Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
یَااَللّٰہُ یَا کَرِیْمُ
سوال: ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ دس بہن بھائیوں میں سب سے بڑی بہن کے علاوہ کسی کی بھی شادی نہیں ہوئی۔ بڑی بہن کی شادی کو تقریباً دس سال گزر گئے ہیں مگر ہم نے انہیں اپنے گھر میں خوش نہیں دیکھا۔ اب تو بڑی بہن کی شادی بھی بھول چکے ہیں۔ اپنے گھر میں شادی کا تص...
یَافَتَّاحُ
سوال: میں عرصہ دراز سے ایک چھوٹی سی دوکان چلا رہا ہوں جس سے میں اپنے بچوں کی کفالت کر لیتا ہوں۔ پچھلے چند ماہ سے ہماری دوکانداری میں فائدہ کی بجائے خسارہ ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ سے میں ہر وقت پریشان رہتا ہوں۔ دن بدن قرض میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ آپ سے در...
یَاوَہَابُ
سوال: میری عمر ستائیس سال ہے۔ بی اے میں ہوں اللہ نے اچھی صورت کے ساتھ ساتھ اچھے والدین کی تربیت بھی دی ہے۔ جس کے لئے میں ہر وقت شکر گزار رہتی ہوں۔ مجھ سے بڑی اور چھوٹی بہنوں کی شادی ہو گئی ہے۔ اور وہ اپنے گھروں میں خوش ہیں لیکن معلوم نہیں کہ میر...
یَارَحِیْمُ
سوال: محترم عظیمی صاحب! ہمارا بیٹا جس کی عمر سات سال ہے اس کی صحت دن بدن کمزور ہوتی جا رہی ہے جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ اس کو بھوک نہیں لگتی اور نہ اس کو کھانوں سے رغبت ہے۔ ڈاکٹروں سے علاج کروایا لیکن اس کی خوراک اور صحت اسی طرح ہے ہم میاں بیوی کو اس بچ...
یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ
سوال: میں بی اے کا طالب علم ہوں۔ میری عمر بائیس سال ہے۔ والدین کی اعلیٰ تربیت کے باوجود ایک کمزوری ہے جو مجھے ہر وقت پریشان رکھتی ہے۔ وہ کمزوری یہ ہے کہ میں کسی سے مخاطب نہیں ہو سکتا۔ ہر وقت کسی انجانے خوف اور احساس کمتری کا شکار رہتا ہوں۔ محفل میں ن...
یَاجَمِیْلُ
سوال: میری عمر بیس سال ہے مجھ سے بڑی اور چھوٹی بہنوں کی شادی ہو چکی ہے اور بفضل خدا وہ اپنے گھروں میں خوش ہیں۔ فی الحال میرے رشتہ کا کوئی امکان نظر نہیں آتا۔ جس کی وجہ سے میری شکل و صورت ہے مجھے بچپن میں چیچک کی بیماری ہوئی تھی۔ ابھی تک میرے چہر...
یَامُصَّوِرُ
سوال: میری عمر بیس برس ہے مگر نسوانی حسن بالکل نہیں ہے۔ ہڈیاں بھی بالکل کمزور اور باریک ہیں۔ ذرا بھی کشش نہیں ہے۔ میری ایک آنکھ بھینگی ہے جس کی وجہ سے یہ شکل بھی عجیب سی معلوم ہوتی ہے۔ بیس کی بجائے بارہ سال کی لگتی ہوں۔ بھینگی آنکھ، شکل جسامت او...
یَاوَدُوْدُ
سوال: میری عمر 21سال ہے۔ صحت کمزور اور جسم لاغر ہے حافظہ بھی کمزور ہے اور منتشر خیال ہوں۔ مجھے کچھ عرصے سے لیکوریا کی بیماری ہے جس کی وجہ سے میرا ماہانہ نظام بھی صحیح نہیں ہے۔ میں نے اس مرض کا ڈاکٹروں اور حکیموں سے بہت علاج کرایا اور دعا کی کہ اللہ م...
یَا سَلَامُ
سوال: میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ہر وقت پریشان رہتا ہوں۔ کام میں برکت نہیں۔ گھر میں خوشحالی نہیں اور گھر کے افراد آپس میں لڑتے رہتے ہیں۔جواب: آپ چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے، وضو بغیر وضو ہر وقت یا سلام کا ورد کریں۔ اس عمل سے آدمی آفات ارضی و سماوی سے اور د...
یا اللہ
سوال: مایوسی کفر ہے اور ناامیدی گناہ میں حد درجہ حساس اور کم گو ہوں۔ شروع ہی سے نروس نیس کا شکار رہا ہوں۔ ہر وقت سوچتے رہنا اور شدید احساس کمتری میں مبتلا رہا ہوں۔ میرا کوئی دوست نہیں اس لئے یہ احساس بڑھتا ہی رہا۔ کسی بھی تقریب میں چلا جاؤں، میں عجیب...
یونانی علاج
سوال: میری عمر تقریباً چوبیس سال ہے۔ میرے چہرے پر دانے بہت زیادہ ہیں۔ تقریباً چھ سال ہو گئے ہیں۔ پہلے سرخ رنگ کے موٹے موٹے دانے نکلتے ہیں پھر ان میں پیپ پڑ جاتی ہے۔ جس کے بعد سیاہ داغ پڑ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ کیل بھی بے تحاشا ہیں۔ ناک اور گال تو کیلو...
ہزاروں دکھ
سوال: کچھ عرصہ پہلے ہمارے گھر میں جھگڑے شروع ہوئے۔ شروع شروع میں میرے شوہر اپنے بھائی بہنوں سے لڑتے تھے اور بعد میں مجھ سے لڑنا شروع کر دیا۔ گھر کی حالت بہت خراب ہو گئی تھی۔ میرے بھائی بہنوں نے بھی میرے شوہر سے لڑنا شروع کر دیا۔ جس کی وجہ سے میری گھر...
ہائی بلڈ پریشر
سوال: آپ کی تحریر سے ہزاروں پریشان حال اپنی بیماری کا علاج کرواتے ہیں اور کوئی شخص آپ کی محبت و شفقت سے محروم نہیں لوٹا۔ آج میں اپنا مسئلہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ امید ہے آپ مدد کریں گے۔عرض یہ ہے کہ میری عمر 54سال ہے۔ مجھے کافی عرصہ سے ہائی بلڈ پریشر کی...
ہمت مرداں
سوال: آج کل ہر لمحہ آپ مجھے بہت یاد آتے ہیں۔ خدا ہمیشہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور میری عمر بھی آپ کو لگا دے۔ تا کہ بہت سے لوگ آپ سے مستفید ہو سکیں۔آپ بھی کہتے ہوں گے کیسا بے وقوف شخص ہے۔ ایک خط کا جواب لکھتے ہیں دوسرا آ جاتا ہے۔ لیکن میں بھی...
ہر دلعزیز
سوال: میری شادی کے ابتدائی دن اچھے گزر گئے، پھر لڑائی جھگڑے شروع ہو گئے۔ اب لڑائی کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہے اگر میں چپ ہو کر ان کی باتیں سنتی رہوں تو مجھے اور زیادہ ستاتے ہیں اور اگر میں ان کو جواب دیتی ہوں تو سارے گھر والوں سے شکایت کرتے ہیں۔ نوبت یہا...
ہڈی بڑھ گئی
سوال: میری ناک اکثر بند رہتی ہے اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ ڈاکٹری معائنہ کے بعد پتہ چلا کہ ناک کی ہڈی بڑھ گئی ہے اور آپریشن کرانا ہو گا۔ میں قطعی آپریشن کرانا نہیں چاہتا۔ آپ کے مشورہ کا منتظر ہوں۔ کوئی علاج تجویز کر دیں۔جواب: نیم گرم پانی میں...
«
1
2
...
456
457
458
459
460
461
462
...
556
557
»
Searching, Please wait..