Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
سردارانِ قوم
ان کے آباؤ اجداد جن خداؤں کو پوجتے تھے حضرت صالح نے انہیں علی الاعلان جھوٹا قرار دے دیا تو ظلمتوں میں گھرے ہوئے لوگوں میں ہنگامہ برپا ہو گیا، ہر طرف بحث و مباحثہ شروع ہو گیا، کچھ نے حق بات کو بالکل رد کر دیا، کسی نے تمسخر اڑایا، کسی نے حضرت صالح علیہ...
حضرت صالح علیہ السلام
’ارم‘سام بن نوح کا پانچواں بیٹا تھا۔ عاد و ثمود دونوں ارم کے پوتے تھے، عاد کی اولاد قوم عاد کے نام سے مشہور ہوئی جس کی طرف حضرت ہودؑ پیغمبر بنا کر بھیجے گئے۔ عاد اولیٰ کی ہلاکت کے بعد حضرت ہودؑ کے ساتھ بچ جانے والے لوگ ’’عادثانیہ‘‘ کے نام سے مشہور ہو...
حکمت ۔ ہودؑ
حضرت ہودؑ نے چار سو باسٹھ(۴۶۲) سال عمر پائی۔ روایات کے مطابق حضر موت کے مشرقی حصے میں شہر تریم کے قریب وادی برہوت میں آپ کا مزار ہے۔حضرت علیؓ سے منقول ہے کہ آپ کی قبر حضرموت میں کثیب احمر(سرخ ٹیلہ) پر ہے اور اس کے سرہانے جھاؤ کا درخت ہے۔گرد باد (Twis...
شداد کی جنت
حضرت ہودؑ کے زمانے میں ہی شداد نے زمین پر جنت بنائی تھی زبردست عسکری قوت سلطنت کی وسعت اور مال و دولت کی فراوانی نے شداد کو غرور گھمنڈ میں مبتلا کر دیا تھا۔اس کے تخت کے دونوں جانب دو گدھ پر پھیلائے ایستادہ تھے۔ کبر و نخوت اور ظلم و ستم میں بدمست شداد...
ظلم کا پنجہ
عاد نے (اللہ کے پیغام لانے والوں کو )جھٹلا دیا جب ان کے بھائی ہودؑ نے ان کو کہا:’’کہ تم کو (خدا کا ڈر نہیں) میں تمہارے پاس پیغام لانے والا معتبر ہوں سو ڈرو اللہ سے اور میرا کہا مانو اور نہیں مانگتا میں تم سے اس پر بدلہ میرا، بدلہ اس جہاں کے مالک پر ہ...
حیات و ممات پر کس طرح یقین کریں؟
’’پھر ہم نے قوم نوح ؑ کے بعد قوموں کا ایک ایسا دوسرا دور پیدا کر دیا، ان میں بھی اپنا رسول بھیجا جو خود انہی میں سے تھا لیکن (اس کی پکار بھی یہی تھی) کہ اللہ کی بندگی کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں ہے، کیا تم (انکار و فساد کے نتائج بد سے) ڈرتے...
سخت سرزنش
’’عاد نے جھٹلایا تو دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھی میری سرزنش، سخت طوفانی ہوا ان پر بھیج دی جو لوگوں کو اس طرح اٹھا اٹھا کر پھینک رہی تھی جیسے وہ جڑ سے اکھڑے ہوئے کھجور کے تنے ہوں۔‘‘ (سورۃ القمر۔ ۲۰،۱۸)عذاب الٰہی سیاہ بادلوں کی شکل م...
اولاد، باغ اور چشمے
حضرت ہودؑ نے انہیں اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں کی طرف متوجہ کیا اور کہا:’’یاد کرو اس ذات کو جس نے تمہیں وہ کچھ دیا ہے جو تم چاہتے ہو، تمہیں جانور دیئے، اولادیں دیں، باغ اور چشمے دیئے اور تمہارا حال یہ ہے کہ تم اس ہستی کے ساتھ انہیں شریک کرتے ہو جو...
قوم عاد
قوم ’’عاد‘‘ کے افراد قد کاٹھ کے لحاظ سے بڑے لحیم شحیم تھے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں زبردست جسمانی قوت سے نوازا تھا۔ سرسبز و شاداب علاقہ کی وجہ سے مال و دولت کی کثرت تھی، آسودہ حال لوگ تھے فن تعمیر میں ان کو خاص ملکہ تھا، بڑی بڑی عالیشان عمارتیں اور یادگا...
حضرت ہود علیہ السلام
حضرت نوح ؑ کے چار بیٹے تھے۔ ’’یام‘‘ جو طوفان کی نافرمانی کی وجہ سے غرق ہو گیا تھا، باقی تین بیٹوں ’’سام‘‘، ’’حام‘‘ اور ’’یافث‘‘ کی اولاد سے مختلف اقوام پھیلیں۔ ارم، سام کا بیٹا اور عاد کا دادا تھا جس کی اولاد قوم عاد کے نام سے مشہور ہوئی۔’’اور یاد کر...
نصیحت
سوال یہ ہے کہ جب دنیا میں آبادی ہی نہیں رہے گی تو کس مخلوق پر حکمرانی کی جائے گی۔ سائنسدانوں اور رحم دل انسانوں کو چاہئے کہ باہم شیر و شکر رہیں جس طرح ایک شہر میں بہت سارے محلے ہیں، بہت سارے گھر ہیں اور ایک گھر میں بے شمار افراد خوش باش زندگی گزارتے...
زمین کی فریاد
طوفان نوح سے پہلے جو حالات تھے آج کے دور میں شباب پر ہیں، اس وقت زمین کی آہ و بکا کسی نے نہیں سنی، آج پھر زمین کراہ رہی ہے، زمین اب فساد، تعفن، لالچ، خود غرضی اور دنیا پرستی کے عذاب کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ زمین خود کو سڑے ہوئے اجسام سے پا...
بلیک ہول
ہر دس ہزار سال کے بعد ایک بلیک ہول زمین کے اس قدر نزدیک سے گزرتا ہے کہ وہ نظام شمسی میں موجود سیاروں کو اپنی طرف کھینچتا تو نہیں ہے لیکن ان سیاروں کے موسموں کے تغیر میں زبردست کردار ادا کرتا ہے۔عظیم روحانی سائنسدان قلندر بابا اولیاءؒ نے اپنے شاگرد کو...
برف پگھل رہی ہے
ماحولیات کے سائنسدانوں نے قطبین پر سے برف کے نمونہ لے کر اس کا تجزیہ کیا ہے انہوں نے کاربن ڈائی آکسائیڈ، نائیٹروجن اور آکسیجن کے مرکبات اور سلفر و آکسیجن سے بننے والی گیسوں کے ایک لاکھ ساٹھ ہزار نمونے اکٹھے کئے ہیں۔ ان کا تجزیہ کرنے سے معلوم ہوا ہے ک...
حکمت ۔ نوح
قرآن کریم میں مذکور حضرت نوحؑ کا قصہ ہمیں تفکر کی دعوت دیتا ہے کہ:* اللہ قادر مطلق ہے وہ جسے چاہے عزت و شرف سے نواز دے اور جسے چاہے ذلیل و خوار کر دے۔* اللہ عجز و انکساری اور اطاعت پسند فرماتا ہے جب کہ تکبر، غرور اور نافرمانی اللہ کے نزدیک ناپسندیدہ...
زرپرستی کا جال
دو صدیوں سے سائنسدان یہ ثابت کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں کہ انسان لاکھوں سال سے ارتقائی منازل طے کر رہا ہے اور آج کا انسان جسے مخلوق میں ’’افضل‘‘ ہونے کا شرف حاصل ہے کبھی زمین پر محض رینگنے والا کیڑا یا درختوں پر چھلانگیں لگانے والا بندر تھا۔ یہ سب کچھ...
«
1
2
...
439
440
441
442
443
444
445
...
556
557
»
Searching, Please wait..