Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
جی چاہتا ہے جنگل میں چلی جاؤں
سوال: باباجان عرض یہ ہے کہ میری دوست ہے جو ہر وقت پریشان رہتی ہے۔ یوں محسوس کرتی ہے جیسے اندر سے اسے کوئی کاٹ رہا ہے۔ کہتی ہے کہ جی چاہتا ہے کہ جنگل میں چلی جاؤں یا پھر کمرہ بند کر کے زور زور سے روؤں، چیخوں، چلاؤں۔ ہر وقت دماغی طور پر پریشان...
جلد میں سوراخ
سوال: میری عمر 20سال ہے تقریباً چھ سات سال سے کیل مہاسے نکل رہے ہیں جس کی وجہ سے میرا چہرہ خراب ہو گیا ہے کیونکہ ان دانوں کی وجہ سے جلد میں سوراخ ہو گئے ہیں آپ مجھے کوئی روحانی علاج بتا دیجئے۔اگلے مہینے میری شادی ہے۔ ایسا نہ ہو کہ شوہر شب عرو...
جیٹھانی تعویذ گنڈوں میں ماہر ہے
سوال: میری شادی چودہ برس کی عمر میں ہو گئی تھی اور اس شادی میں میرے شوہر کی پسند شامل تھی۔ میرے شوہر نے مجھے بھرپور محبت دی اورمیرا ہر طرح سے خیال رکھا۔ میری ساس بھی بہت محبت کرنے والی تھیں لیکن میرے جیٹھ اور جیٹھانی کو یہ شادی بالکل پسند نہ...
جنت دوزخ
سوال: پہلے میری طبیعت بہت زیادہ خوش باش رہتی تھی۔ میرادل بہت عیاش تھا چاہے کچھ بھی ہو جاتا تھا میرا دل زندہ ہی رہتا تھا، ایسا لباس پہنتی تھی کہ دنیا سوچوں میں پڑ جاتی تھی لیکن اب میرے اوپر جمود طاری ہو گیا ہے۔ انگ انگ میں جذبات کی لہریں دوڑان...
جھوٹی نمائش
سوال: میں اپنے بڑے لڑکے کی وجہ سے سخت پریشان ہوں۔ پڑھنے میں بالکل دلچسپی نہیں ہے۔ بدتمیز ہے، سمجھانے کی کوشش کرتی ہوں تو کہتا ہے دماغ خراب نہ کریں۔ دس روپے روز مانگتا ہے۔ میں اس کے لئے دس روپے کہاں سے لاؤں۔ کہتا ہے تم نے مجھے پیدا کیوں کیا۔...
جگر کا متاثر ہونا
سوال: میں عرصہ دس سال سے نزلہ کی مریضہ ہوں۔ اس کی وجہ سے مجھے سانس لینے میں بے حد تکلیف ہوتی ہے۔ میں نقریباً 3سال ہسپتال میں وقفہ وقفہ سے رہی ہوں۔ ڈاکٹروں نے مجھے اینٹی بائیوٹک دوائیں زیادہ استعمال کرائی ہیں جس کی وجہ سے میرے ہاتھ پیروں میں...
جسم چھوٹا‘ سر بڑا
سوال: میری آٹھ ماہ کی لڑکی جسمانی لحاظ سے بہت کمزور ہے۔ پیدائش کے وقت وہ بہت دبلی پتلی تھی اور اب آٹھ ماہ گزرنے کے بعد بھی وہی حالت ہے۔ جسم بہت دبلا پتلا ہے اور جسم کی مناسبت سے سر بڑا ہے۔ ہم نے اس کا بہت علاج کروایا لیکن اس کی حالت میں کوئی...
جسم میں کرنٹ لگتا ہے
سوال: میری ہمشیرہ جن کی عمر35سال ہے، عرصہ دراز سے مسلسل بیمار چلی آ رہی ہیں۔ سب سے پہلے انہیں بخار ہوا۔ پھر خسرہ نکلی، اس کے بعد ٹائی فائیڈ ہو گیا۔ پھر قے اور متلی کی شکایت ہو گئی۔ تمام جسم میں درد نے اپنا گھر بنا لیا ہے۔ دونوں ہاتھوں کی انگ...
جوڑوں میں درد
سوال: میں گذشتہ چار سال سے بیمار ہوں۔ بچے کی پیدائش کے بعد ریڑھ کی ہڈی کے اوپری حصہ میں درد شروع ہوا اور پھر جھٹکے سے لگنے لگے۔ کافی علاج کے بعد یہ جھٹکے تو ختم ہو گئے لیکن ریڑھ کی ہڈی میں درد دوبارہ شروع ہو گیا۔ یہ درد بڑھ کر شانوں اور انگل...
ٹونسلزخراب ہیں
سوال: میں مسائل کی گٹھڑی لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی ہوں۔ میں جب نویں یا دسویں کلاس میں تھی تو میرے چہرے پر کافی دانے اور کیلیں نکل آئی تھیں جو کہ ماتھے پر زیادہ ہوتی تھیں۔ میں انہیں نکال دیا کرتی تھی۔ اس دوران طرح طرح کے نسخے آزمائے، مگر...
ٹیوشن پڑھتی ہوں
سوال: میں ایک مجبور اور بے کس عورت ہوں۔ 1963ء سے 1980ء ہو گیا مگر میری پریشانی دور نہیں ہوئی۔ بارہ سال سے والدین سے جدا ہوں۔ پھوپھی نے اپنے پاس رکھا۔ کچھ دن تو پھوپھی میرے ساتھ ٹھیک رہیں۔ پھر پھوپھا اور پھوپھی نے ظلم کرنے میں کمی نہ کی۔ پھوپ...
ٹیڑھا منہ ہو جاتا ہے
سوال: آپ نے روحانی ڈاک کے ذریعے بہت سے مایوس لوگوں کی مدد فرمائی ہے، امید ہے کہ آپ میرا بھی مسئلہ حل فرمائیں گے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ کس طرح بیان کروں کہ مجھے اپنے اس عیب کی وجہ سے کس قدر مذاق کا نشانہ بننا پڑتا ہے اور میں احساس کمتری میں مب...
ٹوٹ پھوٹ
سوال: ہر طرف سے مایوس ہو کر آپ کی مدد، توجہ اور مہربانی کی طالب ہوں۔ اگر آپ نے بھی مایوس کیا تو اندھیروں میں ڈوب کر ختم ہو جاؤں گی۔ زندہ رہنے کی اس جدوجہد میں میرا آخری سہارا اور امید آپ ہی ہیں۔ میر عمر 38سال ہے۔ والدین حیات نہیں ہیں۔ غیر شا...
ٹانگ میں کرنٹ لگتا ہے
سوال : آج سے کچھ عرصہ پہلے میری امی کی سیدھی ٹانگ کے گھٹنے میں درد شروع ہوا اور آہستہ آہستہ درد بڑھتا گیا۔ پندرہ دن بعد ایک دن صبح گھٹنے سے لے کر نیچے پاؤں تک کھڑے ہونے سے شدید قسم کا کرنٹ دوڑنا شروع ہو گیا۔ ڈاکٹر کی دوا منگائی گئی جس س...
تفصیلات
سوال: میرا لڑکا کئی سال سے بہکی بہکی باتیں کرتا ہے ہم نے اس کا علاج کرایا 5سال ٹھیک رہا اور پھر ویسا ہی ہو گیا۔ کہتا ہے کہ میرا دل کرتا ہے اور ہر وقت روتا رہتا ہے۔ میرا جوان لڑکا ہے اور وہ بہت ہی اچھا لڑکا ہے۔ پڑھائی میں ہمیشہ اول آیا کرتا ہے...
تصویر
سوال: شوہر لندن کی رنگین فضاؤں میں گم ہو گیا ہے اور انہیں میرا کوئی خیال نہیں رہا۔ اس کے علاوہ نشے کی بری عادت سے مجبور ہو کر مارکٹائی سے بھی باز نہیں آتا۔ آپ نے ازراہ خلوص و ہمدردی میرے لئے یہ علاج تجویز کیا کہ اپنے شوہر کی ایک بڑی تصویر بن...
«
1
2
...
338
339
340
341
342
343
344
...
556
557
»
Searching, Please wait..