Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
گھر کا فساد
سوال: سارا حال معلوم ہوا۔ اب میں اپنا حال احوال بتا رہی ہوں۔ ہم پانچ بہنیں تھیں سب سے چھوٹی میں تھی۔ لیکن مجھے ماں باپ نے بہت لاڈ پیار سے پالا پوسا۔ اور میری شادی ہو گئی۔ ایک سال بہت خوشی سے گزرا۔ اس کے بعد گھر کے حالات بگڑتے ہی چلے گئے۔ اب...
کیل کے نشانات
سوال: ہماری عمریں کافی ہو چکی ہیں۔ والدین بوڑھے ہو گئے ہیں۔ ہمارے چہروں پر کیل کے نشانات ہیں۔ رشتے آتے ہیں تو یہ کہہ کر چلے جاتے ہیں کہ ان کے منہ پر داغ اور کیل ہیں۔ ان کی وجہ سے ہم سب بہت پریشان ہیں۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے مسائل حل ک...
کوئی پارٹی اٹینڈ نہیں کر سکتی
سوال: میرا مسئلہ بہت سنگین ہے۔ مجھے عرصہ دراز سے خارش ہے۔ کسی طرح آرام نہیں آ رہا۔ بہت سے علاج کروائے۔ روحانی، طبی، ڈاکٹری، مگر کوئی بھی دوا آج تک کارگر نہ ہو سکی۔ میں نے پچھلے سال عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی۔ مگر اللہ تعالیٰ کے گھر جا کر بھی...
کامیاب زندگی گزارنے کیلئے
سوال: والدہ کا انتقال ہو چکا ہے۔ نانا کے پاس رہتی ہوں۔ اسکول میں اچھی بری بات برداشت کر لیتی ہوں لیکن گھر میں مزاج کے خلاف ذرا سی بات بھی نہیں بن سکتی۔ پڑھنے میں دل نہیں لگتا۔ سبق یاد نہیں ہوتا۔ امتحان میں اچھے نمبروں سے کامیاب ہونا چاہتی ہو...
کالے رنگ کے بکرے
سوال: میں اکثر خواب میں سانپ اور کالے رنگ کے بکرے ذبح ہوتے دیکھتی ہوں۔ پانچ سال پہلے میرے شوہر نے خفیہ شادی کی۔ اس سے پہلے میں بہت صحت مند تھی۔ میری بیماری کی تمام علامات بھی پانچ سال سے شروع ہوئی ہیں۔ ماشاء اللہ میرے پانچ بچے ہیں جن میں لڑک...
کھانے میں زہر
سوال: میں ایک 42سالہ شادی شدہ عورت ہوں۔ میری شادی کو اکیسواں سال شروع ہو چکا ہے مگر سکون نام کی کوئی چیز زندگی میں نہیں۔ میری تین لڑکیاں اور دو لڑکے ہیں۔ میرے ساتھ میرے بچوں کی زندگی بھی اجیرن ہے۔ میرے شوہر کو وہم ہے کہ میں انہیں کھانا تھوک...
کالے علم سے نجات
سوال: میری بہن کی طبیعت 1978ء سے خراب ہے۔ سب سے پہلی بات یہ ہوئی کہ مغرب کا وقت تھا۔ یہ زینہ سے اتر رہی تھی تو کالی بلی کو پھلانگ کر اتریں۔ دوسری بات یہ ہوئی کہ ہماری دادی جان کا انتقال ہوا تھا تو ہمارے رشتے کی بھاوج اپنے بچے کا پاخانہ لے جا...
کوئی پوچھتا ہی نہیں
سوال: میں اپنی مظلوم والدہ کی اکلوتی اولاد ہوں۔ میری پیدائش سے قبل ہی میری والدہ کو طلاق ہو گئی تھی۔ میں نے اپنے والد کی شکل بھی نہیں دیکھی۔میری عمر 22سال ہے اور میں نے بی اے کر لیا ہے۔ اب ایم اے کا ارادہ ہے۔ آج تک میرا کوئی رشتہ نہیں آیا۔ ح...
کاش میں لڑکا ہوتی!
سوال: کاش میں لڑکا ہوتی، کسی طرح اس کو پالیتی! مگر اللہ نے لڑکی بنایا ہے تو اب میں لڑکا کس طرح بن سکتی ہوں۔ (لڑکی) نے تو مجھے دیوانہ بنا دیا ہے۔ میرے دل پر اس کی یاد نقش ہے۔ مجھے سب گھر والوں سے نفرت ہو گئی ہے۔ کسی کو آواز دینا چاہتی ہوں تو...
کمزوری دور کرنے کیلئے
سوال: آج شدت یاس سے آپ کو خط لکھنے پر مجبور ہو گئی ہوں۔ مجھ کو علالت اور اضمحلال میں زندگی کے دن گزارتے ہوئے ایک مدت ہو گئی ہے۔ اسکول میں ٹیچر ہوں۔ 20سال سے زائد ملازمت کو ہو گئے۔ ویسے تو شروع ہی سے کمزور طبع تھی مگر فروری 77ء میں میرا نوجوا...
کثرت اولاد سے پریشانی
سوال: میرا مسئلہ جداگانہ قسم کی حیثیت رکھتا ہے اور یہ مسئلہ کثرت اولاد ہے۔ شوہر معمولی تنخواہ پاتے ہیں، چار بچے ہیں دو لڑکے اور دو لڑکیاں۔ اب پانچویں بار پھر امید سے ہوں۔ شادی کو تقریباً چھ سال پورے ہوں گے تو میں پانچ بچوں کی ماں بن چکی ہوں...
قد میں اضافہ
سوال: میرا قد پانچ فٹ ہے جب کہ میری چھوٹی بہنوں کا قد مجھ سے زیادہ ہے۔ سگی بہنیں بھی میرا مذاق اڑاتی ہیں تو کمرہ میں دروازہ بند کر کے خوب روتی ہوں۔ مجھے قد میں اضافہ ہونے کی ترکیب بتا دیں۔ جواب: سوتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ بالکل...
قبل از وقت ولادت
سوال: میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو عمر دراز اور صحت کاملہ دے۔ آپ جس طرح دکھی مخلوق کی خدمت کرتے ہیں اس کی مثال موجودہ حالات میں کہیں نہیں ملتی۔ میں بھی آج اپنا ایک ذاتی مسئلہ لے کر حاضر ہوئی ہوں امید ہے مایوس نہیں کریں گے۔ مسئلہ یہ ہے کہ...
قبض کا علاج
سوال: میں رات کو بہت ڈرتی ہوں۔ لگتا ہے کہ کوئی غیر مرئی چیز یا تو مجھے پیچھے سے پکڑ لے گی یا کوئی چیز میرے آگے آ جائے گی۔ بظاہر یہ بات معمولی ہے مگر جب ڈر غالب آ جائے تو میں دو قدم بھی اکیلے باہر نہیں جا سکتی۔ دوسرے یہ کہ ہماری فیملی میں کچھ...
قلم کا سہارا
سوال: دکھی دل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہو رہی ہوں۔ امید ہے مایوس نہیں فرمائیں گے۔ زندگی اس قدر الجھی ہوئی اور پیچیدہ ہو گئی ہے کہ سمجھ نہیں آتی کہ کیا کروں۔ مسائل نے چاروں طرف سے اس طرح گھیرا ڈال رکھا ہے کہ زندگی بذات خود ایک بوجھ بن گئی...
قوت ارادی
سوال: میں ایک ٹیچر ہوں عمر 32سال ہے اور غیر شادی شدہ ہوں۔ پریشانی یہ ہے کہ مجھ میں خود اعتمادی بالکل نہیں ہے۔ میں مردوں سے بات نہیں کر سکتی اور بعض اوقات تو عورتوں سے بھی بات کرنے میں جھجک محسوس ہوتی ہے چہرہ سرخ ہو جاتا ہے ، آواز بدل جاتی ہے...
«
1
2
...
329
330
331
332
333
334
335
...
556
557
»
Searching, Please wait..