Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
سب سے بڑی محرومی
تاریخی شواہد یہ ہیں کہ ساری دنیا ایک ڈرامہ ہے۔ ایسا ڈرامہ جس میں الگ الگ کرداروں کے ساتھ بیشمار کہانیاں ہیں۔ ہر کہانی کا آغاز ایک طرح ہوتا ہے اور ہر کہانی ایک ہی انجام پر ختم ہوتی ہے۔ کہانی در کہانی یہ دنیا عجیب دنیا ہے۔ کہانی کا ہر کردار سمجھتا ہے...
ہمارا دل
ہمارے ایک دوست کی بہن بیمار ہو گئیں۔ جب چھوٹے معا لجین سے علاج ممکن نہیں ہوا تو بڑے ڈاکٹروں سے رجوع کیا۔ ہزاروں روپے ٹیسٹ رپورٹوں پر خرچ ہونے کے بعد عقد کھلا کہ گردے سکڑ گئے ہیں اور اس کا علاج مشینوں کے ذریعے گردوں کو دھونا اور خون پورے جسم سے نکال...
روحانی استاد
اگر آدمی کوئی علم نہیں جانتا تو اس علم کو سیکھنے کے لئے ان تمام علوم سے جو وہ سیکھ چکا ہے صرف نظر کر کے اسے نرسری کا بچہ بننا پڑے گا۔ استاد جب کہتا ہے پڑھو الف۔ بچہ یہ نہیں کہتا کہ الف کیا ہے۔ استاد کی تقلید میں بچہ کہہ دیتا ہے ’’الف‘‘…… عقل و شعور...
انسانی مشین……کئی کھرب کل پرزے
مختصر طور پر زندگی کا تذکرہ کیا جائے تو یہ کہنا مناسب ہے کہ زندگی جذبات سے تعبیر ہے یعنی زندگی بے شمار جذبات پر رواں دواں ہے اور حواس کے دوش پر سفر کر رہی ہے۔ ان جذبات کو کنٹرول کرنا بھی حواس کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔ مثال……ایک آدمی کو پیاس لگی۔ پیاس ای...
ترتیب و پیشکش
مرشدِ کریم کے کتابچوں پر مبنی کتاب ’’اسمِ اعظم‘‘ کے نام سے آپ نے پڑھی۔ مجھے امید ہے کہ اس کتاب کو آپ نے اپنے استاد کی نگرانی میں پڑھتے وقت تھیوری کے ساتھ پریکٹیکل یعنی مراقبہ پر بھی توجہ دی ہو گی۔ اس کتاب میں مرشدِ کریم کے مزید ۱۴ عدد کتابچوں کو ک...
اڑن کھٹولے
زندگی اور زندگی سے متعلق جذبات و احساسات ، واردات و کیفیات ،تصورات و خیالات زندگی سے متعلق تمام دلچسپیاں اس وقت تک قائم ہیں جب تک سانس کی آمدو رفت جا ری ہے۔ زندگی کادارومدار سانس پر ہے ۔سانس کی طر زوں پر اگر غور کیا جا ئے تو معلوم ہو تا ہے کہ ہر ذی ر...
راکھ کا ڈھیر
خالق کا ئنات نے کہا۔ ’’میں زمین پر اپنا نا ئب بنانے والا ہوں ۔‘‘اللہ تعالیٰ کے حضور فر شتوں نے دست بستہ اپنی رائے کا اظہار کیا ۔’’یہ بندہ بشر زمین پر خون خرابے کی علامت بن جا ئے گا ۔ ‘‘اللہ تعالیٰ نے فر شتوں کی بات سن کر یہ نہیں فر ما یا کہ یہ...
مر شد اور مر ید
زندگی کے بے شمار رخ ہیں زندگی کا ہر رخ اپنے اندر کشش رکھتا ہے ۔شعوری زندگی میں رہتے ہو ئے زندگی کے اس پار لا شعور میں آدمی جب جھا نکتا ہے تو اس کے اوپر یہ عُقدہ کھلتا ہے کہ ساری دنیا گر وہوں میں بٹی ہو ئی ہے ۔ہر گر وہ کا اپنا ایک نظر یہ ہے ۔اور...
سیلاب
ہم جب مذہب کا تذکرہ کر تے ہیں تو ہمارے سامنے دو طر زِفکر آتی ہیں ۔ایک طر ز فکر کہ لوگ کم یا ب ہے اور دو سری طر ز فکر کہ لوگ اکثریت میں ہیں ۔ دو نوں گر وہوں کا کہنا کہ وہ فضل الٰہی سے بہرہ اندوز ہیں ۔ایک طرزِ فکر کے لوگ اپنے نفس پر سختی کر تے ہیں لیکن...
وجدان
کہا جا تا ہے کہ انسانوں کو زندہ رہنے کے لئے کسی نہ کسی عقیدے کا پا بند رہنا ضروری ہے ۔گردوپیش کے حالات اور ماں باپ کی تر بیت سے جس قسم کے عقائد بچے کے ذہن میں پر ورش پا جا تے ہیں وہی بچے کا مذہب بن جا تا ہے ۔تمام نظر یات کی بنیاد ان ہی اصول پر کار فر...
پیا سی زمین
اگر ہم عقائد کا تجزیہ کر یں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ مذہب کا مدار ایمان با لغیب پر ہے یعنی اس یقین پر کہ غیب میں حقا ئق ہمیں نظر نہیں آتے لیکن اس کے باوجود ہماری فلاح اسی میں ہی ہے کہ ہم ان دیکھی حقیقتو ں پر ایمان لا ئیں اور اپنے ذہن و عمل کا تعلق غ...
مر کزی نقطہ
انسان ایسی زندگی چاہتا ہے جو فنا سے نا آشنا ہو ۔ ایسی صحت چا ہتا ہے جو بیماریوں سے متا ثر نہ ہو ۔ایسی جوانی چاہتا ہے جو بڑھاپے میں تبدیل نہ ہو۔ لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا۔ جوانی بڑھا پے میں تبدیل ہوجا تی ہے ،صحت اورتندرستی کے اوپر بیم...
ماورا ئی ڈوریاں
تصوف کی تاریخ میں یہ مسئلہ متنا زعہ فیہ رہا ہے کہ انسان کے اندر جب اس کی رو حانی قوتیں متحرک اور کا ر فر ما ہو تی ہیں تو کیسے سمجھا جا ئے کہ ان حالتوں میں حقیقت کی رنگینی ہے یا شیطان کی کار فر ما ئی ۔ مذہب میں بھی اس مسئلہ کو بڑی اہمیت حاصل ہے ۔ روحا...
بت پر ستی
مذہب کے بارے میں جب ہم گفتگو کر تے ہیں تو ابتدائی طور پر جس احساس سے واسطہ پڑتا ہے وہ خوف اور ڈر کا احساس ہے۔ ہمار ے رہنما ؤں نے اس بات کی پو ری پو ری کو شش کی ہے کہ مذہب کے سلسلے میں اس احساس کی امتیازی خصوصیت کو متعین کر دیں۔۔۔ احسا س کی درجہ بندی...
ایجادات
برائی یا بھلا ئی کا جہاں تک تعلق ہے کو ئی عمل دنیا میں نہ برا ہے نہ اچھا ہے ۔ دراصل کسی عمل میں معنی پہنانا اچھا ئی یا برا ئی ہے ۔ معانی پہنانے سے مراد نیت ہے عمل کر نے سے پہلے انسان کی نیت میں جو کچھ ہوتا ہے وہی خیر یا شر ہے ۔ آگ کا کام جلاناہے...
اسٹیم
مطا لعہ َ کا ئنات کی اہمیت کا اندازہ اسبات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن میں وضو ، نماز ، صوم وزکوٰۃ ، حج ، طلاق ، قرض وغیرہ پر ڈیڑھ سو آیات ہیں ۔ تسخیری فا رمولوں اور مطا لعہ کائنات کے متعلق سات سو چھپن آیاتیں ہیں۔ قرآن پاک ہمیں زمین کے اندر معدنیات ا...
«
1
2
...
534
535
536
537
538
539
540
...
556
557
»
Searching, Please wait..