Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ہچکیاں آتی ہیں
سوال: میں بیوہ عورت ہوں۔ سختی پریشان ہوں دن رات پریشانی میں گزرتا ہے۔ میرا ایک ہی لڑکا ہے۔ برے دوستوں کی صحبت نے اسے کہیں کا نہیں چھوڑا۔ صبح سے شام تک اپنے دوستوں میں گھومتا ہے رات گیارہ بجے گھر میں گھستا ہے۔ گھر کی چیزیں فروخت کر کے دوستوں...
ہرجائی شوہر
سوال: میں نے دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر آپ کو اپنا باپ کہہ کر پکارا ہے کیونکہ باپ کے زندہ ہوتے ہوئے بھی معلوم نہیں کہ باپ کی محبت کیا ہوتی ہے۔ میرے باپ ایک آوارہ عورت کے چکر میں بری طرح پھنس گئے ہیں۔ پورا بچپن روتے گزرا جب کسی باپ کو اپنی اولا...
وہی شوہر
سوال: اپنا ایک مسئلہ بیان کر رہی ہوں۔ امید ہے کہ آپ میری راہنمائی فرمائیں گے۔خواجہ صاحب! میں اپنے شوہر کی فرمانبردار اور شریف بیوی ہوں۔ عزت اور شرافت کو ہی اپنا سب کچھ سمجھتی ہوں۔ میرا شوہر جو مجھ پر اکثر غلط قسم کا شک کرتا ہے اور الزام لگات...
وٹہ سٹہ کی پریشانی
سوال: آپ کی خدمت میں چند گزارشات لے کر حاضر ہو رہی ہوں۔ میں اس وقت سختی پریشان، مجبور اور بے بس ہوں۔ اس لئے آپ مجھے کوئی ایسا وظیفہ بتائیں جس سے میرے حالات سدھر جائیں جو کسی طرح سلجھتے ہوئے نظر نہیں آ رہے ہیں۔ بہت سوچ وبچار کے بعد اور اللہ ت...
وہی درویش
سوال: رمضان شریف میں کچھ کپڑے اور دوسری چیزیں مسجد میں دینے کے لئے گھر سے نکلی۔ ابھی کچھ فاصلہ طے کیا تھا کہ مسجد کے زینہ پر سے ایک آدمی اترتا نظر آیا۔ اس کی گود میں دو سال کا بچہ بھی تھا۔ میرے مسجد کے پاس پہنچتے ہی وہ دروازہ سے باہر نکلا او...
وہم کا علاج
سوال: پتہ نہیں کیوں میں ڈرتی بہت ہوں۔ یہ ڈر کسی دن میری جان لے لے گا۔ خدارا کچھ بتا دیں کہ میرے اعصاب مضبوط ہو جائیں۔ ڈر کی وجہ سے میرے اوپر کپکپی طاری ہو جاتی ہے اور رعشہ سے سارا بدن کانپنے لگتا ہے۔ جسم ٹھنڈا یخ ہو جاتا ہے۔ میں ہاتھ جوڑتی ہ...
والدین کے سخت رویہ سے پیدا ہونے والے امراض
سوال: میری بہن کی لڑکی کچھ فتور عقل میں مبتلا ہے۔ بچپن میں اچھی خاصی ہوشیار تھی۔ گیارہ بارہ سال کی عمر میں یہ احساس ہوا کہ اس کی دماغی نشوونما اس کی عمر کے مطابق نہیں ہے۔ ہر وقت پریشان رہتی ہے۔ سب سے شاکی ہے۔ حد سے زیادہ حساس ہے۔ بہت بولتی ہ...
وظیفہ کی رجعت
سوال: میری امی جان کی عمر پچاس برس سے زیادہ ہے۔ پتہ نہیں ان کو کونسی بیماری لاحق ہے۔ کھانا پینا تقریباً بند ہے اس بیماری کی وجہ سے وہ باتیں بہت کرتی ہیں۔ کبھی کہتی ہیں کہ مجھے چڑیل چمٹی ہوئی ہے۔ کبھی کہتی ہیں ک جن میرے اندر حلول کر گیا ہے۔ ا...
وٹہ سٹہ کی شادی
سوال: بھائی کی شادی میرے شوہر کی بہن کے ساتھ ہوئی تھی۔ اور بھاوج میں اختلافات کا اثر میری ازدواجی زندگی پر بھی پڑ رہا ہے۔ میری بھاوج اپنے بھائی کے گھر چلی گئی ہیں اور مجھے میرے بھائی کے گھر بھیج دیا گیا ہے۔ میرے سسرال میرے بھائی پر زور ڈال ر...
پیچیدہ نسوانی مرض
سوال: میرا مسئلہ دنیا کا سب سے پیچیدہ مسئلہ ہے۔ میں بچپن سے ہی بہت حساس رہی ہوں لیکن بچپن میں تیز طراز بھی تھی جیسے جیسے بڑی ہوتی گئی مجھ پر منفی خیالات بڑھتے گئے۔ ایک کام کو دس مرتبہ ذہن میں دہراتی ہوں۔ ذہن پر اتنا شدید بوجھ ہے کہ ایسا لگتا...
نقل مکانی
سوال: میرا ایک مسئلہ ہے۔ خدا کے لئے آپ اس کو حل کر دیں گے تو میں آپ کا احسان زندگی بھر نہیں بھولوں گی۔ میں جہاں شادی ہو کر آئی ہوں اس گھر میں چھپکلیاں بہت ہیں۔ آپ یقین کریں کہ زمین پر بھی چیونٹیوں کی طرح دوڑتی پھرتی ہیں۔ میں فلیٹ میں رہتی ہو...
نسوانی حسن
سوال: بابا جان! امید ہے کہ آپ اچھے ہوں گے۔ میں ایک ایسا مسئلہ لے کر حاضر ہوں جس سے آج کل بہت سی لڑکیاں پریشان ہیں وہ یہ ہے کہ لڑکیوں میں نسوانی حسن کی کمی۔ آپ سے گزارش ہے کہ تین چار ایسے گھریلو نسخہ لکھ دیں جس سے جسمانی ابھار جلد موزوں ہو جا...
نہ ہی ڈاکٹروں کی سمجھ میں کچھ آیا
سوال: سات سال پہلے میری شادی ہوئی تھی اور پھر شادی کے پورے ایک سال کے بعد مجھے اللہ تعالیٰ کے فضل سے امید ہوئی اور خیریت سے چھٹا مہینہ شروع ہوا۔ کیونکہ پہلی دفعہ کسی ڈاکٹر وغیرہ کو نہیں دکھایا تھا۔ لہٰذا چھٹا مہینہ پورا ہونے کے ساتھ ہی بچہ ض...
نماز پڑھتے وقت بو آتی ہے
سوال: میری والدہ صاحبہ جب نماز پڑھتی ہیں تو انہیں فضلہ کی بو آتی ہے۔ نماز کے علاوہ اوقات میں انہیں اس قسم کی بدبو نہیں آتی۔ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟جواب: یہ بیماری دماغ کے ان ریشوں سے متعلق ہے جو حیات کو جنم دیتے ہیں۔ یہ ریشے زیادہ حساس ہو گئے...
نامحرم شوہر
سوال: منگنی کے بعد سے سسرال والوں نے مجھے اور میرے ماں باپ کو شدید ذہنی اذیت پہنچائی ہے۔ خیال تھا کہ شادی کے بعد یہ لوگ صحیح ہو جائیں گے۔ گھر کے حالات ٹھیک نہ ہونے کے باوجود بھی ابا نے قرضہ لے کر مجھے بہت سا جہیز دیا۔ ہر طرح سے ان کی بات مان...
نفرت کرتے ہیں
سوال: میری ماں، باپ، بھائی اور اسکول والے مجھے سے ہمیشہ نفرت کرتے ہیں۔ جب میں پیدا ہونے والی تھی میرے باپ نے امی سے کہا تھا کہ مجھے ضائع کرا دیں۔ بھائی بھی مجھے تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔ بہن کہتی ہے۔ میری ماں کہتی ہے بدصورت ہر وقت ہماری جان پ...
«
1
2
...
326
327
328
329
330
331
332
...
556
557
»
Searching, Please wait..