Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
تعارف
امام سلسلہ عظیمیہ حضور قلندر بابا اولیاءؒ کے خانوادے جناب خواجہ شمس الدین عظیمی کا سلسلہ نسب میزبان رسول اللہ ﷺ حضرت ابو ایوب انصاریؓ سے جا ملتا ہے۔ انہوں نے لوگوں میں اللہ سے محبت کا احساس اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے اور منفی طرز فکر ترک کر کے مثب...
ابدال ِ حق حضور قلندر بابا اولیاءؒ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔
دل نے چاہا کہ اپنے محسن، اپنے سرتاج، اپنے جسم مثالی، اپنے ہمدرد و غمگسار، رحمتِ پروردگار، نورِ عین، آوازِ حق، اپنی شناخت مرشد کریم حضور قلندر بابا اولیاءؒ کی وہ باتیں آپ کو سناؤں جو باتیں میری زندگی بن گئی ہیں۔یہ بات اب پردہ نہیں رہی کہ پانچ ہزار...
یہ وقت بھی گزر جائے گا
کہتے ہیں کہ کسی ملک پر ایک نہایت سمجھدار بادشاہ حکومت کرتا تھا، ایک مرتبہ اس نے اپنے ملک کے تمام مفکروں اور دانشوروں کو جمع کر کے ان سے پوچھا کہ کیا کوئی ایسا مشورہ یا مقولہ ہے کہ جو ہر قسم کے حالات میں کام کرے، الگ الگ صورتحال اور مختلف اوقات م...
زلزلے کیوں آتے ہیں
روحانیت ایک علم ہے!۔۔۔۔۔۔جو مادی آنکھ سے نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔۔روحانیت پڑھائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔لیکن کاغذ اور قلم سے نہیں۔۔۔۔۔۔روحانیت تھیوری کے ساتھ ساتھ پریکٹیکل بھی ہے۔۔۔۔۔۔لیکن پریکٹیکل کیلئے بظاہر کوئی لیب نہیں ہے۔۔۔۔۔۔روحانیت ایک مکمل تجرباتی علم ہ...
دس ہزار۔۔۔۔۔۔۔؟
بلیک ہول پھیل رہا ہے۔۔۔۔۔۔برف پگھل رہی ہے۔۔۔۔۔۔بادل گرج رہے ہیں۔۔۔۔بجلی چمک رہی ہے۔۔۔۔آندھیاں چل رہی ہیں۔۔۔۔۔۔موسلا دھار بارش برس رہی ہے۔۔۔۔۔۔سمندر خوفناک طوفان بن گئے ہیں۔۔۔۔۔۔دنیا کے اس کونے سے اس کونے تک ہر آدمی پریشان اور لرزرہا ہے۔۔۔۔۔۔ماحول...
مرنے کے بعد کیا ہوگا ۔۔۔۔۔؟
ایک بادشاہ بڑی شان و شوکت کے ساتھ اپنے سپہ سالاروں اور غلاموں کے جلوس میں نہایت قیمتی کپڑے اور بہترین گھوڑے پر سوار ہو کر محل سے باہر نکلا تو یکایک اس کے سامنے پھٹے پرانے کپڑے پہنے ایک بوڑھا آ گیا اور آداب بجا لایا مگر مغرور بادشاہ نے اس کی طرف...
فقیر کی بات
ہر انسان یہ بات جانتا ہے کہ آدم زاد نشیب و فراز میں زندگی گزارتا ہے۔ نشیب و فراز سے مراد۔۔۔۔۔۔پُرمسرت زندگی اور رنج و الم کی کیفیات ہیں۔ جس طرح ایک آدمی شاداں و فرحاں اور پریشان کُن جذبات و احساسات کا مرکب ہے اسی طرح چیونٹی کے اندر بھی تلاش اور اض...
سات سال کا بچہ
استاد نے لیکچر کا آغاز کرتے ہوئے ایک گلاس اٹھایا جس میں بہت تھوڑی مقدار میں پانی موجود تھا۔استاد نے گلاس کو ہاتھ میں اٹھا کر بلند کر دیا، تا کہ تمام طالب علم اسے دیکھ لیں۔پھر اس نے طالب علموں سے سوال کیا:’’تمہارے خیال میں اس گلاس کا وزن کیا ہو...
دنیا فہم دانشور، دین فہم دانشور
دو دانشور ایک جگہ بیٹھے باتیں کر رہے تھے۔ایک نے دوسرے سے سوال کیا۔ہم وہی زبان کیوں بولتے ہیں جو ہماری ماں بولتی تھی، ہم کھانا اس طرح کیوں کھاتے ہیں جس طرح ہمارے ماں باپ کھاتے تھے۔ ہمیں ہماری ماں جائی بہن اور مادرزاد بھائی زیادہ محبوب ہوتا ہے جب...
عقل پرست اور فقیر
ایک تجربہ کار اور جہاندیدہ شخص جو انتہائی درجے کا عقل پرست تھا، اپنے شاگردوں اور پیروکاروں میں بیٹھا اپنی عقل مندی کی شیخیاں بگھار رہا تھا۔۔۔۔۔۔اسی دوران ایک خوش پوش لیکن فقیری مزاج کا حامل نوجوان اس محفل میں شامل ہوا۔۔۔۔۔۔ ’’فقیر‘‘۔۔۔۔۔۔سے عام...
منطقی عقل اور فلسفہ
اسے اتفاق سمجھئے یا اس کے پیچھے کوئی حکمت ہے اور اس حکمت کے پس پردہ کوئی نظام ہے۔۔۔۔۔۔ہم چار دوست ایک محلے میں پیدا ہوئے۔۔۔۔۔۔ہم چاروں کے گھر بھی ایک ہی گلی میں گلی کے نکڑ پر۔۔۔۔۔۔گلی کے وسط میں۔۔۔۔۔۔یا گلی کے آخر میں ہیں۔۔۔۔۔۔ہم چاروں دوست...
Repeatation
دنیا کی عمر کے بارے میں اس قدر ترقی کے باوجود اب تک کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکی ہے۔۔۔۔۔۔کوئی کہتا ہے یہ دنیا اربوں سال پرانی ہے!۔۔۔۔۔۔کوئی کہتا ہے کہ ایک ایسا ڈھانچہ دریافت ہوا ہے جو کروڑوں سال پرانا ہے!۔۔۔۔۔۔کہیں سے آواز آتی ہ...
آواز کی آلودگی
میں نے دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔آپ بھی اس تجربے سے گزرے ہوں گے، چند مہینے کے بچے کے سامنے اخبار پڑھتے وقت صفحہ الٹنے کی آواز سے بچہ چونک جاتا ہے اور اس کے معصوم کومل چہرے پر خوف کے آثار نمایاں ہو جاتے ہیں۔ آپ بچے کو اٹھاتے ہیں اس کا ماتھا ہونٹوں سے چھوتے ہیں...
تغیر
ہر انسان جو اس وقت دنیا میں ہے، آئندہ رہے گا اور دنیا میں آنے سے پہلے کہیں موجود ہے، اس کی زندگی کا دارومدار حرکت پر ہے اور یہ حرکت ایسی ماورائی حرکت کے تابع ہے۔۔۔۔۔۔انسان برادری جس کو خیال کے نام سے جانتی ہے۔زندگی اور زندگی میں حرکت کو زمان اور...
پر سکون زندگی
یہ دنیا لاکھوں پریشانیوں، دکھوں اور مصیبتوں کی دنیا ہے۔۔۔۔۔۔جس کو ٹٹولیے وہ اندر سے ٹوٹا ہوا ہے، بکھرا ہوا ہے، سیماب بنا ہوا ہے، کسی کل چین نہیں، کروٹ کروٹ بیزار، پاش پاش دل، پر نم آنکھ اور ٹپکتے آنسو، پر شکیب پیشانی، بسورتا چہرہ، داغ داغ تن، ای...
خوش کیسے رہیں؟؟؟
اللہ تعالیٰ نے آدم کی رہائش کیلئے جنت بنائی۔ جنت کا مطلب یہ ہے کہ ایسی جگہ جہاں غم، خوف، ڈر، فساد اور مشقت نہ ہو۔۔۔۔۔۔بے سکونی، بدصورتی، گندگی، غلاظت اور کثافت نہ ہو۔۔۔۔۔۔جب غم اور خوف ختم ہو جائے تو خوشی کے سوا کچھ باقی نہیں رہتا۔۔۔۔۔۔ غم کا مطل...
«
1
2
...
322
323
324
325
326
327
328
...
556
557
»
Searching, Please wait..