Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
پیش لفظ
حضرت عزیر علیہ السلام ایک مرتبہ کسی ویران بستی سے گزر رہے تھے کہ بستی کی تباہ حالی اور بربادی دیکھ کر آپ کے دل میں خیال آیا کہ اللہ تعالیٰ اس تباہ حال بستی کو کس طرح دوبارہ آباد کریں گے۔ حضرت عزیر علیہ السلام نے گدھے کو ایک درخت سے باندھا، کھ...
یَااَللّٰہُ یَا کَرِیْمُ پڑھیں
سوال: ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ دس بہن بھائیوں میں سب سے بڑی بہن کے علاوہ کسی کی بھی شادی نہیں ہوئی۔ بڑی بہن کی شادی کو تقریباً دس سال گزر گئے ہیں مگر ہم نے انہیں اپنے گھر میں خوش نہیں دیکھا۔ اب تو بڑی بہن کی شادی بھی بھول چکے ہیں۔ اپنے گھر میں ش...
یَاوَہَابُ کا وظیفہ
سوال: میری عمر ستائیس سال ہے۔ بی اے میں ہوں اللہ نے اچھی صورت کے ساتھ ساتھ اچھے والدین کی تربیت بھی دی ہے۔ جس کے لئے میں ہر وقت شکر گزار رہتی ہوں۔ مجھ سے بڑی اور چھوٹی بہنوں کی شادی ہو گئی ہے۔ اور وہ اپنے گھروں میں خوش ہیں لیکن معلوم نہیں کہ...
یَارَحِیْمُ پڑھیں
سوال: محترم عظیمی صاحب! ہمارا بیٹا جس کی عمر سات سال ہے اس کی صحت دن بدن کمزور ہوتی جا رہی ہے جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ اس کو بھوک نہیں لگتی اور نہ اس کو کھانوں سے رغبت ہے۔ ڈاکٹروں سے علاج کروایا لیکن اس کی خوراک اور صحت اسی طرح ہے ہم میاں بیوی...
یَامُصَّوِرُ پڑھیں
سوال: میری عمر بیس برس ہے مگر نسوانی حسن بالکل نہیں ہے۔ ہڈیاں بھی بالکل کمزور اور باریک ہیں۔ ذرا بھی کشش نہیں ہے۔ میری ایک آنکھ بھینگی ہے جس کی وجہ سے یہ شکل بھی عجیب سی معلوم ہوتی ہے۔ بیس کی بجائے بارہ سال کی لگتی ہوں۔ بھینگی آنکھ، شکل جسام...
یونانی علاج
سوال: میری عمر تقریباً چوبیس سال ہے۔ میرے چہرے پر دانے بہت زیادہ ہیں۔ تقریباً چھ سال ہو گئے ہیں۔ پہلے سرخ رنگ کے موٹے موٹے دانے نکلتے ہیں پھر ان میں پیپ پڑ جاتی ہے۔ جس کے بعد سیاہ داغ پڑ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ کیل بھی بے تحاشا ہیں۔ ناک اور گا...
یہ شادی ہو جائے گی
سوال: میں اپنے من پسند ایک لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہوں اور وہ بھی مجھے بہت پسند کرتا ہے۔ اس مہینے اس کے والد میرا رشتہ مانگنے آئیں گے۔ آپ مجھے ایسا وظیفہ بتا دیں جس کو میں پڑھ کر سب گھر والوں کا دل موم کر لوں تا کہ میرے والد صاحب، دادا صاحب...
یہ شادی ہو گی یا نہیں؟
سوال: میں ایک غیر شادی شدہ لڑکی ہوں جب کہ میری ہم عمر لڑکیاں کئی کئی بچوں کی مائیں ہیں۔ خونی رشتہ کے ایک قریبی بھائی سے منگنی ہوئے سالوں گزر گئے ہیں۔ مگر سوتیلی والدہ کی ریشہ دوانیوں سے یہ رشتہ مضبوط بندھن میں اب تک نہیں آیا ہے۔ میں آپ سے یہ...
یسوع مسیح
سوال: میں ایک کرسچن لڑکی ہوں اور درمیانہ درجے کے پڑھے لکھے گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں اور ایک پرائیویٹ سکول میں ٹیچر ہوں۔ دیگر احوال یہ ہے کہ میں عرصہ پانچ چھ سال سے روحانی و جسمانی تکالیف میں مبتلا ہوں۔ علامات کچھ اس طرح ہیں۔ 1980ء میں جب میں...
ہزاروں دکھ
سوال: کچھ عرصہ پہلے ہمارے گھر میں جھگڑے شروع ہوئے۔ شروع شروع میں میرے شوہر اپنے بھائی بہنوں سے لڑتے تھے اور بعد میں مجھ سے لڑنا شروع کر دیا۔ گھر کی حالت بہت خراب ہو گئی تھی۔ میرے بھائی بہنوں نے بھی میرے شوہر سے لڑنا شروع کر دیا۔ جس کی وجہ سے...
ہر دلعزیزہو جاؤں
سوال: میری شادی کے ابتدائی دن اچھے گزر گئے، پھر لڑائی جھگڑے شروع ہو گئے۔ اب لڑائی کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہے اگر میں چپ ہو کر ان کی باتیں سنتی رہوں تو مجھے اور زیادہ ستاتے ہیں اور اگر میں ان کو جواب دیتی ہوں تو سارے گھر والوں سے شکایت کرتے ہیں۔...
ہمارے ابا شیر ہیں اور ہم بھیڑ بکریاں
سوال: ہم بہن بھائی ابھی چھوٹے ہی تھے کہ والدہ صاحبہ کا انتقال ہو گیا۔ والد ستر برس کے ضعیف ہیں۔ روپے پیسے سے ایمان کی حد تک لگاؤ ہے۔ انتہائی سخت مزاج ہیں۔ ان کی سخت مزاجی سے والد کو ٹی بی ہو گیا اور وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ بچپن میں ہم سب...
ہم حیران ہیں کہ وہ زندہ کیسے ہیں
سوال: میری والدہ 25سال سے خشک کھانسی میں مبتلا ہیں۔ دنیا کا کوئی علاج نہیں ہے جو ہم نے نہ کیا ہو۔ ہم حیران ہیں کہ وہ اس طویل بیماری کے باوجود زندہ کیسے ہیں۔ کھانا کھاتی ہیں۔ فوراً کھانسی ہو جاتی ہے اور کھانستے کھانستے الٹی ہو جاتی ہے۔...
ہمارے پاس نہ عمر ہے نہ جہیزہے
سوال: گھر کا ماحول بہت گھٹن والا ہے۔ دقیانوسیت کی ایک مضبوط دیوار ہمارے ارد گرد اٹھی ہوئی ہے۔ پہلے تو والد صاحب رشتوں کو پسند نہیں فرماتے تھے۔ اب وہ ریٹائر ہو گئے ہیں۔ لہٰذا ہمارے پاس نہ عمر رہی اور نہ ہی جہیز۔ ایک بھائی شادی شدہ ہے جو کئی ب...
ہر وقت کڑھتی رہتی ہوں
سوال: میری عمر اس وقت سولہ سال ہے مگر میرا قد میری عمر کے لحاظ سے بہت بڑھ گیا ہے جو پانچ فٹ پانچ انچ ہے۔ قد کے لحاظ سے جسم کے باقی اعضاء ہاتھ، پیر، بازو وغیرہ بھی لمبے ہیں۔ میں اپنے قد کے زیادہ لمبے ہونے پر بہت پریشان رہتی ہوں۔ ہر وقت اس بات...
ہم سب کا خدا ایک ہے
سوال: میرے دس بچے ہیں۔ دو لڑکیوں کی شادی کی تھی۔ ایک تو اپنے گھر میں ٹھیک ہے۔ مگر دوسری بہت پریشان ہے۔ اس کا شوہر نشہ کرتا ہے۔ خرچ بھی نہیں دیتا۔ ہر ہفتہ دو ہفتہ بعد لڑکی سے کہتا ہے کہ میرے لئے اور اپنے خرچ کے لئے ماں سے پیسے لے کر آ۔ میں خو...
«
1
2
...
325
326
327
328
329
330
331
...
556
557
»
Searching, Please wait..