Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
نارنجی مراقبہ
سوال: مسئلہ یہ ہے کہ مجھ میں مستقل مزاجی نہیں ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ مجھ میں مستقل مزاجی آ جائے۔ دوسرے یہ کہ ہر شخص سے خواہ وہ دوست ہو یا دشمن رشتہ دار ہو یا غیر ہر کسی کے ساتھ بہت خوش اخلاقی سے بات کرتی ہوں۔ مگر جب کوئی مجھ سے ہنس کر بات کرتا...
مراقبہ کیا کریں
سوال: میں نے جو کچھ دیکھا ہے جاگتی آنکھوں دیکھا ہے۔ آپ اسے خواب خیال نہ کریں۔ جس دن آپ کا خط ملا حسب ارشاد میں نے یا حی یا قیوم کا ورد دن رات کرنا شروع کر دیا۔ رات کو میں دیر تک نہ بیٹھ سکنے کی وجہ سے مراقبہ نہ کر سکتی تھی۔ پیدائش سے پہلے ہی...
مسلسل بیماری
سوال: میں اپنی تکلیف کے بارے میں بتانا چاہتی ہوں کہ میں مسلسل بیمار رہتی ہوں۔ پہلے میرا رنگ سفید تھا اب گندمی ہو گیا ہے۔ جسم ہر وقت گرم رہتا ہے اور میرے ہاتھ پیر گرم رہتے ہیں۔ رات کو سونا مشکل ہو جاتا ہے۔ گھبراہٹ ہوتی ہے پھر میں ہاتھوں پر او...
محرومیوں سے نجات
سوال: میں ایک بہت بدصورت لڑکی ہوں چہرے سے ایسے لگتا ہے جیسے45,40کی عمر ہو۔مجھے کوئی ایسا وظیفہ بتایا جائے کہ جس سے انتہائی خوبصورت اور پرکشش ہو جاؤں اور میرا رنگ بھی سرخ و سفیدہو جائے جو محرومیاں اور طعنے مجھے اس بدصورتی کی وجہ سے برداشت کرن...
موت اور خوشی کی لہر
سوال: مجھے کوئی روحانی طریقہ بتایئے کہ میں عام انسانوں کی طرح خوشحال زندگی گزاروں۔ میں دو بچوں کی ماں ہوں۔ نماز بھی باقاعدگی سے پڑھتی ہوں مجھے کسی قسم کا کوئی دکھ نہیں پھر بھی میں اپنی عادتوں کی وجہ سے ہر وقت اداس اور پریشان رہتی ہوں۔ میں ہر...
مہاراشٹر کے جادو
سوال: اذیت کی شدت اور مرض کی مدت کی طوالت کے پیش نظر آپ سے التجا ہے کہ رہنمائی فرمائیں اور یہاں مریضہ کی حالت یہ ہے کہ شام سے صبح اور صبح سے شام کرنا دو بھر ہو گیا ہے۔یہ کیسی انتہائی سخت قسم کے جادو کا ہے مولوی اور سفلی عامل اپنی کہنی مشقی ک...
میجر آپریشن
سوال: میری لڑکی جس کی عمر 13سال کلاس نہم کی طالبہ ہے۔ عرصہ دو سال سے اسے شرف عظام القضی SCOLIOSISکا عارضہ لاحق ہے۔ بخار ہوا تھا۔ بخار تو ہفتہ عشرہ میں اتر گیا لیکن شدید کمزوری کی حالت میں وزنی بستہ اٹھا کر سکول جاتی رہی اور دائیں کندھے پر بست...
میرے دو بچے فوت ہو گئے
سوال: بڑا لڑکا جس کی عمر 22برس تھی چودہ دن بیمار رہ کر انتقال کر گیا۔ دوسرا لڑکا انیس سال کی عمر میں گیارہ مہینے کی علالت کے بعد رخصت ہو گیا۔ اب میں بھی اسی مرض میں مبتلا ہو چکی ہوں۔ ہوتا یہ ہے کہ پہلے ٹائیفائیڈ ہوتا ہے۔ علاج سے ٹائیفائیڈ ٹھ...
محبت کا بدلہ نفرت
سوال: میرے شوہر کی طبیعت میں بے نتہا غصہ ہے۔ طبیعت میں لاپرواہی اتنی ہے کہ بڑے سے بڑے کام کو خاص طور سے روزگار کے متعلق کام کو قطعی اہمیت نہیں دیتے۔ معاش حاصل کرنے کا جذبہ نہیں ہے۔ کاہل، سست ہیں۔ زندگی کے کوئی اصول نہیں۔ دیر سے سو کر اٹھنا،...
میرا دل بہت پریشان ہے
سوال: عرض یہ ہے کہ میرے لڑکے شعیب حسن کی طبیعت خراب ہے۔ اچانک کمزوری شروع ہو گئی حالانکہ اچھا خاصہ تھا۔ میرا دل بہت پریشان ہے۔ خدا سے دعا کیجئے کہ اللہ اسے صحت دے اور زندگی دے۔ مجھے خواب بھی کچھ عجیب سے نظر آ رہے ہیں۔ میں نے یہ بھی دیکھا کہ...
میری تشخیص
سوال: میرے پورے سر میں اور آنکھوں میں درد رہتا ہے۔ دماغ جلتا ہے، جی چاہتا ہے کہ کہیں بھاگ جاؤں، بولتی ہوں تو بے مقصد بولتی رہتی ہوں۔ کوئی بات کرتا ہے تو بات دماغ میں چپک جاتی ہے، نکلتی نہیں ہے۔ ایک بات کی رٹ لگ جاتی ہے۔ ساری دنیا میرے دماغ م...
مستقل مزاجی کا وظیفہ
سوال: میں بیک وقت احساس کمتری اور احساس برتری کا شکا رہوں۔ یا یوں کہہ دیجئے ہر دو لحاظ سے انتہا پسند ہوں۔ ملک کی سیاسی صورت حال ہو یا کوئی معمولی گھریلو مسئلہ یہ انتہا پسندی میری صحت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ دماغ ایک محرک کے لئے بھی یکسو نہیں ہ...
مصیبت کدہ
سوال: میرے والد اپنی جوانی سے آج سے بڑھاپے تک پانچ وقت نمازی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کے وظائف میں سورہ یاسین، سورہ فتح، سورہ رحمان، سورہ ملک، سورہ مزمل، دعائے جمیلہ، دعائے نور وغیرہ شروع سے ہی مستقل شامل ہیں۔ لیکن نماز، تلاوت اور وظائف کے با...
مشرقی عورت
سوال: جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے گھر میں لڑائی جھگڑے ہی دیکھے ہیں۔ میرے والدین کے باہمی تعلقات ہمیشہ کشیدہ ہی رہے ہیں۔ میری والدہ نے ایک مثالی مشرق عورت بن کر صرف اولاد کی خاطر میرے والد کے ساتھ گزارہ کیا ہے۔ میرے والد ایک بہت بدمزاج اور سخ...
مقدمے کا فیصلہ
سوال: آپ کے پاس بڑی مجبوری اور پریشانی کے عالم میں حاضر ہوئی ہوں۔ میرے سسرال والوں نے ہمارے ساتھ بڑا دھوکا کیا ہے۔ ان کا ظاہر کچھ ہے اورباطن کچھ۔شادی سے پہلے شوہر کو میرے رشتہ داروں سے نہیں ملنے دیا گیا۔ جس سے ہم اس کی ذہنی حالت کا اندازہ نہ...
میاں بیوی کے تعلقات
سوال: ہماری چچا زاد بہن کی شادی ہوئے 6سال ہو چکے ہیں۔ شادی کے بعد دو سال تک تعلقات ٹھیک رہے اس کے بعد خراب ہو گئے۔ میاں بیوی ہمارے ساتھ ہی رہتے ہیں۔ ہم نے بہت کوشش کی حالات ٹھیک ہو جائیں مگر کامیابی نہیں ہوئی۔ براہ کرم آپ اپنے مشورہ سے سرفرا...
«
1
2
...
327
328
329
330
331
332
333
...
556
557
»
Searching, Please wait..