Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
عظیم طوفان
طوفان نوح ایک عظیم طوفان تھا جس نے دنیا کی انتہائی ترقی یافتہ تہذیب کو اس حد تک نیست و نابود کر دیا تھا کہ عظمت کے کچھ نشانات اتفاق سے سامنے آ جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ حضرت نوح ؑ کی کشتی جو ایک طویل مدت تک طوفانی تھپیڑوں کا مقابلہ کرتی رہی آخر کس طرح...
نوح کی کشتی:
اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح ؑ کی دعا قبول کی اور حضرت نوح ؑ کو ہدایت فرمائی کہ وہ ایک کشتی تیار کریں تا کہ مومنین اس عذاب سے محفوظ رہیں جو اللہ کے نافرمانوں پر نازل ہونے والا ہے، حضرت نوح ؑ نے لکڑی کے تختوں سے کشتی بنانا شروع کر دی، انجیل کی روایت کے مطا...
ساڑھے نو سو سال:
حضرت نوح ؑ جب قوم کی طرف سے بالکل مایوس ہو گئے، عناد ہٹ دھرمی اور باطل کشی نے انہیں بالکل ڈھانپ لیا تو حضرت نوح ؑ ملول خاطر اور رنجیدہ ہوئے۔حضرت نوح ؑ نے ساڑھے نو سو سال تبلیغ کی جس کے نتیجے میں صرف چالیس افراد ایمان لائے۔ (بعض روایات میں ایمان لانے...
بے وفا بیوی:
اذیت دینے کی مہم میں آپ کی زوجہ مشرکین کی ہمنوا بن گئی تھی۔’’تب بولے سردار جو منکر تھے اس کی قوم کے، یہ کیا ہے؟ ایک آدمی ہے جیسے تم چاہتے ھو کہ بڑائی کرے تم پر اور اگر اللہ چاہتا ہے تو اتارتا فرشتے ہم نے یہ نہیں سنا اپنے اگلے باپ دادوں سے اور کچھ نہی...
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام کی والدہ کا نام سخا بنتِ انوش تھا۔ حضرت نوح ؑ کا وطن موجودہ عراق تھا۔ پہلے زمانے میں اس کو کالڈیا(Chaldea) یا کلدانیہ کہتے تھے۔پانچ بت:حضرت نوحؑ کی قوم ان کو ناپسندکرتی تھی اور ان سے بغض و عناد رکھتی تھی۔ لوگ ان سے متنفر اور نارا...
حنوک کی انگوٹھی:
ان کی انگوٹھی پر یہ عبارت کندہ تھی:’’اللہ پر ایمان کے ساتھ ساتھ صبر فتح مندی کی علامت ہے۔کمر سے باندھنے والے پٹکے پر تحریر تھا:’’حقیقی عیدیں اللہ تعالیٰ کے فرائض کی حفاظت میں مخفی ہیں اور دین کا کمال شریعت سے وابستہ ہے اور مروت میں کمال دین کی تکمیل...
انبیاء کی خصوصیات:
حضرت ادریسؑ نے اپنی امت کو یہ بھی بتایا کہ میری طرح اس عالم کی دینی اور دنیاوی اصلاح کے لئے بہت سے انبیاء تشریف لائیں گے۔ ان انبیاء کی خصوصیات یہ ہونگی:* وہ ہر برائی سے پاک ہونگے۔* فضائل میں کامل ہونگے اور ستائش کے قابل ہونگے۔* زمین و آسمان کے احوال...
ٹاؤن پلاننگ
حضرت ادریسؑ ۷۲ زبانیں جانتے تھے،حضرت ادریسؑ نے دین الٰہی کے پیغام کے ساتھ ساتھ زندگی گزارنے اور بود و باش کے متمدن طریقے بھی بتائے اور اس کے لئے انہوں نے مختلف طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو رہن سہن کے طریقے سکھائے۔ حضرت ادریسؑ کے شاگردوں نے ز...
حضرت ادریس علیہ السلام
یونانی زبان میں ہر میس، عبرانی میں حنوک اور قرآن کریم میں ادریس ؑ نام ہے۔حضرت ادریسؑ حضرت آدمؑ کی چھٹی پشت میں حضرت نوحؑ کے پردادا ہیں۔ تمدن اور معاشرت کے قوانین آپ ہی نے وضع کئے ہیں۔* بابل انسانی آبادی اور تہذیب و تمدن کا سب سے پہلا شہر ہے۔ اب یہ کو...
حضرت حواؑ کی تخلیق:
’’وہی ہے جس نے تم کو بنایا ایک جان سے اور اسی سے بنایا اس کا جوڑا کہ اسے آرام ملے۔‘‘ (سورۃ اعراف : ۱۸۹)’’اور خداوند نے آدم پر گہری نیند بھیجی اور وہ سو گیا۔ اور اس نے اس کی پسلیوں میں سے ایک کو نکال لیا اور اس کی جگہ گوشت بھر دیا۔ اور خداوند اس...
مذاہب عالم:
تمام مذاہب اور دنیا میں رائج علوم ہمیں دعوت دیتے ہیں کہ ہم اصل انسان کو جانیں اور پہچان لیں۔ ہم اس حقیقت کا ادراک کر لیں کہ انسان کہاں سے آیا ہے اور کہاں چلا جاتا ہے۔اس بات سے واقف ہونے کے لئے پیغمبروں نے قواعد و ضوابط مرتب کئے ہیں۔ آسمانی کتابوں اور...
مابعد النفسیات:
روحانیت (مابعد النفسیات) کا قانون ہمیں بتاتا ہے کہ انسان تین پرت کا مجموعہ ہے۔ صفات، ذات اور تیسرا پرت ذات اور صفات میں امتیازی خط کھینچے والی ایجنسی۔ امتیازی خط کھینچے والی ایجنسی کو تخلیط یا جسد خاکی کہتے ہیں۔ جسد خاکی اس پتلے کا نام ہے جس کو عرف ع...
حضرت آدم ؑ کے قصے میں حکمت:
حضرت آدم ؑ کے قصے میں بے شمار حکمتیں موجود ہیں جن میں سے چند یہ ہیں:* حضرت آدم ؑ اور ان کی اولاد کا شرف اس علم اور ان صفات کی بناء پر ہے جو اللہ نے مٹی کے پتلے میں اپنی روح پھونکنے کے بعد اسے عطا کر دی ہیں۔* انسان اگر اپنی حقیقت (روح) سے واقف ہے اور...
گوشت پوست انسان نہیں ہے:
عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ انسان محض گوشت پوست اور ہڈیوں سے مرکب جسم ہے۔ اس کی تمام دلچسپیاں، تمام توجہ اسی جسم پر مرکوز رہتی ہے اور وہ اپنی توانائی اس جسم کو پروان چڑھانے اور آسائش بہم پہنچانے میں استعمال کرتا ہے۔ جب کہ حقیقت یہ ہے کہ اصل انسان...
آدم و حوا جنت میں:
’’اے آدم! تو اور تیری بیوی دونوں جنت میں رہو سہو اور جس جگہ جو چیز پسند آئے شوق سے کھاؤ مگر دیکھو وہ جو ایک درخت ہے تو اس کے قریب بھی نہ جانا اگر گئے تو یاد رکھو تم زیادتی کرنے والوں میں سے ہو جاؤ گے لیکن پھر ایسا ہوا کہ شیطان نے ان دونوں کے دلوں میں...
حضرت آدمؑ کا نام:
قرآن پاک میں حضرت آدم ؑ کا نام پچیس آیات میں ۲۵ مرتبہ لیا گیا ہے۔ سورتوں اور آیات میں اگرچہ اسلوب بیان مختلف نظر آتا ہے لیکن مقصد اور واقعہ کے اعتبار سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ ایک ہی حقیقت ہے جو بیان کی گئی ہے۔ ان سب کا مفہوم یہ ہے کہ لوگ اللہ کی ذات پ...
«
1
2
...
440
441
442
443
444
445
446
...
556
557
»
Searching, Please wait..