Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
غلام قومیں
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ جو قومیں اپنی حالت نہیں بدلنا چاہتیں ، اللہ تعالیٰ ان کی حالت میں کو ئی تبدیلی پیدا نہیں کر تے ۔ ہم نے من حیث القوم اللہ کے بنا ئے ہو ئے قوانین سے نظر ہٹا لی ہے۔ اور اپنے آپ کوعذاب و ثواب کے چکر میں محدود کر لیا ہے اس قدر م...
خلائی تسخیر
اس مادّ ی تر قیّ یا فتہ ، پُر آشوب ، احساس ِ عدم تحفظ کے عفریت ، بے اطمینانی ، ڈر اور خوف کے شجر اور روحانی اقدار سے دور زمانہ میں بھی ایسے پا کیزہ نفس حضرات موجود ہیں جن کے قلوب میں اللہ اور اس کے رسول کے مشن کیشمع روشن ہے ۔ رحمتیں ہو ں ان پر...
وراثت
قانون قدرت کی رو ح سے ہر شخص کا ایک تشخص ہے ۔ خواہ ہم اسے غیر مر ئی سمجھیں کو ئی اہمیت نہ دیں ۔ اس دنیا میں انسان کی خواہشات اور تمنا ئیں اس کے اعمال و افعال کا محوربنتی ہیں اور عموماً یہ اس کے گو شت پو ست کے جسم تک محدود رہتی ہیں ۔ قانون کے تحت یہ خ...
نماز
دراز ریش ، غزالی آنکھیں ، کھلی پیشانی ، کتا بی چہرہ ۔ ایک بڑے عالم وفاضل تشریف لا ئے ۔دوران گفتگو حدیث کا تذکرہ نکل آیا ۔ صاحب موصوف نے کہا :حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو کچھ ہو نے والا ہے قلم اس کو لکھ کر خشک ہو گیا جب قلم خشک ہو گیا تو پھر سوال یہ پید...
غار حرا میں مراقبہ
انسانی شعور اور اس کا ارتقاء ہمیں لا زماً اس طر ف متو جہ کر تا ہے کہ جس مقام یا جس حیثیت میں ہم آج موجود ہیں اس کا سہر ہ ہمارے اسلاف کے سر بند ھا ہوا ہے ۔ نوع انسانی کے جد ِ ا مجد آدم کو جب اس دنیا میں پھینکاگیا تو وہ شعور کی اس منزل میں تھے جہاں آج&...
روزہ
رو زہ ایک ایسی عبا دت ہے جس کا کو ئی بدل نہیں ہے ۔ رو زے کے عظیم فوائد اور بے پا یاں اثرات کو بیان کیا جا ئے تو اس کے لئے ہزاروں ورق بھی نا کا فی ہوں گے۔ مختصر یہ ہے کہ رو زہ امراض ِجسمانی کا مکمل علاج ہے ۔ رو حانی قدروں میں اضا فہ کر نے کا ایک موثر...
پیو ند کا ری
ہوا یوں کہ رات کے وقت سو تے سوتے آنکھ کھلی تو تجر بے میں یہ بات آئی کہ سو کر اٹھنے کے بعد دماغ خا لی خالی رہتا ہے ۔ جب تک پلکوں کی جنبش با ر بار آنکھوں کے ڈیلوں کو مضروب نہ کر ے ،دما غ میں کو ئی خیال نہیں آتا ۔کیوں کہ آنکھ اچانک کھلی تھی،اس لیے ...
چڑیاگھر
کر اچی کے چڑیاگھر میں شیرنی کے نومولود بچوں کودیکھنے کے لئے ایک ہجوم جمع ہے۔ ننھے منھے بچے رنگ رنگ لباس پہنے شیر نی کے پنجر ے کے سامنے کھڑے ہیں ۔ اور شیر نی کے بچوں کو دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں ۔شیر نی مامتا کے ساتھ اپنے بچوں کے قریب بیٹھی ہو ئی اپنے ب...
تا ج الدین بابا ؒ
چو پا ئے کسی کی نو کری نہیں کر تے اورپر ندے دُ کا نیں نہیں سجا تے۔ لیکن زندگی گزارنے کے تمام وسائل قدرت انہیں مہیا کر دیتی ہے ۔چو پا ئے ہوں یا پر ندے ان کی معاشی اور معا شرتی زندگی کا تجزیہ ہمیں بتا تا ہے کہ وہ بھی جذبات و احساسات کے تا نے با ن...
اللہ میاں
جب سے نوع ِانسانی نے زمین پر آنکھ کھو لی ہے لا کھوں ،اربوں آدم زاد اس زمین سےاُبھر ے اور جب ان کی رو حوں نے جسموں سے اپنا رشتہ منقطع کر لیا، اس دھر تی نے ان کے خاکی جسموں کو خاص و عام کی تخصیص کے بغیر اپنی آغوش میں سمیٹ لیا، کیا با دشاہ، کیا فقیر سب...
محبوب
ایک زمانہ ایسا بھی گزرا ہے جب گلشن زندگی پر خزاں کا پہرہ تھا ۔ ہر طر ف سکوت و انجمادتھا ۔ وقت ، حرکت اور بے چینی ایک دو سرے سے نا آشنا تھی ۔ مشیت خدا وندی نے چا ہا کہ تنہا ئی ختم ہو اور سکوت حرکت میں تبدیل ہو جا ئے ۔ مخلوقات کا ظہور ہو تا کہ اس...
قیامت
رات کےدو بج کر دو منٹ دو سیکنڈگزر نے پر شعور کی سطح پر یہ خیال ابھر ا کہ___ گھنٹے ،دن، مہینے ،سال اور صدیاں کیا ہیں ۔؟اگر ان کی کو ئی حقیقت ہے تو گزار ہوا وقت کہاں چلا جا تا ہے؟عام مشاہدہ بھی یہ ہے کہ جب کو ئی مر جا تا ہے تو واپس نہیں آتا ۔ مر نے کا...
لہریں
ایک سادھو ، خواجہ غر یب نواز ؒ کی خد مت میں حا ضر ہوا ۔ سا دھو گیان دھیان سے اس مقام پر پہنچ گیا تھا جہاں گو شت پو ست کا جسم مٹی نظر آتا ہے ، ایسی مٹی جس میں خمیر تعفن بن جا تا ہے ۔ اور جب انسانی نظر میں گو شت پو ست مٹی کے ذرات میں تحلیل ہو نے لگتا ہ...
عورت
جب کسی مسئلہ کو حل کر نے کے لئے ڈانڈے ملا ئے جاتے ہیں تو بہت سی ایسی باتیں سطح پر ابھر آتی ہیں کہ جن کا تجز یہ اگر کیا جا ئے تو بہت تلخ حقا ئق منصۂ شہود پر جلوہ گر ہو تے ہیں ۔ قرآن کہتا ہے کہ اللہ نے ہر چیز جو ڑے جو ڑے بنا ئی ہے ۔مذہبی حلقہ کہت...
کفران نعمت
بر گد کے دو پتے میز پر میرے سامنے پڑے ہیں۔ ظا ہر ی آنکھ کو ایک رنگ ایک جسا مت اور ایک ہی طر ح کے نقش و نگا ر نظر آتے ہیں، با لکل اسی طر ح جس طر ح چار ارب آدمیوں کے ہا تھ ایک جیسے نظر آتے ہیں ۔ لیکن جب ہم ہاتھ کے اوپر ماضی و حال کی تحر یر پڑھتے ہیں تو...
اسرائیل
لبنان کی سر زمین پرموت رقص کنان ہے ۔ منا فقت کادیوتا جا گ اٹھا ہے ،جبرو استبداد کا دور دورہ ہے معصوم بچوں کے خون سے صحرا کی آبیا ری کی جا رہی ہے ۔ وسائل سے معمور بڑی بڑی با دشاہتوں کے درمیان چھو ٹے سے ملک کے با سی تیس لا کھ اسرا ئیلوں نے ظلم و بر برب...
«
1
2
...
536
537
538
539
540
541
542
...
556
557
»
Searching, Please wait..