Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
خلاء لہروں کا مجموعہ ہے
روحانی تھیوری کے مطابق ہم جسے خلاء کہتے ہیں وہ بے شمار چھوٹی بڑی لہروں کا مجموعہ ہے جن میں سے بعض لہروں کو ہم جانتے ہیں اور اکثر کو نہیں جانتے۔ ان لہروں کی طول موج (Wave Length) کی فریکوئنسی مختلف ہوتی ہے۔ پیرامڈ بنانے والے ان لہروں اور مخصوص زاویوں...
نفسیاتی اور روحانی تجربات
اہرام کے ذریعہ نفسیاتی اور روحانی تجربات کئے گئے تو ان سے حیران کن نتائج سامنے آئے، مثلاً روزانہ دو گھنٹے اہرام کے اندر بیٹھنے سے دن بھر کی تھکن بہت جلد ختم ہو جاتی ہے اور آدمی ہشاش بشاش رہتا ہے۔ غصہ اور طبیعت کی پژمردگی رفع ہو جاتی ہے جبکہ کارکردگی...
اہرام
مینار نما مخروطی عمارت جو اہرام کے نام سے یاد کی جاتی ہے کس زبان کا لفظ ہے کوئی نہیں جانتا۔ انگریزی زبان میں اسے Pyramidکہا جاتا ہے۔ اس کے بارے میں علم نہیں کہ یہ اہرام کتنے پرانے ہیں۔ تاریخ دان یہ بھی بتانے سے قاصر ہیں کہ یہ اہرام کن لوگوں نے بنائے،...
خواب کی تعبیر کا علم
اللہ تعالیٰ نے حضرت یوسفؑ کو خواب کی تعبیر کا علم عطا کیا تھا یعنی انہیں لاشعوری حواس کا پورا پورا علم تھا۔ لاشعوری حواس کے علوم انسان کو ٹائم اسپیس کی حد بندیوں سے آزاد کر دیتے ہیں اور خواب کے علوم جاننے والے پر غیب کی دنیا روشن ہو جاتی ہے۔قرآن حکیم...
زمان اور مکان کی نفی
نفس یا انا کی ایک صلاحیت جو بیداری اور خواب دونوں میں متحرک رہتی ہے۔ قوت حافظہ ہے۔ انسان زندگی کے ہر قدم پر اس قوت سے کام لیتا ہے لیکن اس پر غور نہیں کرتا کہ بچپن کے زمانے کا تصور کیا جائے تو ایک لمحہ میں ذہن بچپن کے واقعات کا احاطہ کر لیتا ہے۔ اگرچہ...
حکمت ۔ یوسف
خواب ایسی ایجنسی ہے جس کی معرفت انسان کو غیب کا کشف حاصل ہوتا ہے۔ خواب کا علم انسان کو ماورائی اطلاعات فراہم کرتا ہے۔ یہ علم بتاتا ہے کہ روح ہمہ وقت حرکت میں رہتی ہے۔ جس طرح بیداری کا پورا وقفہ کسی نہ کسی طرح حرکت سے عبارت ہے اسی طرح خواب کی زندگی بھ...
قحط سالی سے بچنے کی منصوبہ بندی
خواب کی تعبیر معلوم ہونے کے بعد بادشاہ نے دربار میں موجود معاشیات کے ماہرین کو اس مصیبت سے محفوظ رہنے کی ہدایت کی۔ یہ خواب جس طرح انوکھا تھا اسی طرح تعبیر بھی عجیب تھی اور سارے دربار میں ایک بھی شخص ایسا نہ تھا جو اس کام سے عہدہ برآ ہو سکتا۔ تب حضرت...
دو قیدیوں کے خواب
’’اے جیل کے رفیقوں الگ الگ کئی معبودوں سے ایک اللہ بہتر ہے۔ اللہ زبردست حکمت والا ہے۔ پوجنے کے لائق اس کے سوا کوئی نہیں ہے۔ مگر نام رکھ لئے ہیں تم نے اور تمہارے باپ دادوں نے۔ نہیں اتاری اللہ نے ان کی کوئی سند، حکومت نہیں ہے کسی کی سوائے اللہ کے، اس ن...
مصری تہذیب
حضرت یوسفؑ کنعان میں پلے بڑھے تھے۔ تہذیبی اور تمدنی ترقی مصر کے مقابلے میں کم تھی وہاں قبائلی اور نیم خانہ بدوشانہ طرز زندگی تھی جبکہ مصر معاشرت کے اعتبار سے جدید ملک تھا۔ عزیز مصر حضرت یوسفؑ کی شخصیت اور فہم و فراست سے بہت متاثر ہوا۔ کچھ ہی عرصے میں...
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت یعقوبؑ کی عمر ۷۳ برس تھی۔ حضرت یوسف علیہ السلام کے گیارہ بھائی تھے۔ ’’بن یامین‘‘ سگے بھائی تھے اور دس سوتیلے بھائی تھے۔ حضرت یوسف علیہ السلام بھائیوں میں سب سے زیادہ حسین و جمیل اور فہیم تھے۔ حضرت یوسف علیہ...
حکمت ۔ یعقوبؑ
قرآن کریم میں انبیاء کے تذکرے ہمیں اس بات کی دعوت دیتے ہیں کہ ہم اللہ کے برگزیدہ بندوں کی طرز فکر سے وقوف حاصل کریں۔ حضرت اسحٰقؑ اور حضرت یعقوبؑ سے منسوب واقعات کا بغور جائزہ لینے پر یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے کہ انبیاء ایسے ذہن کے حامل ہوتے ہیں جن میں ص...
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت اسحٰق علیہ السلام کے بیٹے اور حضرت ابراہیمؑ کے پوتے ہیں۔ آپ کی والدہ کا نام رفقہ ہے۔ حضرت یعقوبؑ حضرت اسحٰقؑ کی شادی کے بیس برس بعد پیدا ہوئے۔ ’’اور بخشا ہم نے اس کو اسحٰق اور یعقوب دیا انعام میں۔‘‘(سورۃ الانبیاء...
حکمت ۔ اسحٰق
اس واقعہ میں اللہ کی یہ نشانی ہے کہ حضرت اسحٰق علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت سارہؑ کی عمر نوے سال اور ان کے والد ماجد حضرت ابراہیمؑ کی عمر سو سال تھی۔ اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کے کیسے کیسے کرشمے دکھاتا ہے۔ اللہ جو چاہتا ہے ہو جاتا ہے۔ حضرت آدمؑ کو ب...
حضرت اسحٰق علیہ السلام
حضرت ابراہیمؑ کے آٹھ بیٹے تھے جن کی اولادوں سے عظیم الشان قومیں اور خاندان آباد ہوئے۔ حضرت ہاجرہؑ سے حضرت اسماعیلؑ پیدا ہوئے۔ قریش حضرت اسماعیلؑ کی نسل ہے۔ حضرت سارہؑ کی اولاد حضرت اسحٰق علیہ السلام بنی اسرائیل کے تمام پیغمبروں کے جد اعلیٰ ہیں۔ آپ کی...
طرز فکر
ہم دیکھتے ہیں ہر عمل کے پس پردہ طرز فکر کام کر رہی ہے اور طرز فکر کی بنیاد پر ہی کسی گروہ، کسی ذات، کسی برادری، کسی کردار اور کسی شخص کا تعین کیا جاتا ہے، ہمارے سامنے پیغمبروں کا کردار بھی ہے، انسانی تاریخ میں ان لوگوں کا کردار بھی ہے جنہوں نے پیغمبر...
حکمت ۔ لوط
قرآن اور دوسری الہامی کتابوں میں مذکور یہ واقعہ نوع انسانی کے لئے نشان عبرت ہے، دنیا میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی کہ ظالم کو اس کے ظلم کا بدلہ نہ ملا ہو، امر حقیقی یہ ہے کہ شیطان کے پیروکاروں کو زندگی میں سکون نہیں ملتا، مکافات عمل کا قانون ہے...
«
1
2
...
436
437
438
439
440
441
442
...
556
557
»
Searching, Please wait..