Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
دماغ
آدمی جب سوچتا ہے اور سوچ کے ڈانڈے ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو اس پر بہت سی ایسی باتیں عیاں ہوتی ہیں جن کے بارے میں سوچنے والا خود حیران رہ جاتا ہے۔آدمی اگر نہ سوچے تو ساری زندگی گزر جاتی ہے اور اس کی سمجھ میں کچھ نہیں آتا۔ سوچ کا معاملہ بھی عجیب ہے ک...
بہتر جہاں
انسان موت زیست میں رد و بدل ہو رہا ہے۔ زیست کو سمجھنے کیلئے ہمارے پاس وہ اعمال و افکار اور حرکات و سکنات ہیں جو ہم زندگی بھر کرتے رہتے ہیں۔ حرکت جسمانی وجود کے ساتھ ہوتی ہے اور ایک ایسی حالت بھی طاری ہوتی ہے کہ جسمانی وجود معطل ہو جاتا ہے لیکن ح...
ناسوتی دنیا اور ماورائی دنیا
حضرت امام جعفر صادقؒ کی نظر میں علم کی تعریف یہ ہے’’ہر چیز جو آدمی کو کچھ سکھائے علم ہے‘‘۔اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمایا ہے:’’ہم نے انسان کو وہ کچھ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا۔‘‘(سورۃ العلق۔ آیت 5)کوئی بھی انسان جب علم کا تذکرہ کرتا ہے تو...
سسٹم
دنیا میں جتنے بھی علوم رائج ہیں۔۔۔۔۔۔مثلاً ریاضی، کیمسٹری، فزکس، طب، آسٹرونومی، جیولوجی، فزیولوجی، سائیکالوجی۔۔۔۔۔۔سائنس اور سائنس سے Relatedبہت سارے سائنسی علوم۔۔۔۔۔۔ ماس کمیونیکیشن۔۔۔۔۔۔ریکی۔۔۔۔۔۔ٹیلی پیتھی۔۔۔۔۔۔ادب اور شاعری۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔...
روحانیت کا راز
میں آپ سے ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے کار کی پچھلی سیٹ پر لیٹ اور بیٹھ کر سینکڑوں میل کا دورہ کیا ہے۔ میں جب پہاڑوں میں گیا تو میں نے اونچے اونچے درخت دیکھے۔ میرے ذہن میں یہ بات آئی کہ درخت اوپر ہی کیوں جاتے ہیں، نیچے کیوں نہیں پھیلتے۔...
اہل روحانیت
یہ کائنات دو علوم پر مبنی اصول و قواعد پر تخلیق کی گئی ہے۔ دونوں علوم میں مشاہدہ اس علم کی حقیقت سے آگاہی کا ذریعہ ہے۔ جب کائنات کا لفظ بولا جاتا ہے تو اس میں مخفی حقیقتوں کا ادراک ہوتا ہے۔۱۔ کائنات۲۔ کائنات میں وجود اشیاء۳۔ وجود اشیاء کی خاصیت و...
روح
زمین پر آباد تمام مخلوقات میں سب سے ممتاز مخلوق انسان ہے۔۔۔۔۔۔انسان کی کہانی اس وقت سے شروع ہوتی ہے جب وہ پیدا ہوتا ہے۔جب وہ پیدا ہوتا ہے تو آنکھ، کان، ناک، منہ، سب کچھ ہونے کے باوجود اس کے اندر حواس نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔اگر حواس ہوتے ہیں تو ان حواس کو...
امام غزالیؒ
مشرق میں عباسیوں کی خلافت مادی اور سیاسی اقتدار کھو چکی تھی اور بغداد کے خلیفہ کی حیثیت ایک یادگار یا تبرک سے زیادہ نہ رہی تھی۔ مسلمانوں پر زر و جواہر کے حصول کا غلبہ تھا۔ مسلمان جب دعوت کرتے تھے تو ایک ایک دعوت میں نمود و نمائش کے لئے ہزاروں من ش...
رسول اللہﷺ کی تعلیمات
کوئی بھی انسان جب اس عالم رنگ و بو میں پیدا ہوتا ہے تو اسے بات سمجھنے یا سمجھانے کا طریقہ نہیں آتا۔۔۔۔۔۔وہ آہستہ آہستہ نشوونما کے عمل سے گزرتا رہتا ہے۔۔۔۔۔۔ماں اس کے لئے رول ماڈل بن جاتی ہے۔۔۔۔۔۔ماں اسے جس چیز کا جو نام بتاتی ہے وہی اس کے حافظے پر...
’’اول ماخلق اللہ نوری‘‘
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمسب تعریفیں اللہ رب العالمین کیلئے ہیں، جس نے اپنے محبوب بندے حضرت محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا ہے۔جب کائنات کا وجود نہیں تھا، اللہ وحدہٗ لا شریک کی ہستی موجود تھی۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ نے چا...
اللہ تعالیٰ کی نشانیاں
وہ کون ہے جو آسمان سے اور زمین سے تمہیں روزی پہنچاتا ہے۔ وہ کون ہے تمہارا سننا اور دیکھنا جس کے قبضے میں ہے۔ وہ کون ہے جو نکالتا ہے زندگی کو موت سے، نکالتا ہے موت سے زندگی کو۔ پھر وہ کون سی ہستی ہے جو بیشمار زمینوں، آسمانوں، کہکشانی نظاموں اور کائ...
استغنیٰ
ایک قدیم حکایت ہے۔۔۔۔۔۔چاند کی چودھویں تاریخ تھی، دودھیا چاندنی سے زمین کا گوشہ گوشہ روشن تھا۔۔۔۔۔۔ایک مسافر جو چاندنی رات میں محوِ سفر تھا۔ چاند کی تعریف کرتے ہوئے بولا ’’اے چاند! تم کتنے عظیم اور مہربان ہو۔ تمہاری روشنی سے رات کی تاریکیاں اُجا...
اولیاء اللہ کا مشن
لوگ پہلے بھی روٹی کھاتے تھے۔۔۔۔۔۔پہلے بھی کپڑے پہنتے تھے۔۔۔۔۔۔پہلے بھی گھروں میں رہتے تھے۔۔۔۔۔۔امیر بھی تھے، غریب بھی تھے۔۔۔۔۔۔کمزور، ضعیف اور توانا بھی تھے۔۔۔۔۔۔لیکن معاشرے میں بندھن تھا۔ حفظِ مراتب تھا۔ زندگی گزارنے کے اصول تھے۔رشتے دار غریب...
اللہ تعالیٰ کی نعمتیں
ہماری زمین مسائلستان ہے!۔۔۔۔۔۔بلکہ سچ یہ ہے۔۔۔۔۔۔یہ دنیا مصائبستان ہے۔۔۔۔۔۔مسائل و مشکلات کے سلسلے میں خواتین و حضرات، بزرگ اور جوان۔۔۔۔۔۔نحیف، کمزور و ناتواں۔۔۔۔۔۔بظاہر تندرست و توانا لیکن اندر سے کھوکھلے انسان میرے پاس آتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔اللہ تعا...
حاکم اعلیٰ
اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور اپنی درخواست یوں پیش کی کہ۔۔۔۔۔۔حضرت! مجھے حیوانات کی گفتگو سمجھنے کی صلاحیت عطا فرما دیجئے۔۔۔۔۔۔میں برسوں سے اس کی تلاش میں ہوں۔۔۔۔۔۔آپ ؑ کے بارے میں معلوم ہوا تو...
مشفق استاد
السلام علیکم!۔۔۔۔۔۔آپ کے اوپر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں۔۔۔۔۔۔آپ کے من مندر میں قندیل روشن ہو۔۔۔۔۔۔اور قندیل میں چراغ کی روشنی سے آپ کے اندر کا ماحول منور ہو۔۔۔۔۔۔اور اس نور سے سمٰوٰت اور ارض کا غیب آپ کے اوپر منکشف ہو۔۔۔۔۔۔عزیز ق...
«
1
2
...
324
325
326
327
328
329
330
...
556
557
»
Searching, Please wait..