Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
خاکی پنجرہ
یہ کون نہیں جا نتا کہ زندگی ماضی کے علاوہ کچھ نہیں ہے ۔ دانشور و اور مفکرین زمانہ کو تین حصوں میں تقسیم کر تے ہیں ۔ ما ضی ، حال اورمستقبل ۔ ما ضی گزرا ہوا زمانہ ، حال موجود زمانہ اور مستقبل آنے والا زمانہ ۔۔۔لیکن جب ایک با شعور آدمی زندگی...
ماضی اور مستقبل
جب ہم زندگی کا تجز یہ کر تے ہیں تو ہمارے سامنے ایک ہی حقیقت آتی ہے کہ آدم کا ہر بیٹا اورحوا کی ہر بیٹی خوش رہ کر زندگی گزارنا چا ہتے ہیں لیکن زندگی کا ما دی نظر یہ ہر قدم پر انہیں ما یوس کر تا ہے اس لئے کہ ہماری زندگی کا ہر ہر لمحہ فانی اور متغ...
جا ودانی زندگی
علم خیال سے اُس پار عالم برزخ سے رو ح گزر کر جب بچے کے رو پ میں اپنا مظاہرہ کر تی ہے تواس بچے کی پہلی استاد وہ ہے جوبچے کو نہلا دھلا کر سفید جھا گ جیسے کپڑے میں ملفوف کر تی ہے ۔پھر اس کے بعد استاد کے فرا ئض ماں سنبھال لیتی ہے ۔ ماں کی مامتا بچے کو سب...
ما ئی صاحبہ
سر وقد ، لا لہ رخسار ، غزال چشم ، غنچہ دہن ، کتا بی چہرہ ، صرا حی دارگر دن ، بال ایسے جیسے چا ندی کے تار ، معطّرمعطّر ، خر اماں خراماں ایک ما ئی صاحبہ تشریف لا ئیں ۔ کمرے میں قدم رکھا تو جھما کہ ہوا اورآنکھوں کے سامنے قوس ِقزح کے رنگ بکھر گئے ۔ما ئی...
شعوری دبِستان
زندگی کے ما ہ وسال کا تجزیہ کر نے سے ہمیں نظر آتا ہے کہ زندگی اربوں کھر بوں کل پر زوں سےبنی ہوئی ایک مشین ہے۔ جس طرح انسان کی بنا ئی ہو ئی کو ئی بھی چھو ٹی بڑی مشین توانائیاں اور موبائل آئل کی محتاج ہے ،اسی طر ح انسانی پنجرے میں بند مشی...
روحانی آنکھ
اللہ تعالیٰ ایک وجود ہے ایک ہستی ہے ، جزو لا تجزیٰ وجود، ماورا ء ہستی۔ اس جزو لا تجزیٰ وجود اور ما ورا ئی ہستی کو خیال آیا کہمیں پہچا نا جا ؤں۔ پہچاننے کے لئے ضروری ہے کہ جزو لا تجزیٰ وجود کے علاوہ اور بے شمار وجود موجود ہوں۔جزو لا تجزیٰ ...
قلندر بابا اولیا ء ؒ
جمعہ کی نماز کے بعد نمازی مسجد سے با ہر آئے تو دیکھا کہ ایک صاحب مذہبی لٹیریچر تقسیم کر رہے تھے ۔ لوگ اس لٹر یچر کو حاصل کر نے میں کچھ ایسی بے صبری کا مظاہرہ کر رہے تھے کہ لگتا تھا شیرینی تقسیم ہورہی ہے ۔ میرے ہاتھ بھی ایک کتاب لگی ۔ جب میں وہاں سے چ...
کیمرہ
خدا وہ ذات اور رب وہ ہستی ہے جو سب کے دل میں موجود ہے ۔ جس طر ح دل کی حر کت کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کیا جا سکتا, اس طر ح خدا کے بغیر دل کی حر کت کا تصو ر بے معنی ہے ۔خدا سب کا دو ست ہے اور ایسا دو ستہے جو با ر با ر ہر ہر جنم میں ، پنگوڑے میں ، لڑک...
محا سبہ
پیغامبر حضرت عیسیٰ علیہ السلام ایک شہر سے دو سرے شہر تبلیغ کے لئے جا رہے تھے کہ راستے میں انہیں ایک یہودی نے سلام کیا ۔’’اے بندہ خدا ! ا س سفر میں آپ کی رفا قت چاہتا ہوں ۔‘‘دونوں مسا فر چلتے چلتے جب تھک گئے اور سورج بھی نصف النہا ر پر آگیا تو ی...
آدم و حوا
خدا جب سورج کی شعاعوں کے ڈول سمندر میں ڈالتا ہے تو سورج پا نی کے ذرات سے ان بھرے ہو ئے ڈولوں کو فضا ئے بسیط میں بکھیر دیتا ہے ،وہاں ایک پرو سیس کے تحت پا نی کے ذرات بادل بن کر زمین پر بر ستے ہیں اور اس طر ح پو ری زمین سیراب ہو تی رہتی ہے ۔آدم کو جب ز...
نو را نی چہرے
قلندر شعور بیدار ہو ا تو ۔۔۔عالم غیب و شہو د میں ایک دانا ئے راز سے ملا قات ہو ئی گو کہ یہ دانا ئے راز گو شت پو ست اور ہڈ یوں کے پنجر ے پر گو شت پو ست کے تانے بانے سے مر کب نہیں تھا لیکن اس ماورا ئی جسم میں ٹھوس نظر آیا اور گو شت پو ست کے ہا تھوں نے...
تین دوست
لُو کے تھپیڑوں سے بچنے کے لئے کھڑ کیوں اور دروازوں پر دبیز پر دے ڈال کر کمرے میں اندھیرا کیا تو سکون ملا ۔اور جب اس اندھیرے میں پنکھے کے پروں کو ارتعاش ملا تو ٹھنڈک کا احساس ہوا اور خمار کی کیفیت طا ری ہو گئی ۔کمرے میں ہم چار دوست موجود تھے ایک صاحب...
شاہکار تصویر
فر ض کیجئے کہ :آپ ایک مصور ہیں اور تصویر کشی سے متعلق اپنی تمام تر صلا حیتوں کے ساتھ ایک تصویر بنا تے ہیں ۔ یہ تصویرآپ کی زند گی کے ما ہ وسال اور شب و روز کاحاصل شاہکار ہے ۔تصویر پو ری ہو نے کے بعد آپ جب اسے دیکھتے ہیں تو آپ خود اس کے اُوپر فر یفتہ ہ...
محبت کے گیت
کہا جا تا ہے کہ یہ دنیابا ر بار یا زیادہ صحیح اندازوں کے مطا بق سولہ مر تبہ تبا ہ ہو کر دو با رہ آبا د ہو ئی ہے ___خوبصورت،رنگین ،با غ و بہار سے مزین، پر کشش بر فا نی کہساروں ، مو تی کی طر ح چمکتے دمکتے آبشاروں ، آفتا ب کی شعا عوں اور چا ند کی...
روشنی
دوستو، غیب شہو د کے مسا فرو، رُوحانیت کے پر ستارو۔۔۔! جب پستی اور بلندی کا تذکرہ کیا جا تا ہے تو یہ بات زیر غور آتی ہے کہ پستی کیا ہے اور بلندی کیا ہے قوموں کے عروج و زوال کی داستانیں یہ بتا تی ہیں کہ جن قوموں میں تفکر اور ذہنی کاوشیں بر وئے کار آتیں...
عدم تحفظ کا احساس
آئیے اس نشست میں ہم زندگی اوراس کے تقاضوں کی ما ہیت پر غوروفکر کر تے ہیں ۔ یہ بات ہمارا روزمرہ کا مشاہدہ ہے کہ زندگی تقاضوں کے دوش پر سفر کر رہی ہے ،ہمارے اندر تقاضے پیدا ہو تے ہیں اور ہم ان کی تکمیل کر تے ہیں۔ ہمیں بھوک لگتی ہے تو ہم بھوک رفع کر نے...
«
1
2
...
535
536
537
538
539
540
541
...
556
557
»
Searching, Please wait..