش ثقل (GRAVITY) موجود نہ ہو۔ زمین کی (GRAVITY) کس کس جگہ موجود نہیں؟ یہ ایک الگ بات ہے۔ زمین کی کشش کی وجہ سے انسان سانس لیتا ہے یعنی کہ ایک ایسی زندگی ہے جو کشش چاہتی ہے اور اس کے بغیر اس کا قیام...
ذہن
انسان کا جاگتا ہوا ذہن (شعور) سامنے ہوتا ہے اور سویا ہوا ذہن(لاشعور) پیچھے ہوتا ہے۔ لاشعور میں ٹائم اور اسپیس‘ وقت اور جگہ بالکل ختم ہو جاتی ہے۔ انسان کا سانس‘ شعور اور لاشعور کے بیچ میں گھومتا رہتا ہے۔ وہ اس طرح گھومتا ہے کہ شعور میں جاگتا ہے اور لا...
ہپناٹزم
حضرت جنید بغدادیؒ کے ایک مرید پر شیطان نے اس طرح حملہ کیا کہ ہر روز رات کے وقت ایک زرافہ لے کر اس کے گھر جاتا اور اس سے کہتا میں ایک فرشتہ ہوں تجھے جنت میں لے جانے آیا ہوں۔ زرافہ کی گردن میں جو رسی تھی اسے پکڑ کر ایک جگہ لے جاتا۔ وہ ایک جگہ ایک کوڑے...
وہم
وہم (شک۔DOUBT) میں پھنسنا نہیں چاہئے اس لئے کہ وہم تذبذب کو جنم دیتا ہے۔ اِنَّمَآ اَمْرُہٓٗ اِذَآ اَرَادَ شَیْئًا اَنْ یَّقُوْلَ لَہٗ کُنْ فَیَکُوْنُکسی بات کا ارادہ کرتے ہی ہو جائے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا قانون ہے۔ وہم کا گیٹ شک پیدا کرتا ہے ا...
حواس کا سکڑنا
دماغ کا ایک خاص گیٹ (MAIN GATE)ہے۔ اس کے اطراف میں اور (GATES) ہیں۔ وہ گیٹ کلوز ہو جانے سے دیگر (GATES) بھی کلوز ہو جاتے ہیں اور حواس سکڑنے لگتے ہیں سننے کے‘ دیکھنے کے‘ سونگھنے کے وغیرہ سب حواس سکڑتے سکڑتے اتنے سکڑ جاتے ہیں کہ بیماری بن جاتی ہے اور ا...
یوم
اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ میں نے دنیا کو چھ یوم میں پیدا کیا ہے۔ یوم کے معنی کیا ہیں؟ یوم حقیقت میں (ILLUSION)نظر کے دھوکے کو کہتے ہیں۔ اس کے دو حصے ہوتے ہیں:(CONCEPT) یعنی خیال اور دوسرا (CHROMOSOME) جسم۔ یہ دو حصے چھ حصوں میں بٹ جاتے ہی...
پیش لفظ
سائنس صرف ایسی چیزوں کے بارے میں بات کرتی ہے جن کو چھوا جا سکے اور جن کا تجربہ ہو سکے۔ روحانیت کا مضمون صرف باطنی تجربوں کے ساتھ منسلک ہے مگر ان دونوں کے مابین ایک گہرا رشتہ ہے اور ان دونوں کا ارتقاء ایک دوسرے کے تعاون سے ہوتا ہے۔ یہ بات آج تک کسی نے...
«
1
2
...
455
456
457
458
459
460
461
...
556
557
»
Searching, Please wait..