Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
معاشرہ کی ایک تصویر
سوال: یہ میرا ہی مسئلہ نہیں بلکہ میرے سارے گھر والوں کا ہے۔ اس مسئلہ کی وجہ سے ہم سب کی زندگی معطل ہو چکی ہے۔ ایک سال قبل والد صاحب نے ملازمت چھوڑ دی۔ میں کتابوں کی جلد بندی کر کے اپنا اور تھوڑا بہت گھر کا خرچ چلاتا ہوں اور میری بہن بچوں کو پڑھا کر خ...
مکافاتِ عمل
سوال: بابا جی آپ نے ہمیشہ ایک محبت کرنے والے باپ کی طرح میری رہنمائی کی ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس مسئلے میں بھی میری مدد فرمائیں گے۔ ہم چھ بہنوں کا ایک بھائی ہے۔ وہ نہ تو پڑھتا ہے اور نہ ہی کام کرتا ہے۔ اس کی بری عادتوں کی وجہ سے ابا جان بہت پریشان رہتے...
میرے دو بچے فوت ہو گئے
سوال: بڑا لڑکا جس کی عمر 22برس تھی چودہ دن بیمار رہ کر انتقال کر گیا۔ دوسرا لڑکا انیس سال کی عمر میں گیارہ مہینے کی علالت کے بعد رخصت ہو گیا۔ اب میں بھی اسی مرض میں مبتلا ہو چکی ہوں۔ ہوتا یہ ہے کہ پہلے ٹائیفائیڈ ہوتا ہے۔ علاج سے ٹائیفائیڈ ٹھیک ہو جات...
مایوس نہ ہوں
سوال: خداوند عالم سے سب سے پہلے میری دعا ہے کہ یہ خط آپ تک پہنچ جائے تا کہ نصیحت و ہدایات سے ہو سکتا ہے کہ آپ کا علاج ان صاحب کے لئے کارآمد ہو جائے جو کہ آج کل زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ جناب عالی! آج سے دو سال قبل کی بات ہے ہمارے دکان کے...
مس پرپوزل
سوال: میں دو سال سے روحانی ڈائجسٹ کی قاریہ ہوں اور پابندی سے اس کا مطالعہ کرتی ہوں۔ یوں تو اس کا ہر مضمون ہی اپنی مثال آپ ہے لیکن آپ کے مسائل کے حل سے جو جس طرح لوگوں کی تکلیفوں کا ازالہ ہو جاتا ہے وہ بہت خوب ہے۔میں ایف اے کی طالبہ ہوں۔ مجھے لک...
محبت کا بدلہ نفرت
سوال: میرے شوہر کی طبیعت میں بےا نتہا غصہ ہے۔ طبیعت میں لاپرواہی اتنی ہے کہ بڑے سے بڑے کام کو خاص طور سے روزگار کے متعلق کام کو قطعی اہمیت نہیں دیتے۔ معاش حاصل کرنے کا جذبہ نہیں ہے۔ کاہل، سست ہیں۔ زندگی کے کوئی اصول نہیں۔ دیر سے سو کر اٹھنا، سارا سار...
منت کا پورا کرنا ضروری ہے
سوال: عرض ہے کہ ہم دونوں بہنوں نے جنگ کے دوران یہ نیت کی تھی کہ اللہ پاک جنگ بند ہو جائے تو ہم دونوں بہنیں دس دس روزے رکھیں گی۔ تیسرے دن جنگ بند ہو گئی لیکن چوتھے دن ہم دونوں کا انفلوائنزا بخار ہو گیا۔ اس سے اتنی کمزور ہو گئیں کہ ہم سے روزے نہیں رکھے...
مفلوج شخصیت
سوال: آپ کے بتائے علاج سے بے شمار مریضوں کو اللہ نے شفا دی ہے۔ میں بھی ایک مریض ہوں۔ ڈاکٹری علاج کرتے کرتے تھک گیا ہوں۔ لیکن ڈاکٹر کہتا ہے کہ اس شکایت کا کوئی علاج نہیں ہے۔ قدرتی بات ہے میری آواز بہت ہی باریک اور دھیمی ہے۔ یعنی عورتوں سے بھی زیادہ بع...
موت کا انتظار
سوال: ریڈیو اور ٹی وی سے جو گانے سنتا ہوں تو میرے کانوں میں ان کی آوازیں گونجتی رہتی ہیں۔ اگر کوئی ناول یاکتاب پڑھ لوں تو یہ جاننے کے باوجود کہ یہ سب مفروضہ کہانیاں ہیں، میرا دل اداس ہو جاتا ہے اور اس کے کردار میری سوچوں کا محور بن جاتے ہیں۔موت کا خو...
منہ اور حلق میں چھالے
سوال: میری والدہ کے منہ میں دو سال سے شدید درد ہے۔ بے شمار ڈاکٹروں اور حکیموں کا علاج کرایا۔ مگر کوئی فرق محسوس نہیں ہوا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ منہ میں حلق تک چھالے پڑ چکے ہیں۔جواب: پیپل کی چھال درخت میں سے چھیل کر ایک چھٹانک کے بقدر آدھا سیر پانی می...
مثانہ میں غدود
سوال: عرصہ چھ سال سے میرے والدصاحب بیمار ہیں۔ بیماری یہ ہے کہ ان کی پیشاب کی نالی میں ایک غدود پیدا ہو گیا ہے۔ اگر وہ کوئی ٹھنڈی چیز کھا لیتے ہیں تو غدود پھول جاتا ہے اور پیشاب رک جاتا ہے۔ ڈاکٹروں نے کہا ہے آپریشن ہو گا۔ لیکن وہ آپریشن سے بہت ڈرتے ہی...
ماس خورہ
سوال: دس سال سے مجھے دانتوں میں ماسخورہ کی شکایت ہے۔ اب دانت ہلنے لگے ہیں۔ کھانا کھانے اور پانی پینے سے بھی معذور ہو گئی ہوں۔ ہر چیز دانتوں میں اس شدت سے لگتی ہے کہ دماغ سن ہو جاتا ہے۔ دانتوں کی آب اتر گئی اور دانت کالے پڑ گئے ہیں۔جواب: رات کو سوتے و...
موکلات اور ذہنی عذاب
سوال: آٹھویں کلاس میں تھا کہ میں چشتیہ سلسلہ میں بیعت ہو گیا۔ روزگار کے سلسلے میں سرگرداں رہا۔ آخر کار ایک عامل سے ملاقات ہو گئی جو قصیدہ بردہ اور قصیدہ غوثیہ کا ماہر تھا۔ اپنے پیر صاحب سے میں نے صرف دو سال فیض حاصل کیا۔ بعد ازاں وفات پا گئے اور میں...
مراقبہ
سوال: میں نے جو کچھ دیکھا ہے جاگتی آنکھوں دیکھا ہے۔ آپ اسے خواب خیال نہ کریں۔ جس دن آپ کا خط ملا حسب ارشاد میں نے یا حی یا قیوم کا ورد دن رات کرنا شروع کر دیا۔ رات کو میں دیر تک نہ بیٹھ سکنے کی وجہ سے مراقبہ نہ کر سکتی تھی۔ پیدائش سے پہلے ہی میں بہت...
معاشی مسائل
سوال: حضرت! میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری ایک چھوٹی سی دوکان ہے۔ کچھ عرصہ سے گاہک آتا ہے مگر سودا وغیرہ نہیں خریدتا۔ اس وجہ سے میں بہت پریشان ہوں۔ مہربانی فرما کر کوئی نقش یا وظیفہ بتائیں جس سے کاروبار میں برکت ہو۔جواب: نہایت باریک کاغذ پر بہت باریک قلم س...
معاملہ گردن کا ہے
سوال: میری چال یعنی چلنے کا طریقہ درست نہیں ہے۔ میں گردن جھکا کر چلتی ہوں۔ لاکھ کوشش کرتی ہوں کہ سیدھی چلوں لیکن گردن سیدھی نہیں ہوتی، معمولی سا کُب بھی نکل آیا ہے۔ اب تکلیف دہ صورت یہ ہے کہ اگر کوئی شخص میرے برابر میں بیٹھ کر مجھ سے باتیں کرے تو میر...
«
1
2
...
459
460
461
462
463
464
465
...
556
557
»
Searching, Please wait..