Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
سرکشی اور عذاب
فرعون اور اس کی قوم کی سرکشی کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ نے انہیں کئی عذابوں میں مبتلا کیا۔ فرعون کی سرکشی پر حضرت موسیٰ ؑ نے حضرت ہارونؑ کو اپنا عصا دیتے ہوئے اسے دریائے نیل پر مارنے کی ہدایت کی۔ دریا کا تمام پانی خون بن گیا۔ اس طرح ایک مرتبہ حضرت ہارو...
حضرت ہارون علیہ السلام
’’اللہ نے پسند کیا کہ آدم کو اور نوح کو اور آل ابراہیم کو اور آل عمران کو سارے جہاں سے کہ اولاد تھے ایک دوسرے کی اور اللہ سنتا جانتا ہے۔‘‘(سورۃ آل عمران: ۳۳۔۳۴)عمران کا تعلق ابو الانبیاء حضرت ابراہیمؑ کے دوسرے فرزند حضرت اسحٰقؑ کی نسل سے ہے۔ عمران کی...
حکمت ۔ سموئیلؑ
لوگوں نے حضرت سموئیلؑ سے عرض کیا! ہمارے لئے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے گناہ معاف کر دے اور ہمیں ہلاک نہ کرے۔ حضرت سموئیلؑ نے فرمایا!خوف نہ کرو۔ اللہ کا دربار مایوسی کا دربار نہیں ہے۔ اگر تم سے گناہ ہو گیا ہے تو پھر بھی اللہ کے سامنے جھک جاؤ۔ اس سے ک...
حضرت سموئیل علیہ السلام
سموئیل عبرانی میں ’’اشماع ایل‘‘ ہے۔ جس کے معنی سننا (شماع) اور اللہ (ایل) یعنی اللہ کا سننا ہے۔ عربی میں اس کا تلفظ اسماعیل بھی ہے۔ آپ کے والد کی دو بیویاں تھیں۔ ایک کا نام فنّنہ اور دوسری بیوی کا نام حنّہ تھا۔ حنّہ کی کوئی اولاد نہیں تھی۔ انہوں نے م...
ارتقاء
ہمارے زمانہ کو ارتقاء کے عروج کا زمانہ کہا جاتا ہے مادے پر ریسرچ اور انسانی ایجادات کا سلسلہ شعوری ارتقاء کا باعث بنتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ انسانی ایجادات موجود ہونے سے پہلے کہاں تھیں؟ اگر تسلیم کر لیا جائے کہ ایجاد سے پہلے ان کا وجود نہیں تھا تو ریسرچ...
لہروں کا تانا بانا
کائنات کی ہر مخلوق اور زمین و آسمان کی ہر چیز اللہ تعالیٰ کے نور میں ملفوف ہے، نور کا یہ غلاف نور کی لہروں کے تانے بانے سے بُنا ہوا ہے جو کہ طولاً و عرضاً ہیں یہ اتنی زیادہ ایک دوسرے میں پیوست ہیں کہ الگ الگ ہونے کے باوجود ایک دوسرے سے الگ نظر نہیں آ...
حکمت ۔ موسیٰ
حضرت موسیٰ اور فرعون کا تاریخی واقعہ داستان یا کوئی حکایات نہیں بلکہ حق و باطل کے معرکہ، ظلم و عدل کی جنگ، جابر و ظالم کی پستی و ہلاکت، خود غرضی و ناشکری کی ایسی فلم ہے جس میں بے شمار عبرتیں پنہاں ہیں۔ حضرت موسیٰ ؑ کا قصہ ہماری رہنمائی کرتا ہے کہ:۱۔...
ملک الموت
بخاری اور مسلم میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی وفات کا واقعہ اس طرح بیان کیا گیا ہے کہ: حضرت موسیٰ علیہ السلام کی وفات کا وقت قریب آیا تو موت کے فرشتے نے ان کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا (احب ربک) 263اب اپنے رب کی طرف سے پیغام اجل کوقبول کر حضرت...
مجمع البحرین
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے واقعات میں سے ایک اہم واقعہ اس ملاقات کا ہے جو ان کے اور ایک صاحب باطن کے درمیان ہوئی، نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے کہ:’’ایک روز حضرت موسیٰ علیہ السلام تبلیغ کر رہے تھے کہ ایک شخص نے سوال کیا اس زمانے میں سب سے بڑا عالم کون ہے...
گائے کی حرمت
بنی اسرائیل کے اندر بت پرستی خصوصاً گائے کی عظمت و حرمت کا جذبہ زیادہ تھا لہٰذا وہ خدائے واحد پر ایمان لانے میں حیلہ جوئی اور نافرمانی کرتے تھے۔ گائے کی حقیقت ان پر واضح کرنے کے لئے اللہ جل شانہٗ کی طرف سے ایک واقعہ پیش آیا۔بنی اسرائیل میں کسی کا قتل...
پست حوصلے
بنی اسرائیل صدیوں تک مصریوں کی غلامی میں رہے تھے ان کے حوصلے پست ہو گئے تھے، ان کے اندر بزدلی آ گئی تھی، فلسطینیوں کے بارے میں جب انہوں نے سنا کہ وہ طاقت ور اور ظالم ہیں تو کہنے لگے:’’موسیٰ! وہاں تو بڑے ظالم لوگ بستے ہیں ہم اس وقت تک بستی میں داخل نہ...
سامری کی فتنہ انگیزی
بنی اسرائیل کے قافلے میں شامل سامری نے فتنہ انگیزی کو فروغ دیا۔ اس نے سونے کے زیورات کو ڈھال کر ایک بچھڑا بنا دیا۔ اس سونے کے بچھڑے کے بت کے اندر ایک پراسرار گھنٹی نصب کر دی جو خود بخود بجنے لگتی اور بیل کی آواز نکالتی۔ سامری نے بنی اسرائیل کے سامنے...
مغرور فرعون
فرعون نے اپنی مغرورانہ سرشت کے مطابق حضرت موسیٰ علیہ السلام کی رسالت کا مذاق اڑایا۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام پر اپنا احسان جتلایا کہ اس نے ان کی پرورش کی ہے، مصری کو قتل کرنے کا طعنہ دیا اور آپ کے پیغام کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا:’’اے موسیٰ! کیا میرے س...
حضرت موسیٰ علیہ السلام
مصر کے بادشاہ فرعون نے خواب دیکھا اور نجومیوں نے تعبیر بتائی کہ ایک اسرائیلی لڑکے کے ہاتھوں تیری سلطنت ختم ہو جائے گی، فرعون نے حکم دیا کہ میری سلطنت میں اسرائیلی گھرانوں میں کوئی بھی لڑکا پیدا ہو اسے قتل کر دیا جائے اور اس کام کے لئے ایک خصوصی عملہ...
حکمت - ایوب
حضرت ایوبؑ کے قصے میں اللہ تعالیٰ نے بتایا ہے کہ انہوں نے اللہ کی رضا کے لئے صبر کیا ہے۔ اور صبر حضرت ایوبؑ کی طرح تمام پیغمبروں کا شیوہ اور ان کی طرز فکر ہے۔ پیغمبروں کا وصف ہے کہ وہ تکلیف کے وقت صبر کرتے ہیں۔ اللہ کو اپنا ساتھی تصور کرتے ہیں اور تک...
پانی میں جوانی
حضرت ایوبؑ کی مسجد اور کنواں (چشمہ) جس کے پانی سے شفاء ملی تھی آج بھی اردن کے ایک قصبہ نوا میں موجود ہے۔ لوگ اسے حمام ایوبؑ اور ان کی قیام گاہ کو مقام ایوبؑ کہتے ہیں۔اللہ تعالیٰ کی حکمت اور قدرت سے جب چشمہ ابل پڑا تو حضرت ایوبؑ کو اس پانی سے شفا ہو گ...
«
1
2
...
434
435
436
437
438
439
440
...
556
557
»
Searching, Please wait..