Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
خواجہ غریب نواز کے دربارمیں
______کراچییاحی یا قیوم کا ورد زبان پر تھا کہ غیر اختیاری طور پر درود شریف پڑھنے لگا۔ کچھ ایسا گُداز پیدا ہوا کہ دل بھر آیا۔ اور آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔ اندر کا غبار دھل گیا تو دماغ سراپا سرور بن گیا۔ آنکھیں بوجھل ہوگئیں۔ نظر ایک روشن نقطہ پر ٹھہر...
فرشتوں سے ہم کلامی
عید کی نماز کے بعد دعا کے وقت یہ خیال آیا کہ اربوں کی تعداد میں تمام عالم اسلام کے مسلمان ہر تہوار اور ہر مبارک دن دعا مانگتے ہیں کہ فلسطین آزاد ہو جائے۔ کشمیر آزا د ہو جائے؛تمام عالم مسلمان حکمراں، مسلمانوں کی عزّت و تکریم ہو، ہر طرف دین کے چراغ روش...
مہر نبوّت
باعث تخلیق کائنات سیدّنا حضور علیہ الصّلٰوۃ والسلام کی بارگاہِ اقدس میں حاضری ہوئی اور حضور ﷺ کی قدم بوسی کا شرف نصیب ہوا۔ اللہ کے حبیب ﷺ کے پائے مبارک آنکھوں سے لگانے اور لزرتے ہونٹوں سے چومنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ پیر کی انگلیوں کے نیچے جو گوشت ہوتا...
اولیاء اللہ کی نماز
ایک روز اپنے آقا قلندر بابا اولیا کی خدمت میں عرض کیا۔ ” حضور ! کیا آپ کو نماز میں مزہ آتا ہے؟”فرمایا ” ہاں۔“میں نے عرض کیا ” مجھے تو کبھی یہ پتہ نہ چلا کہ میں کیا کر رہا ہوں۔ بہت کوشش کرتا ہوں کہ خیالات ایک نقطہ پر مرکوز ہو جائیں۔ مگر ذرا سی...
اللہ تعالیٰ کی آواز
_______کراچیمیں میکلوڈ روڈ پر جارہا تھا کہ آسمان سے آواز آئی۔ ” حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کو سوا لاکھ مرتبہ درود شریف، تین لاکھ مرتبہ کلمہ طیبہ اور پانچ قرآن پڑھ کر بخش دے۔“ پھر آواز آئی۔۔۔۔۔ ”پانچ قرآن حضرت ادریس علیہ السلام...
داتا کے دربار میں
_________کراچیمیں نے بہت زیادہ معافی تلافی کے بعد پھر اسباق شروع کر دیئے اور جیسے ہی اسباق شروع کئے چشتیہ سلسلہ کے بزرگ اور تبلیغی جماعت کے بانی مولانا الیاس صاحب کے پیر بھائی حافظ قمر الدین صاحب کی روزانہ زیارت ہونے لگی۔ میں نے خو...
اظہار خیال
جب کسی مسئلے کو حل کرنے کے لئے تفکر کیا جاتا ہے تو بہت سی ایسی باتیں شعور کی سطح پر اُبھر آتی ہیں کہ جن کا تجزیہ اگر کیا جائے تو بہت تلخ حقائق سامنے آتے ہیں۔عفت و عصمت کا تذکرہ آتا ہے تو وہاں عورت اور صرف عورت زیر بحث آتی ہے۔ کیا مرد کو عفّت و عصمت ک...
انبیاء کی مائیں
خالق کائنات نے پہلے انسان کو آدم علیہ السلام کی شکل میں پیدا کیا اللہ نے اپنی قدرت کاملہ سے آدم کی پسلیوں سے حضرت حوا کو تخلیق کیا اس سے ظاہر ہوا کہ اللہ نے آدم اور حوا کو الگ الگ تخلیق نہیں کیا یعنی یہ دونوں اللہ کی دو الگ الگ تخلیق نہیں ہیں بلک...
نورانی پیکر
سمندر کی اونچی اونچی لہریں زور و شور سے جھاگ اڑاتی کنارے پر آئیں تو یوں لگا جیسے ریت کے ننھے ننھے ذرات میں تحلیل ہو گئیں اور ان چاندی ملے ذرات نے جب مدافعت کی تو وہ خود بھی لہروں کے ساتھ سمندر میں جا ملے۔ دم توڑتی لہریں واپس ہونے لگیں تو سمندر کی س...
حضرت مریم ؑ
قرآن کا نزول چٹھی صدی عیسوی میں ہوا۔ قرآن پاک میں جو کچھ بیان ہوا ہے اس کا بڑا حصہ توریت اور انجیل میں بھی بیان ہو چکا ہے۔ رسول اللہﷺ کا ارشاد گرامی ہے۔ ’’میں کوئی نئی بات نہیں کہہ رہا ہوں۔ مجھ سے پہلی میرے بھائی پیغمبران علیہم الصلوٰۃ والسلام نے...
نماز اور جسمانی صحت
ورزشیں نہ صرف اندرونی اعضاء مثلاً دل گردے جگر پھیپھڑے دماغ آنتوں معدہ ریڑھ کی ہڈی گردن سینہ اور تمام اقسام کے غدود (Glands) کی نشوونما کرتی ہیں بلکہ جسم کو بھی سڈول اور خوبصورت بناتی ہیں۔ یہاں تک کہ کچھ ورزشیں ایسی بھی ہیں جن سے عمر میں اضافہ ہو جا...
نماز میں اوقات کی حکمت
فجر کی نماز: پس اللہ کی تسبیح بیان کرو سورج نکلنے سے پہلے اور سورج غروب ہونے سے پہلے اور رات ہونے پر اور دن کے کناروں پر۔(القرآن) فجر کی نماز ادا کرنے والا بندہ دوسری تمام مخلوق کے ساتھ جب عبادت اور تسبیح میں مشغول ہوتا ہے تو دنیا کا پورا ماحول مصف...
دعا
نبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہے: ’’تم میں سے جس شخص کو دعا مانگنے کی توفیق مل گئی تو یوں سمجھو گویا اس کے اوپر رحمت کے دروازے کھل گئے۔‘‘ ’’دعا کے سوا کوئی چیز تقدیر کے فیصلے میں ترمیم نہیں کراسکتی اور نیکی کے سوا کوئی چیز عمر کو نہیں بڑھاتی۔‘‘ ’’دعا عبا...
نیت باندھنا
دماغ میں کھربوں خلیے کام کرتے ہیں اور خلیوں میں برقی رو دوڑتی رہتی ہے۔ اس برقی رو کے ذریعے خیالات شعور اور تحت الشعور سے گزرتے ہیں‘ اس سے بہت زیادہ لاشعور میں۔ دماغ میں کھربوں خلیوں کی طرح کھربوں خانے بھی ہوتے ہیں۔ دماغ کا ایک خانہ وہ ہے جس میں برق...
وضو کی سائنس
سائنسی تجربات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ نباتات و جمادات حیوانات اور انسانی زندگی ایک برقی نظام کے تحت رواں دواں ہے۔ انسانی جسم سے حاصل ہونے والی بجلی کی طاقت ایک ٹارچ یا جیبی ریڈیو چلانے کے لئے کافی ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کسی درخت کے پتے پر م...
نماز مومن کی معراج ہے
حضور اکرمﷺ کا ارشاد ہے۔ ’’نماز مومن کی معراج ہے۔‘‘ معراج دراصل غیبی دنیا کے انکشاف کا متبادل نام ہے۔ سیدنا حضورﷺ کی معراج کے حالات جب ہم پڑھتے ہیں تو ان تمام سوالات سے ہمیں غیب میں بسنے والی دنیا کا شعوری طور پر عرفان حاصل ہوتا ہے۔ حضورﷺ مسجد اقصیٰ...
«
1
2
...
532
533
534
535
536
537
538
...
556
557
»
Searching, Please wait..