Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
شیطان کا حیلہ
روایت ہے کہ ایک روز فرشتے آپ کی اطاعت گزاری اور اللہ کریم کے حضور عاجزی و فرمانبرداری پر تحسین و آفرین کر رہے تھے۔ ابلیس نے دعوے سے کہا کہ اللہ نے ایوب پر انعام و اکرام کی بارش کی ہے اسی وجہ سے وہ نیک اور عبادت گزار ہے۔ اگر اللہ اس پر مصیبت نازل...
حضرت ایوب علیہ السلام
حضرت ایوبؑ کے والد کا نام عموس تھا۔ آپ کے جد اعلیٰ عیسودوم حضرت اسحٰق ؑ کے فرزند اور حضرت یعقوبؑ کے بڑے بھائی تھے۔ آپ کی والدہ حضرت لوطؑ کی اولاد میں سے تھیں۔ عیسو حضرت یعقوبؑ سے مفارقت کے بعد کنعان سے ہجرت کر کے کوہ شعیر یا کوہ سراۃ کے دامن میں...
حکمت ۔ یونسؑ
مفسرین کے بیانات سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ حضرت یونسؑ کو تین قصور کی وجہ سے مصیبتیں اٹھانا پڑیں۔ ۱۔ انہوں نے عذاب کا دن خود ہی متعین کر دیا حالانکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایسا کوئی اعلان نہ ہوا تھا۔۲۔ وہ دن آنے سے پہلے ہجرت کر کے ملک سے چلے گئے حالانک...
حضرت یونس علیہ السلام
یوناہحضرت یونسؑ کو ۲۸ سال کی عمر میں نبوت عطا ہوئی۔ آپ پر صحیفہ نازل ہوا جو تورات میں ’’یوناہ‘‘ کے نام سے موجود ہے۔ حضرت یونسؑ نینوا کی طرف مبعوث کئے گئے۔ حضرت سلیمانؑ کے انتقال کے بعد بنی اسرائیل ایک مرتبہ پھر کفر و شرک، بت پرستی اور نافرمانی میں مب...
حکمت ۔ شعیب
اس واقعہ میں تفکر ہماری رہنمائی کرتا ہے کہ دین کا بنیادی عنصر خیر خواہی ہے۔ اگر ہم کسی کے لئے اچھائی نہیں کر سکتے تو اس کے لئے برائی بھی نہ کریں۔ اللہ ہمارا سب سے بڑا بزرگ، سب سے بڑا دوست اور سب سے بڑا ہمدرد ہے۔ اللہ نے ہماری زندگی سنوارنے کے لئے پہل...
توحیدی مشن
حضرت شعیبؑ نے اپنا توحیدی مشن جاری رکھا، حق کی ترویج کے لئے مستقل مزاجی سے تبلیغی امور سر انجام دیتے رہے۔ ’’اور اے قوم! کام کئے جاؤ اپنی جگہ میں بھی کام کرتا ہوں۔ آگے معلوم کرو گے کس پر آتا ہے عذاب کہ اس کو رسوا کرے۔ اور کون ہے جھوٹا اور تاکتے ر...
حضرت شعیب علیہ السلام
حضرت ابراہیمؑ کی تیسری زوجہ قطورہ کے بطن سے چھ بیٹے تولد ہوئے۔ ایک بیٹے کا نام مریان تھا۔ حضرت شعیبؑ کا تعلق قبیلہ مریان سے تھا۔ مریان یا مدین کی شادی حضرت لوطؑ کی صاحبزادی سے ہوئی اور وہ اپنے اہل و عیال کے ہمراہ حجاز میں آباد ہوئے۔ مدین بن ابرا...
حکمت ۔ کہف
اس زمانے میں قیامت اور آخرت کے مسئلے پر زور و شور سے بحث جاری تھی۔ یہودیوں کا ایک فرقہ صدوقی کھلم کھلا آخرت کا منکر تھا، صدوقی توریت کی ایسی دلیلیں پیش کرتے تھے جن سے آخرت کی زندگی مشکوک ہو جاتی تھی اس کے ساتھ ساتھ عیسائی علماء کے پاس کوئی وزنی اور ح...
اصحاب کہف کے نام
اصحاب کہف ساتھی کے انتظار میں تھے۔ بہت بڑے ہجوم کو دیکھ کر وہ سمجھے کہ یمیلخا پکڑا گیا اور دقیانوسی فوج ہماری تلاش میں آ رہی ہے۔ وہاں پہنچ کر یہ امر پوری طرح تحقیق ہو گیا کہ یہ واقعی قیصر ڈیسیس کے زمانے کے لوگ ہیں اور اللہ کے حکم سے اتنی طویل مدت تک...
دقیانوس
دقیانوس کو جب معلوم ہوا کہ یہ لوگ اس غار کے اندر چھپے ہوئے ہیں تو اس نے حکم دیا کہ اس غار کو ایک دیوار بنا کر بند کر دیا جائے تا کہ وہ اس میں مر جائیں اور غار ان کی قبر بن جائے یہی ان کی سزا ہے۔یہ کام جس شخص کے سپرد کیا گیا وہ نیک آدمی تھا اس ن...
مسیحی روایات کا خلاصہ
گریگوری آف ٹورس (Gregory Tours) نے اپنی کتاب Meraculorum Liberمیں اس قصے کی جو تفصیلات مسیحی روایات کے مطابق جمع کی ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے۔حضرت عیسیٰ ؑ کے بعد جب مسیحی دعوت رومی سلطنت میں پہنچنی شروع ہوئی تو اس شہر کے چند نوجوان بھی شرک سے تائب ہو کر...
تین سوال
مکہ کہ مشرکین (عیسائی اور یہود) نے حضور اکرمﷺ کا امتحان لینے کیلئے تین سوال کئے:۱۔ اصحاف کہف کون تھے؟۲۔ خضرؑ کی کیا حقیقت ہے؟۳۔ آپﷺ کو ذوالقرنین کا قصہ معلوم ہے؟ان قصوں کا تعلق عیسائیوں اور یہودیوں کی تاریخ سے تھا لیکن عرب میں ان کا چرچا عام نہ تھا۔...
‘‘اصحابِ کہف’’
تعریف اللہ کے لئے جس نے اپنے بندے پر یہ کتاب نازل کی اور اس میں کوئی ٹیڑھ نہ رکھی۔ ٹھیک ٹھیک سیدھی بات کہنے والی کتاب، تا کہ وہ لوگوں کو خدا کے سخت عذاب سے خبردار کر دے اور ایمان لا کر نیک عمل کرنے والوں کو خوشخبری دیدے کہ ان کے لئے اچھا اجر ہے۔ جس م...
علم سیارگان
گیارہ ستارے اور سورج اور چاند کا سجدہ کرنا اس طرف اشارہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت یوسفؑ کو علم سیارگان بروج، سیاروں کی کشش اور مقداروں کا علم عطا کیا ہے۔ افلاک، زمین، سموات، ملائکہ۔ خلاء، خلاء میں ستارے اور سیارے ایک لگے بندھے قانون کے پابند ہیں۔ خلا...
ضابطہ (Formula)
اگر شئے کے مادی عناصر(مثلث) کے پھیلاؤ اور چپک kw سمیٹ کر نقطہ کی انتہا تک کر دیا جائے تو توانائی صفر ہو جاتی ہے اور شعور پر لاشعور پوری طرح غالب ہو جاتا ہے۔ لاشعور میں ابعاد(Dimension) تو ہوتے ہیں لیکن شئے کے نقش و نگار لہروں کا مرقع ہوتے ہیں۔ کوئی ا...
طولانی اور محوری گردش
حضرت یوسفؑ جب مصر کے معزز عہدہ پر فائز ہوئے اور حکومت میں انہیں پورا پورا اختیار مل گیا تو انہوں نے عزیز مصر کے خواب کی تعبیر کو سامنے رکھ کر سات سال تک زبردست منصوبہ بندی کے ساتھ کاشت کرائی اور غلہ ذخیرہ کرنے کے لئے گودام بنوائے تا کہ آئندہ سات سال...
«
1
2
...
435
436
437
438
439
440
441
...
556
557
»
Searching, Please wait..