Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ایڈز
حضرت لوطؑ کے قصے میں غیر طبعی عمل کا تذکرہ ہے اور اس غیر طبعی عمل کو اللہ تعالیٰ نے اس لئے ناپسند کیا ہے کہ اس سے نوع انسانی میں ایسی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں جو انسانی تباہی کا پیش خیمہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ رحمٰن و رحیم ہیں وہ اپنی مخلوق سے ستر ماؤں سے...
آگ کی بارش
تورات کے باب پیدائش میں اس عذاب کا تذکرہ ان الفاظ میں ہے: ’’تب خداوند نے اپنی طرف سے سدوم اور عمورہ پر گندھک اور آگ آسمان سے برسائی اور اس نے ان شہروں کو اور ساری ترائی کو اور شہر کے رہنے والوں کو اور سب کچھ جو زمین میں اُگا تھا غارت کر دیا۔‘‘حج...
حضرت لوط علیہ السلام
حضرت لوط علیہ السلام کے والد حاران کم سنی میں عالم ناسوت سے عالم اعراف میں منتقل ہو گئے تھے۔ حضرت لوطؑ حضرت ابراہیمؑ کے بھتیجے تھے، حضرت ابراہیمؑ نے حضرت لوطؑ کو بیٹا بنا کر پالا پوسا تھا۔حضرت لوطؑ کی جائے پیدائش عراق کا قدیم شہر ’’اور‘‘ ہے۔ یہی شہر...
خواب اور بیداری کے حواس
انسان شعوری کیفیات میں ہو یا لاشعوری کیفیات میں ہو مسلسل حرکت کرتا رہتا ہے۔ جب زمان و مکان کی پابندی ہوتی ہے تو زندگی بیداری ہے اور جب مکان کی گرفت ٹوٹ جاتی ہے اور زمان کی گرفت کشش ثقل سے آزاد ہوتی ہے تو زندگی نیند ہے۔ طبیعت اس بات کی عادی ہے کہ وہ آ...
حکمت ۔ اسماعیلؑ
قرآن کریم میں مذکور حضرت اسماعیلؑ کا واقعہ ہمیں درس ہدایت دیتا ہے کہ اللہ کی خوشنودی کے لئے جب کوئی عمل کیا جاتا ہے تو اس کے نتائج رہتی دنیا تک قائم رہتے ہیں۔ بی بی ہاجرہؑ کا اللہ کی ذات پر توکل کر کے جنگل بیابان میں رہ جانا، پانی کی تلاش میں دو پہاڑ...
حضرت اسماعیلؑ کی شادیاں
قبیلہ بنو جرہم میں حضرت اسماعیلؑ کی دو شادیاں ہوئیں۔پہلی شادی عمارہ بنت سعید سے ہوئی۔ ایک مرتبہ حضرت ابراہیمؑ اپنے بیٹے حضرت اسماعیلؑ کے گھر تشریف لائے۔ حضرت اسماعیلؑ گھر پر موجود نہیں تھے۔ خیریت معلوم کی تو آپ کی اہلیہ نے مصائب و آلام اور تنگ دستی ک...
خانہ کعبہ کی تعمیر
توحید کو عام کرنے کے لئے حکم ہوا کہ اللہ کا گھر تعمیر کرو۔ کعبہ کی تعمیر کے وقت باپ بیٹے نے اللہ کریم کی بارگاہ میں خوب دعائیں کیں۔ سیدنا رسول اللہﷺ کا فرمان ہے کہ ’’میں اپنے باپ حضرت ابراہیمؑ کی دعا ہوں۔‘‘’’اے رب ہمارے اور اٹھا ان میں ایک رسول انہی...
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خواب
الہامی کتابوں میں حضرت اسماعیل علیہ السلام کی ذات مبارک سے جاری ہونے والی ایک اور سنت کا تذکرہ بھی ہے۔ حضرت اسماعیلؑ کے والد بزرگوار حضرت ابراہیمؑ نے مسلسل تین راتوں تک ایک ہی خواب دیکھا کہ وہ اپنے لخت جگر کو اللہ کی راہ میں قربان کر رہے ہیں۔ انہوں ن...
حضرت اسماعیل علیہ السلام
’’اے رب! مجھے نیک صالح لڑکا عطا کر۔‘‘خالق کائنات اللہ نے دعا قبول فرمائی اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری دی گئی۔ اس وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عمر چھیاسی برس تھی۔’’اور ابرام سے ہاجرہ کے ایک بیٹا ہوا اور ابرام نے اپنے اس...
اعلیٰ اور اسفل حواس
قرآن پاک میں ہے:اعلیٰ اور اسفل حواس یعنی زندگی کے تمام اعمال کا ریکارڈ ہیں اس کا مفہوم یہ ہے کہ ازل تا ابد پورا کائناتی نظام اللہ کی بنائی ہوئی فلم ہے، ازل میں موجود یہ ریکارڈ(Film) ہے جو عالم ارواح، عالم برزخ اور عالم ناسوت میں مظاہر بن رہا ہے، ہر ع...
قلب کی نگاہ
کلام الٰہی کے مطابق یقین اس وقت تک کامل نہیں ہوتا جب تک کہ مشاہدہ نہ ہو۔ دل شعور کا مرکز ہے، قلبی حواس دونوں رخوں میں کام کرتے ہیں، قلب کی نگاہ غیب میں بھی دیکھتی ہے اور ایک قدم نیچے اتر کر مادی دنیا میں بھی دیکھتی ہے۔ جب بندہ کسی شئے کو غیب اور حضور...
علم الیقین، عین الیقین، حق الیقین
یقین اسے کہتے ہیں جو کسی بھی طرح متزلزل نہ ہو۔ یقین دین کی اساس ہے۔ مشاہدات اور مراتب کے لحاظ سے اس کے تین درجے ہیں۔ علم الیقین، عین الیقین، حق الیقین۔اگر کسی شئے کے علم کے بارے میں دلیل و برہان کے ذریعے اس حد تک یقین ہو جائے کہ تردد نہ رہے تو ا...
تجدید زندگی
دنیا کا ہر انسان جانتا ہے کہ زندگی کی تجدید ہر لمحہ ہوتی رہتی ہے اس تجدید کے ظاہری وسائل ہوا، پانی اور غذا ہیں لیکن انسانی جسم پر ایک مرحلہ ایسا بھی آتا ہے جب ہوا پانی اور غذا زندگی کی تجدید نہیں کر سکتے، مادی دنیا میں ایسی حالت کو موت کہتے ہیں جب مو...
کیفیات کا ریکارڈ
’’انا‘‘ ہماری تمام اندرونی کیفیات کا ریکارڈ ہے۔ انبیائے کرام کی تعلیمات میں جس انا کی وضاحت کی گئی ہے اس کا تذکرہ قرآن پاک میں کئی جگہ موجود ہے۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ذہن میں یہ تجسس پیدا ہوا کہ میرا رب کون ہے؟ کہاں ہے؟ اور اس تجسس میں ان کا ذہن...
حکمت ۔ ابراہیم
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ کائنات میں تفکر کی دعوت دیتا ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے قصے میں یہ بات وضاحت کے ساتھ بیان کی گئی ہے کہ اللہ کے فرستادہ بندے کس طرز فکر کے حامل ہوتے ہیں اور اس طرز فکر کے تحت ان سے کس قسم کے اعمال صادر ہوتے ہیں ا...
مکفیلہ
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تین شادیاں کیں، پہلی بیوی حضرت سارہؓ سے حضرت اسحٰق پیدا ہوئے۔ حضرت اسحٰق بنی اسرائیل کے جد اعلیٰ ہیں۔ انبیائے بنی اسرائیل کا سلسلہ حضرت اسحٰق سے قائم ہوا۔ دوسری بیوی حضرت ہاجرہؓ تھیں۔ ان کے بطن سے حضرت اسمٰعیل پیدا ہوئے۔ خ...
«
1
2
...
437
438
439
440
441
442
443
...
556
557
»
Searching, Please wait..