Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
قبض اور گیس
سوال: میں تقریباً4یا پانچ سال سے سمجھ نہ آنے والی الجھن میں گرفتا ر ہوں۔ میرے دل میں ہول اٹھتی رہتی ہے، دل گھبراتا رہتا ہے، کبھی دل تیز تیز چلے لگتا ہے، کبھی دل ڈوبتا محسوس ہوتا ہے، ہاتھ پیروں میں پسینے آتے ہیں۔ شدید گھٹن ہوتی ہے دم گھٹتا ہے۔ د...
فوٹو اور مووی
سوال: میں نے میٹرک Aگریڈ سے پاس کیا ہے۔ کالج میں پڑھنا چاہتی ہوں لیکن میرے والدصاحب راضی نہیں ہو رہے۔ وہ مجھے آٹھویں میں ہی کہہ رہے تھے کہ گھر بیٹھ جاؤ۔ مگر میں نے ضد کر کے میٹرک کر لیا ہے اور اب ریگولر کالج میں پڑھنا چاہتی ہوں۔دراصل میرے وال...
فزیو تھراپی
سوال: بات کچھ یوں ہے کہ دو تین سال قبل میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ جھولا جھول رہی تھی کہ اچانک ایک لڑکی نے دھکا دیا اور میں تقریباً دو فٹ کی بلندی سے نیچے گری اور میرا تمام وزن میرے بائیں گھٹنے میں آ گیا اور وہ مڑ کر سیدھا ہو گیا۔ بہت شدید تکلی...
فطرت کے خلاف
سوال: میں ماں باپ کی ایک بیٹی تھی۔ دو بھائی ہیں۔ باپ کی عمر 40سال تھی اور امی ابا کی تیسری بیوی تھیں۔ شادی کے چار سال بعد ہی بڑی دعاؤں کے بعد میں پیدا ہوئی۔ ذرا بیمار ہوتی امی بوکھلا کر الٹی سیدھی دوائیں دے دیتیں عموماً مجھے ملیریا ، ٹائیفائ...
فہم و فراست کا چشمہ
سوال: مجھے ہر وقت ورد کرنے کے لئے کوئی ایسا وظیفہ بتا دیں جس سے میں بے حد عقل مند اور ذہین ہو جاؤں گو کہ یہ خواہش سب کی ہوتی ہے مگر میری یہ خواہش شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ خدا کے لئے جواب ضرور دیں۔ میرا خیال ہے کہ خدا کے واسطے سے بڑا کوئی و...
فریج میں رکھا ہوا کھانا
سوال: مجھے عرصہ دراز سے جلدی بیماری ہے۔ تقریباً 26سال گزر گئے۔ جب یہ بیماری شروع ہوئی تھی تو ہم بہاولپور میں اپنے ننھیال میں مقیم تھے۔ میں اپنی بہنوں کے ساتھ کپاس چننے گئی تو وہاں کھیت میں مجھے خارش ہو گئی اور بڑے بڑے لال دھپڑ جسم پر نکل آئے...
غصہ آتش فشاں ہے
سوال: غصہ سے آنکھیں پتھرا جاتی ہیں۔ دل میں بے چینی اور گھبراہٹ ہونے لگتی ہیں۔ دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں۔ سوچنے اور سمجھنے کی ساری قوت ختم ہو جاتی ہے۔ جی چاہتا ہے سامنے والے کو ذلیل کروں۔ ہر طرح کا نقصان پہنچاؤں۔ غصہ میں حد سے زیادہ بدتمی...
غلط باتیں سنا دیتی ہوں
سوال: مجھے اکثر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میرا دل پھٹ رہا ہے، سر گھوم رہا ہے اور اس کے ساتھ بے انتہا غصہ آ جاتا ہے۔ مجھے یہ بھی احساس نہیں رہتا کہ میرے والد صاحب ہیں یا میری پھوپھی، اس قدر غلط باتیں انہیں سنا دیتی ہوں کہ میں خود اسے پسند نہیں کر...
غصہ بہت آتا ہے
سوال: میرا ذہن خوف میں جکڑا ہوا ہے۔ سوتے وقت عہد کرتی ہوں کہ ہر خوف بھول جاؤں گی مگر پھر دوسرے دن جیسے کوئی نادیدہ قوت اکساتی ہے کہ وقفے وقفے سے ہر بات پر گھبرا اٹھتی ہوں۔ اپنے گھر اور باہر کی دنیا کو خوش اور مطمئن دیکھتی ہوں۔ نہایت بزدل ہو...
عورت کی خوبصورتی
سوال: بڑی امید کے ساتھ خط لکھ رہی ہوں کہ آپ نے جہاں اتنے سارے لوگوں کے مسئلے حل کئے ہیں یقیناً میرا مسئلہ بھی ضرور حل کریں گے۔آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ بال عورت کی خوبصورتی ہیں۔ عورت کا حسن ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ پہلے میرے بال بہت گھنے اور لمبے تھے۔...
عجیب تکلیف ہے
سوال: میری چار بیٹیاں ہیں۔ سب سے بڑی بیٹی کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں۔ اس کی عمر 21سال ہے۔ پچھلے پانچ چھ سالوں سے کسی قسم کی رگڑ کی آواز سے شدید تکلیف میں مبتلا ہو جاتی ہے۔ فرش پر جھاڑو پھیرنے کی آواز، جوتے گھسیٹنے کی آواز نیز کتاب کے ورق ا...
عامل نے آٹھ سو روپے ہضم کر لئے
سوال: میرے شوہر اپنی ایک قریبی رشتہ دار سے بہت زیادہ متاثر ہیں۔ والدین نے یہ سوچ کر کہ شادی کے بعد بیٹے کا ذہن بیوی کی طرف لگ جائے گا اور ازدواجی زندگی میں مصروف ہو کر اس عورت کا خیال چھوڑ دے گا ان کی شادی کر دی۔ لیکن شادی کے بعد بھی ان کا ا...
عرش کا تصور
سوال: عظیمی صاحب! میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے کسی بزرگ نے وظیفہ شادی کے لئے دیا تھا جو میں نے پڑھا مگر اس کا کوئی فائدہ نہ ہوا۔ اب میں صبح نماز فجر کے بعد دو مرتبہ سورۃ یٰسین، 7بار سورۃ واقعہ،3بار سورۃ مزمل اوربہت زیادہ تعداد میں ورد مختلف قسم...
عامل‘ منجم‘پیر‘حکیم‘ڈاکٹر
سوال: عرصے ایک سال سے روحانی ڈائجسٹ پڑھ رہی ہوں۔ پڑھ کر دل کو سکون ملتا ہے اور خوشی ہوتی ہے جب معلوم ہوتا ہے کہ دنیا آپ کے علم سے فیض یاب ہوتی ہے تو اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں۔میں نے پہلی اگست 1984ء کو مکان تبدیل کیا۔ مکان کرایہ کا تھا۔ کام سے...
عقیدہ درست کیجئے
سوال: میری کیفیت یہ ہے کہ مجھے اپنی موجودگی کا احساس نہیں ہوتا۔ یوں لگتا ہے کہ میں ہوں ہی نہیں۔ میں جسمانی طور پر لوگوں میں موجود ضرور ہوں لیکن درحقیقت میں گم ہو چکی ہوں۔ آئینے میں اپنی صورت اجنبی لگتی ہے۔ یہ کیفیت 83ء میں ہوئی۔ میرے ساتھ می...
علاج کی ضرورت نہیں ہے
سوال: میراچوتھا بچہ جس کی عمر 14سال ہے۔ پیدا ہونے کے چھ دن تک بالکل ٹھیک رہا۔ جب میری دیورانی آئی تو اس کے بعد میرا بیٹا بیمار ہو گیا۔ سوکھ کر کانٹا ہو گیا۔ ایک سال تک میں نے اس کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ بڑی تکلیف اٹھا کر بڑا ہوا اس کے...
«
1
2
...
330
331
332
333
334
335
336
...
556
557
»
Searching, Please wait..