Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ناف ٹلنا
ناف عام طورپر ان لوگوں کی ٹلتی ہے جن کے اعصاب کمزور ہوتے ہیں اس میں مرد اور عورت کی کوئی قید نہیں ہے۔ خالص تلوں کے تیل زرد رنگ شعاعیں جذب کرکے ناف کے نیچے پیڑوپر ہلکے ہاتھ سے رات کو سوتے وقت اورصبح نہار منہ پانچ پانچ منٹ دائروں میں مالش کی جائے اوربط...
موٹاپا کم کرنے کے لئے
حدسے زیادہ موٹاہونا ایک مرض ہے اس کا علاج ، سیاہ رنگ شعاعوں کے پانی اورسیاہ رنگ شعاعوں میں مریض کولٹاناہے۔ مقدار خوراک ۲-۲؍اونس اورشعاعوں میں لیٹے رہنے کا وقفہ آدھا آدھا گھنٹہ دووقت ہے۔
مرگی
صبح شام آسمانی رنگ کا پانی دودو تولہ ایک عرصہ تک پلانا چاہئے اور سرپر آسمانی رنگ کی شعاع ڈالنی چاہئے۔ یہ علاج مسلسل اس وقت تک جاری رکھیں جب تک یہ اطمینان نہ ہو جائے کہ آئندہ دورہ نہیں پڑے گا ، دورہ کے وقت سرپر آسمانی رنگ کی شعاع ڈالنا ہی کافی ہے۔
مسّے
جسم کے کسی حصہ پر یا چہرے پر جو چھوٹے مسّے ہوجاتے ہیں ان کو رفع کرنے کے لئے سرخ رنگ کا پانی اورسرخ رنگ میں تیار کیاہوا لسی کا تیل بہترین علاج ہے۔ مسّوں پر آتشی شیشے کے ذریعے سورج کی شعاعیں ڈال کر ان کو جلا دینا بھی علاج ہے ۔ لیکن اس میں بہت سخت احتیا...
معدہ میں جلن
معدہ میں جلن بدہضمی کی بناء پر ہوتی ہے۔ اس کے لئے زرد رنگ کے پانی کی ایک ہی خوراک کافی ہے۔
مالیخولیا۔ مراق
نیلی روشنی دماغ پر ڈالیں اور نیلا پانی صبح شام پلائیں۔
مثانے میں پتھری
سرخ یا بینگنی رنگ پانی کی خوراکیں صبح شام پلائیں ، سرخ یا بینگنی شعاعیں گردوں پر ڈالیں۔
منہ میں چھالے
منہ کے اندر سفید اور سرخ رنگ کے چھوٹے چھوٹے دانے ہو جاتے ہیں۔ جب یہ مرض آنتوں میں پہنچ جاتاہے تو خطرناک ہوجاتاہے۔ یہ اکثر گرمی کی زیادتی بخار کی گرمی اورمعدہ کی خرابی سے ہوتاہے۔بچوں کا منہ اکثر آجاتاہے جو بچوں کے لئے بہت تکلیف دہ ہوتاہے اس کی وجوہات...
منہ سے خون آنا
منہ سے خون آنے کی وجہ کوئی بھی ہو، حلق سے بھی خون آسکتاہے۔ اورمسوڑھوں سے بھی، یہ زرد یا نارنجی رنگ کے پانی پلانے سے بند ہوجاتاہے۔ منہ کھول کر سرخ رنگ کی شعاعیں بھی منہ کے اندر ڈالنی چاہئیں۔
ملیریا
اس بخار میں آسمانی رنگ کا پانی ایک ایک اونس صبح شام دیں اورجسم پر آسمانی رنگ کی شعاعیں ڈالیں۔
موتی جھرہ
موتی جھرہ یا ٹائیفائیڈ میں آسمانی رنگ کے پانی کی خوراکیں بہت مفید ہیں لیکن پانی کو پہلے جوش دے کر ٹھنڈا کر لیا جائے اوراس کے بعد اس میں شعاعیں جذب کی جائیں اگر دانے نکلنے سے رک گئے ہوں یا نکل کر بیٹھ گئے ہوں تو ایک دوخوراک سرخ رنگ کا پانی پلانا چاہئے...
لقوہ
ایک وقت سرخ رنگ کا پانی دوتولہ اور ایک وقت زرد رنگ کا پانی ڈھائی تولہ، سرخ رنگ کی شعاعیں چارپانچ منٹ تک ہر روز ڈالنا اوربنولہ کے تیل میں ایک ماہ تک سرخ شعاعیں جذب کر کے روٹی چپڑ کر کھانے سے عجیب وغریب نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ بنولہ کے تیل کی مقدار خوراک...
گٹھیا
علاج وجع المفاضل میں دیکھئے۔
گنج
نیلے رنگ کی شعاعوں کے پانی سے سرکو دھونا اور سرپر نیلے رنگ کی شعاعیں ڈالنا ایسا علاج ہے جس سے گنج دورہوکر بال آجاتے ہیں۔
گلے کا درد، گلے میں سوزش
یہ بیماری اکثر نزلہ باردکی وجہ سے ہوتی ہے۔ اس کا آسان علاج نیلے رنگ کے پانی کے غرارے تین تین گھنٹے کے وقفے سے کرنا ہے۔ اس سے چوبیس گھنٹے یا زیادہ سے زیادہ اڑتالیس گھنٹے میں مرض پوری طرح ختم ہوجاتاہے۔ حلق کی اکثر بیماریوں میں نیلا پانی اکسیر کاکام کرت...
گردوں کا ورم
اس کا سبب ریگ مثانہ یا ٹھنڈک ہوتی ہے۔ اگرٹھنڈک کی وجہ سے ہوتو نیلے رنگ اور سرخ رنگ کا پانی دن میں ایک بار دینا اورگردوں پر بینگنی رنگ کی شعاعیں ڈالنا مفیدہے۔ اگراس کا سبب ریگ مثانہ ہوتو نارنجی رنگ کے پانی کی خوراک صبح شام پلائیں اورنارنجی رنگ شعاعیں...
«
1
2
...
545
546
547
548
549
550
551
...
556
557
»
Searching, Please wait..