Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حضرت اسحٰق کی پیدائش
حضرت اسحٰق حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دوسرے فرزند اور حضرت اسمٰعیلؑ کے چھوٹے بھائی تھے، حضرت اسحٰقؑ کی پیدائش کی خوشخبری جس وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام کو سنائی گئی اس وقت آپ کی عمر سو(۱۰۰) سال تھی اور حضرت سارہؓ کی عمر نوے (۹۰) سال تھی۔ قرآن پاک م...
امت مسلمہ کے لئے یادگار عمل
تاریخ شاہد ہے کہ تسلیم و رضا، تابعداری اور فرمانبرداری کا یہ عملی نمونہ امت مسلمہ کے لئے یادگار بنا دیا گیا ہے۔ جس وقت قربانی کا حکم ملا اس وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اور کوئی اور اولاد نہیں تھی۔ حکم کی تعمیل میں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضر...
حضرت ہاجرہؓ
ہاجرہ اصل میں عبرانی لفظ ’’ہاغاز‘‘ ہے جس کے معنی ’’بے گانہ‘‘ ’’اجنبی‘‘ اور ’’جدا ہونے والے‘‘ کے ہیں۔کنعان شام میں قحط کے آثار ختم ہوئے تو حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنی زوجہ سارہ، بھتیجے لوطؑ اور حضرت ہاجرہؓ کے ساتھ مصر سے شام واپس آ گئے۔حضرت لوط ؑشاہ...
باپ بیٹے میں سوال و جواب
آذر کو جب پتہ چلا کہ بیٹا ستاروں کی پرستش اور خود ساختہ خداؤں کے خلاف جذبات رکھتا ہے تو اس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے پوچھا:’’ابراہیم کیا تو میرے معبودوں سے پھر گیا ہے۔‘‘حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جواب میں استفسار کیا۔’’اے میرے باپ! کیوں پوجتا ہ...
حضرت ابراہیم علیہ السلام
لفظ ابراہیم ’’اب‘‘ اور ’’راحم‘‘ سے مرکب ہے جس کے معنی ہیں ’’مہربان باپ‘‘۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد ’’تارح‘‘ کا انتقال حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بچپن میں ہو گیا تھا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پرورش ان کے چچا نے کی، چچا کے تراشے ہوئے بت بادش...
حادثے کیوں پیش آتے ہیں
دنیا میں کہیں بھی کوئی حادثہ پیش آتا ہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا ہو فریکوئنسی کے نظام میں مقداروں کی بے اعتدال کی وجہ سے ہوتا ہے۔ کائنات ایک سسٹم کے تحت چل رہی ہے۔ ہر فرد کی اپنی اپنی ڈیوٹی ہے کہ اس نظام کو صحیح طریقے سے چلائے، سورج کی اپنی ڈیوٹی ہے چاند ک...
ماورائی ذہن
دوسرا جسم محتاج نہیں ہے آزاد ہے دیکھتا بھی ہے، سنتا بھی ہے، فہم و ادراک بھی رکھتا ہے۔ جس طرح مادی جسم زمین کو دیکھتا ہے اسی طرح مادے سے آزاد یہ جسم بھی زمین کو دیکھتا ہے لیکن اس کے دیکھنے کی طرزیں میٹریل سسٹم سے الگ ہیں۔دوسرا جسم (لاشعور) جب زمین کو...
روحانی انسان
روحانیت ایک نادیدہ مربوط علم ہے، نادیدہ سے مراد شعوری حدود سے باہر کا علم ہے۔ جس طرح انسان دنیاوی علوم سیکھ کر تجربہ کرتا ہے اور تجربے کی بنیاد پر نئے نئے فلسفے بنتے ہیں۔ اسی طرح روحانی انسان شعوری حدوں سے گزر کر لاشعور میں داخل ہو کر علم سیکھتا ہے ا...
حکمت ۔ صالح
اس واقعہ میں اللہ تعالیٰ نے نوع انسانی کو بتایا ہے کہ جب کوئی قوم سرکش ہو جاتی ہے اور اللہ کے بنائے ہوئے قوانین کا مسلسل انکار کرتی ہے تو اللہ کا جلال حرکت میں آ جاتا ہے۔ قوم ثمود کو اللہ تعالیٰ نے ہر طرح کی آسائش فراہم کی پھلوں سے لدے ہوئے درخت عطا...
آتش فشانی زلزلے
سائنسدان کے مطابق زمین تہہ در تہہ پیاز کے چھلکوں کی طرح بنی ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ آبادی زمین کی بیرونی سطح پر ہے جسے Crustکہا جاتا ہے۔ Crustکی موٹائی محض کسی فٹ بال پر چپکے ہوئے کاغذ جتنی ہے۔ زمین کی زیادہ دبازت Thicknessخشکی پر تقریباً پچاس کلوم...
آواز تخلیق کی ابتدا ہے
دیکھا جائے تو قدرت نے ہمارے مشاہداتی یقین کی تسکین کے پورے پورے مواقع فراہم کر دیئے ہیں، سمندر کی صورت میں آواز کی لہروں کا سسٹم ہمارے سامنے ہے۔ سطح سمندر پر موجیں ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر تو اتر کے ساتھ سفر کرتی ہیں۔ ان لہروں کے مدوجزر میں جب ہوا...
العلا اور الحجر
عذاب الٰہی سے ہلاک ہونے والے آل ثمود ڈیڑھ ہزار گھرانوں پر مشتمل تھے جبکہ حضرت صالح کے ساتھ بچ جانے والوں کی تعداد ایک سو بیس بتائی جاتی ہے۔ عبرت کے لئے ثمود کی عمارتوں میں سے کچھ اب بھی باقی ہیں۔ مدینہ طیبہ اور تبوک کے درمیان حجاز کے مشہور مقام...
بجلی کا عذاب
پہلے روز خوف سے سب کے چہرے زرد پڑ گئے، دوسرے روز ڈر اور شدید خوف سے سب کے چہرے سرخ ہو گئے اور تیسرے روز دہشت کا یہ عالم تھا کہ چہرے سیاہ ہو گئے، تین دن بعد بجلی کی چمک اور کڑک سے آل ثمود پر عذاب نازل ہوا، سوائے حضرت صالح اور ان پر ایمان لانے والے افر...
وعدہ خلاف قوم
حضرت صالح علیہ السلام نے پیشن گوئی کر دی تھی کہ لوگ زیادہ عرصہ تک وعدہ کے پابند نہیں رہیں گے اور اونٹنی کو مارڈالیں گے۔ لوگوں کے اصرار پر آپ نے اس شخص کا حلیہ بتا دیا اور فرمایا کہ وہ شخص ابھی پیدا نہیں ہوا ہے۔ سرداروں نے فیصلہ کیا کہ جس گھر میں...
خوشحال طبقہ
قوم کے خوشحال طبقے کے افراد مادی دولت اور امارت کے نشے میں چور تھے۔ انہوں نے دعوت حق کی طرف توجہ نہ دی اور زمین پر امن اور عدل درہم برہم کرنے پر بضد رہے۔اللہ کی اونٹنی بھاری جسامت اور بڑے ڈیل ڈول کی اونٹنی تھی جس چراگاہ میں چرتی تھی دوسرے مویشی ڈر کر...
اللہ کی نشانی
قوم کے چیدہ چیدہ سرداروں نے وعدہ کیا کہ اگر تم ہمارے مطالبے کے عین مطابق نشانی دکھا دو گے تو ہم تمہاری صداقت پر ایمان لے آئیں گے۔ ظاہر پرست سرداروں کے پیش نظر یہ بات تھی کہ ایسی نشانی کا مطالبہ کیا جائے جس کا پورا ہونا ناممکن ہو اور جب حضرت صالح علیہ...
«
1
2
...
438
439
440
441
442
443
444
...
556
557
»
Searching, Please wait..