Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
الصلوۃ معراج المومنین
نماز علم و آگاہی کے سمندر سے مخفی خزانوں کو ظاہر کر کے مسائل و مشکلات کا حل‘ پیچیدہ اور لا علاج بیماریوں کا شافی علاج پیش کرتی ہے۔ نماز ہمارے اوپر غیب کی دنیا کے دروازے کھول دیتی ہے۔ خوف و دہشت میں مبتلا‘ عدم تحفظ کے احساس میں سسکتی ہوئی اور مصائب...
قلندر
میں ایک پتلا تھا۔ پتلے میں خلاء تھا۔ خلاء میں کل پرزے تھے۔ ہر کل دوسری کل سے جڑی ہوئی تھی اور ہر پرزہ دوسرے پرزے میں پیوست تھا اس طرح کہ کہیں بھی کوئی حرکت ہوتو سارے کل پرزے متحرک ہو جاتے تھے۔ کل پرزوں سے بنی مشین کو چلانے کے لئے پتلے میں چابی بھر د...
مساجد
سن ایک ہجری تک اسلامی حکومت مدینہ منورہ کے چند محلوں تک محدود تھی۔ فتوحات کا سلسلہ شروع ہوا تو رسول اللہﷺ کی زندگی میں دس سال کے قلیل عرصے میں اسلامی فتوحات میں روزانہ ۲۷۶ میل کا اضافہ ہوتا رہا۔ سن گیارہ ہجری میں جب فخر موجودات رسالت مآبﷺ کا وصال ہ...
گھر گھر دستک
میں نے ایک ہزار تنکے جمع کئے۔ میرا ایک دشمن تھا۔ دشمن پر کاری ضرب لگانے کا یہ طریقہ اختیار کیا کہ ایک ایک کر کے ہزار تنکے مارے جائیں تو دشمن ملیامیٹ ہو جائے گا۔ مگر ہوا یہ کہ سارے تنکے ٹوٹ گئے۔ میں ٹوٹے ہوئے ٹکڑے زمین پر جمع کرتا رہا……ہوا کا جھونکا...
آدم کے نالائق بیٹے
یہ دنیا پریشانیوں مصیبتوں اور مایوسیوں کی دنیا ہے۔ جس کوٹٹولئے وہ اندر سے ٹوٹا ہوا بکھرا ہوا سیماب بنا ہوا ہے۔ کسی کل چین نہیں کروٹ کروٹ بیزار پاش پاش دل پرنم اور ٹپکتے آنسو آنکھ پر شکن پیشانی غنچہ دہن بسورتا چہرہ داغ داغ تین ایمان سے خالی من…… ان...
جہنم
دن ماہ و سال پر محیط جس زمانی وقفہ کو زندگی کا نام دیا جاتا ہے اس کا تعلق دراصل مادی مظاہر سے ہے۔ جب یہ مادی مظاہر مفقود ہو جاتے ہیں اور ہنستا بولتا چلتا پھرتا حرکت کرتا جسم، گوشت پوست کا پتلا ساکت و بے حس ہو جاتا ہے اور زندگی کے تمام آثار ختم ہو ج...
دلہن
مشرق میں عباسیوں کی خلافت مادی اور سیاسی اقتدار کھو چکی تھی اور بغداد کے خلیفہ کی حیثیت ایک یادگار یا تبرک سے زیادہ نہ رہی تھی۔ مسلمانوں پر زر و جواہر کے حصول کا غلبہ تھا۔ مسلمان جب دعوت کرتے تھے تو ایک ایک دعوت میں نمود و نمائش کے لئے ہزاروں...
پھول مہک
اللہ کی کتاب جو اللہ کے محبوبﷺ پر نازل ہوئی۔ جس میں لاریب‘شک نہیں۔ جو کتاب روشن دلیلوں کے ساتھ ہدایت ہے متقی لوگوں کے لئے۔ جس کتاب کا ہر ہر لفظ نور ہے‘ ایسا نور جو انسان اور خالق کے درمیان تعلق قائم کرتا ہے۔ ایسا نور جو مخلوق کے لئے سماعت اور بصارت...
قوس ِقزح
زمین پر تین مخلوق آباد ہیں۔ دو مکلف اور ایک غیر مکلف۔ مراقبہ میں دیکھا کہ تینوں مخلوق ایک کھلی جگہ جس کا نہ تو کوئی سرا ہے اور نہ ہی کوئی حد ہے‘ جمع ہیں۔ تینوں کے خدوخال ایک جیسے ہیں تینوں نے لباس زیب تین کیا ہوا ہے۔ ناک نقشہ ایک جیسا ہے لیکن نقوش...
سورج کی آنکھیں
یہ کون نہیں جانتا کہ آدم برادری کا ہر فرد روح اور جسم کا مجموعہ ہے۔ جسم اور جسمانی توانائی، زندگی اور حرکت کا تعلق مادیت سے ہے۔ جسم کی غذا بھی مادی ہے۔ آدم زاد کے اندر تین حصے پانی ہر وقت جسم کی کارکردگی کو بحال رکھتا ہے۔ شریانوں وریدوں میں خون دو...
کہکشاں
یہ اس وقت کی بات ہے جب زمین پر آدم کا وجود نہیں تھا۔ زمین اپنے حدود اربعہ میں موجود تھی۔ زمین کی ساخت ایسی تھی کہ اس کی تقسیم در تقسیم یکساں تھی۔ وسعت بیکراں پر پھیلی ہوئی زمین طبقات پر مشتمل تھی۔ طبق در طبق زمین اس طرح پھیلی ہوئی تھی کہ زمین کے ہر...
بجلی آ گئی
ہر انسان ہر وقت کچھ نہ کچھ سوچتا ہے یعنی خیالات کی لہریں ہر وقت آدمی کے دماغ سے گزرتی رہتی ہیں۔ یہ لہریں ایک طرف انفرادی زندگی کو انسپائر کرتی ہیں اور ساتھ ساتھ ان لہروں کے اوپر کائنات میں موجود نوعی اشتراک کا عمل دخل بھی ہے۔ ان لہروں سے یہ بھی علم...
کائناتی سسٹم
وہ کون ہے جو آسمان سے اور زمین سے تمہیں روزی پہنچا رہا ہے۔ وہ کون ہے……تمہارا سننا اور دیکھنا جس کے قبضے میں ہے۔ وہ کون ہے جو نکالتا ہے زندگی کو موت سے اور نکالتا ہے موت سے زندگی کو۔ پھر وہ کون سی ہستی ہے جو بیشمار زمینوں، آسمانوں، کہکشانی نظاموں ا...
حال‘مستقبل
ماضی‘حال‘مستقبل ماضی قریب‘ماضی بعید‘حال مستقبل‘ حال‘ ماضی اتوار کے روز لندن سے جب رخصت ہوا‘ وہاں کا ٹمپریچر نقطہ انجماد سے دو ڈگری کم تھا۔ سینچر کو فورسٹ گیٹ کے ایک بڑے ہال میں الوداعی تقریب تھی۔ہال میں گرمی تھی اور باہر سردی۔ لوگوں کے لئے جتنی کرسی...
بارش
اس رنگ رنگ دنیا کو رونق بخشنے کے لئے قدرت نے حیات و ممات کا ایک مکمل سسٹم بنایا ہے۔ زمین پر جو بھی چیز موجود ہے و ہ حیوانات ہوں، جمادات ہوں، نباتات ہوں۔ حیوانات میں پرندے ہوں، چرندے ہوں، درندے ہوں یا انسان ہوں اور زمین کے اوپر یا زمین کے اندر حشرات...
سونا بنانے کا گُر
اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں بیان فرمایا ہے کہ ’’انسان ہماری بہترین صناعی ہے۔‘‘ بہترین صناعی کا مفہوم یہ ہے کہ کائنات میں جتنی بھی مخلوقات ہیں انسان ان سب سے افضل ہے۔ انسان کو مخلوق میں فضیلت اس بنیاد پر قائم ہے کہ اس کے اندر مخفی علوم جاننے سمجھنے...
«
1
2
...
533
534
535
536
537
538
539
...
556
557
»
Searching, Please wait..