Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
میرا لڑکا آوارہ ہو گیا
سوال: میرا لڑکا جس کی عمر بیس سال ہے بری صحبت میں پڑ گیا ہے۔ عادتیں اس حد تک بگڑ چکی ہیں کہ اصلاح بھی مشکل ہو گئی ہے۔ کئی کئی روز تک گھر سے باہر رہتا ہے۔ گھر میں آتا ہے تو کسی سے بات نہیں کرتا۔ اس کے والد بہت نیک آدمی ہیں۔ شراب پی کر جب وہ گھر آتا ہے...
میرا دل بہت پریشان ہے
سوال: عرض یہ ہے کہ میرے لڑکے شعیب حسن کی طبیعت خراب ہے۔ اچانک کمزوری شروع ہو گئی حالانکہ اچھا خاصہ تھا۔ میرا دل بہت پریشان ہے۔ خدا سے دعا کیجئے کہ اللہ اسے صحت دے اور زندگی دے۔ مجھے خواب بھی کچھ عجیب سے نظر آ رہے ہیں۔ میں نے یہ بھی دیکھا کہ قرآن شریف...
لڑکی کا خیال
سوال: آپ لوگوں کے مسائل کا حل بتاتے ہیں اور فیس بھی نہیں لیتے۔ میں آٹھویں جماعت کا اسٹوڈنٹ تھا۔ میرے دل میں شادی کا خیال آیا۔ اس کے بعد سے میرا ذہن تعلیم کی طرف سے ہٹ گیا۔ اب ہر وقت دھیان اسی طرف رہتا ہے۔ میں تعلیم کی طرف توجہ دینے کی کوشش کرتا ہوں ل...
لکنت
سوال: ہمارا بیٹا جس کی عمر سات سال ہے اس کی زبان صحیح طور پر ادائیگی نہیں کر سکتی۔ ہمیں بڑی فکر ہے کہ اگر زبان میں لکنت رہ گئی تو بچہ ہمیشہ کے لئے احساس کمتری کا شکار رہے گا۔ حکیموں اور ڈاکٹروں کے مشوروں پر عمل کیا لیکن نتیجہ مایوس کن رہا ہے۔ آپ سے د...
لڑکی اور داڑھی
سوال: آپ سے مختلف مذاہب کے لوگ فیض حاصل کر چکے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ میرا مسئلہ بھی حل کریں گے۔ میں نے کوئی ڈاکٹر نہیں چھوڑا لیکن کوئی حل نہیں نکلا۔ میری عمر سترہ سال ہے۔ میں پہلے بالکل نارمل تھی۔ جسم بھی بالکل ٹھیک تھا۔ چہرہ صاف اور پرکشش تھا۔ پھر...
لکنت
سوال: میں ایک مسئلہ کی وجہ سے بہت پریشان ہوں اور وہ مسئلہ یہ ہے کہ جب میں بات کرتا ہوں تو اس میں لکنت آ جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے میں کسی کے سامنے بات نہیں کر سکتا۔ مہربانی فرما کر کوئی حل بتائیں۔جواب: آپ دونوں لکنت کا شکا رہیں۔ علاج یہ ہے کہ قد آدم آئین...
گیارہ ہزار مرتبہ
سوال: میرے والدین نے خاندان میں ایک لڑکے کے ساتھ شادی کر دی ہے۔ شادی کے بعد سات ماہ کا لڑکا پیدا ہوا۔ ہر کوئی نفرت سے دیکھتا ہے کوئی بچے کو پیار نہیں کرتا۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے شکل وصورت سے نوازا ہے جس کی وجہ سے شوہر فریفتہ تھا۔ ابھی دوسرا بچہ پیدا بھ...
گاڑھا دودھ
سوال: میرا ایک بیٹا ہے جس کی عمر تقریباً چار ماہ ہے۔ دودھ پلاتے ہی اس کا پیٹ پھول جاتا ہے۔ غالباً درد بھی ہوتا ہے کیونکہ بچہ بہت چیختا چلاتا ہے۔ دوائی دینے سے عارضی طور پر ٹھیک ہو جاتا ہے۔ درخواست ہے کہ کوئی روحانی علاج تجویز فرما دیں۔جواب: گڑ بڑ دود...
گلٹی
سوال: اس خط سے پہلے بھی ایک خط تحریر کر چکی ہوں اور اب دوبارہ لکھ رہی ہوں۔ میرے ہاتھ کی کلائیوں پر، چہرے اور گردن پر مختلف سائز کی گلٹیاں ہیں جن میں درد ہوتا ہے اور ٹیس اٹھتی ہے۔ یہ گلٹیاں خطرناک تو نہیں ہیں۔جواب: جتنی جلد ممکن ہو ڈاکٹر سے رجوع کریں...
گڈیوں کا سوپ
سوال: عرض یہ ہے کہ میری والدہ بارہ برس سے ایک بیماری میں مبتلا ہیں۔ بیماری یہ ہے کہ ان کے پورے جسم میں درد ہوتا ہے اور درد ایسا ہے کہ جس جگہ بیٹھتی ہیں وہاں سے اٹھا نہیں جاتا۔ معلوم ہوتا ہے کہ بجلی کا کرنٹ لگ گیا ہے۔ ڈاکٹروں، حکیموں کا علاج کروا چکے...
گریجویٹ
سوال: میرے ابو نہایت شریف، پانچ وقت کے نمازی اور روزہو زکوٰۃ کے پابند ہیں اور آج کل پڑوس کی مسجد میں امامت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ میرے ابو نے بڑی تکلیف اٹھا کر ہمیں پڑھایا لکھایا ہے۔ میں گریجویٹ ہوں اور چار سال سے روزگار کی تلاش میں ہوں۔ میرا بڑا...
گانا
سوال: میں اپنے دو تین مسئلے لکھ کر بھیج رہی ہوں۔ میرا ایک مسئلہ یہ ہے کہ مجھے نماز پڑھتے ہوئے اور عام دنیاوی کام کرتے ہوئے اکثر نیلے رنگ کے ستارے نظر آتے ہیں۔ خاص طور پر مغرب کی نماز پڑھتے ہوئے تو چھوٹے بڑے بہت سے ستارے نظر آتے ہیں اور جب کبھی میں آن...
گردوں کے امراض
سوال: میں بچپن سے کافی کمزور ہوں۔ شادی کے ایک سال بعد میرے گھر ایک لڑکی پیدا ہوئی جس کی عمر اب سات سال ہے۔ ڈیڑھ سال کی عمر میں اس کے ہاتھوں پر سوجن رہنے لگی۔ چیک اپ کے بعد ڈاکٹر نے گردے کی پرابلم بتائی۔ اس سال علاج ہوتا رہا۔ سب بچے بہت ہی صحت مند پید...
گوشت پوست کے کمپیوٹر
سوال: میں ایک انتہائی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہوں۔ دماغ پر ہر وقت دباؤ رہتا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے پیشانی پر کوئی چیز آ کر بیٹھ گئی ہو۔ ڈاکٹروں کے علاج سے مرض مزید بڑھ گیا ہے۔ اس کے بعد بزرگوں سے تعویذات لے کر استعمال کرنا شروع کئے مگر بیماری...
گنج دور ہونے کیلئے
سوال: میرے شوہر(جن کی عمر 32سال ہے) کا سر گنجا ہوتا جا رہا ہے اور بال بھی سفید ہو رہے ہیں۔ وہ بہت پریشان رہتے ہیں اور مجھے بھی خاصی تشویش ہے۔ مہربانی فرما کر کوئی علاج تجویز فرما دیں تا کہ ان کے بال کالے اور گھنے ہو جائیں۔جواب: روزانہ رات کو سوتے وقت...
گرم جلیبی
سوال: چونکہ آپ بہت مصروف ہیں لہٰذا مختصراً اپنی مشکلات پیش کرتا ہوں۔ میں نے حال ہی میں M.B.B.Sپاس کیاہے۔ مزید اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہوں مگر میرے ساتھ مندرجہ ذیل مشکلات درپیش ہیں:جو کچھ پڑھتا ہوں وہ بہت مشکل سے سمجھ میں آتا ہے اور بالکل یاد...
«
1
2
...
460
461
462
463
464
465
466
...
556
557
»
Searching, Please wait..