Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
افلاس سے بچنے کیلئے
صبح بیدار ہونے کے بعد اور رات کو سونے سے پہلے چند بار یَا عَظِیْمُ پڑھنے سے عمر اور اقبال میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ اسم آیت الکرسی کی تفسیر اور اس کے اندر اسم اعظم کی طرف اشارہ ہے۔ یَا عَظِیْمُ کا ورد کرنے والا کبھی مفُلس و قلاش نہیں ہوتا۔
استخارہ
اگر کسی کام کے لئے استخارہ کرنا چاہیں تو اول وقت عشاء کی نماز پڑھ کر ۱۱۰۰ مرتبہ یَا خَبِیْرُ اَخْبِرْنِی پڑھیں اور بات کئے بغیر کان کے نیچے ہاتھ رکھ کر سیدھی کروٹ سو جائیں۔ انشاء اللہ خواب میں معلومات حاصل ہو جائیں گی۔یَا خَبِیْرُ کا بکثرت ورد کرنے و...
حسب منشاء شادی
آج کل لڑکیوں کی شادی کا مسئلہ ماں باپ کے لئے پریشانی کا سبب بنا ہوا ہے۔ گھر گھر شادی کے انتظار میں لڑکیاں بوڑھی ہو رہی ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ماں باپ کی راتوں کی نیند حرام ہو گئی ہے۔ اس گھمبیر مسئلہ کے حل کے لئے یَا لَطِیْفُ کا عم...
رضائے الٰہی
یَا عَدْلُ کی تاثیر یہ ہے کہ اس نام کا ورد رکھنے والا ہر معاملہ میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہے اور راضی برضا رہتا ہے۔ اچھے لوگوں کو دوست رکھتا ہے اور ظالم و جابر لوگوں سے دور رہتا ہے۔
سفر میں آسانی
مخلوق کی نظر میں عزت و وقار حاصل کرنے کے لئے اور اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے احتیاج نہ رکھنے کے لئے، سفر میں حفاظت اور آسانی حاصل کرنے کے لئے ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یَا معُزُ پڑھیں۔راہ ِسلوک کا کوئی مسافر جمعہ کی نماز کے بعد سے عصر کی نماز تک یَ...
دشمن پر غلبہ
فجر کی نماز کے بعد پانچ سو دس مرتبہ یَاخَافِضُ کا ورد کرنے سے دلی مرادیں پوری ہوتی ہیں۔ دشمن پر غلبہ حاصل ہوتا ہے۔
سخت گیر حاکم کی تسخیر
ہر ماہ کے چاند کی چودہویں شب کو آدھی رات کے وقت سو مرتبہ یَا رَافِعُ پڑھنے سے بندہ کے دل میں اللہ تعالیٰ کی محبت راسخ ہو جاتی ہے اور وہ دنیا میں ہر کام اللہ کی خوشنودی کے لئے کرتا ہے۔ وَ الرَّاسِخُوْنَ فِی الْعِلْمِ یَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِہٖ کُلٌّ م...
وسائل میں اضافہ
فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد ایسی جگہ بیٹھ جایئے جہاں سے نکلتا ہوا سورج نظر آئے۔ جیسے ہی اُفق سے سورج کی ٹکیہ نمودار ہو یَا بَاسِطُ پڑھنا شروع کر دیں۔ تریسٹھ (۶۳) مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کریں اور ہاتھ چہرے پر پھیر کر اٹھ جا...
عقیدہ کی کمزوری
انسان کے اندر جب عقیدہ کمزور ہو جاتا ہے تو وہ طرح طرح کے وسوسوں میں گرفتار ہو جاتا ہے۔ کبھی خیال آتا ہے میرے اوپر کسی نے جادو کر دیا ہے، کبھی سوچتا ہے کہ میرے اوپر کسی جن بھوت کا اثر ہے۔ شیطان اس کے دماغ میں یہ بات بھی ڈالتا ہے کہ اسے کسی کی بددعا لگ...
پڑھنے میں دل نہ لگنا
ماں باپ کو اولاد کی طرف سے یہ شکایت رہتی ہے کہ بچے پڑھنے لکھنے میں دل چسپی نہیں لیتے۔ دل چسپی نہ ہونے کی بنا پر بچے کنُد ذہن ہو جاتے ہیں۔ اگر ان کو کچھ پڑھایا جاتا ہے تو وہ بھول جاتے ہیں۔ بچوں کے اندر سے کنُد ذہنی ختم کرنے کے لئے اور علم کا شوق اجاگر...
آسیب سے نجات
اگر کسی گھر میں آسیب کا شبہ ہو اور گھر میں رہنے والے لوگ یہ محسوس کریں کہ اس گھر میں جن یا بھوت پریت کا بسیرا ہے یا گھر میں سانپ وغیرہ زیادہ نظر آتے ہوں تو ایک کاغذ پر اکیس(۲۱) مرتبہ یَا قَھَارُ لکھ کر گھر میں ہرے بھرے درخت کی شاخ میں باندھ دیں۔ اگر...
کاروبار میں ترقی
کسی کاروبار کی ابتدا کرنے سے پہلے صبح، دوپہر، شام، رات یَا مُتَکَبِّرُ پڑھنے سے کامیابی یقینی ہو جاتی ہے۔ اس اسم کا مستقل ورد کرنے والا منکسر المزاج، حلیم الطبع ہوتا ہے۔ لوگوں کے ساتھ حُسنِ اخلاق اور خندہ پیشانی سے پیش آتا ہے۔ اللہ کی مخلوق کی خدمت ک...
کمزور بچے
ایک سیر خالص سرسوں کے تیل پر ایک ہزار مرتبہ روزانہ یَا جَبَّارُ پڑھ کر دم کریں۔ اب اس تیل کو ان بچوں کے جسم پر مالش کریں جو لاغر اور کمزور ہوں اور جن کی نشوونما پیدائشی طور پر پوری نہ ہوئی ہو۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بچوں میں توانائی اور طاقت آ ج...
ملازمت میں ترقی
کسی شخص کو ملازمت نہ ملتی ہو۔ نوکری سے برخاست ہو گیا ہو یا ترقی کی بجائے عہدہ یا منصب سے گرا دیا گیا ہو اور ہر طرح کی کوشش کرنے کے باوجود کامیابی نہ ہوتی ہو تو ایسی صورت میں آدھی رات گزرنے کے بعد باوضو دو نفل ادا کرنے کے بعد ننگے سر، قبلہ رُخ کھڑے ہو...
غیبی انکشافات
تہجد کی نماز کے بعد ایک ہزار مرتبہ یَا مُھَیْمِنُ پڑھ کر مراقبہ کرنے سے غیب کی دنیا سامنے آ جاتی ہے۔ اور گم شدہ چیزیں ارادہ کے ساتھ نظر کے سامنے آ جاتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا یہ اسم تین روز تک ایک ہزار ایک سو (۱۱۰۰) مرتبہ پڑھنا استخارہ ہے۔ اللہ کے فضل و...
محبت والا شوہر
عشاء کی نماز کے بعد گیارہ سو (۱۱۰۰) مرتبہ یَامُؤْ مِنُ پڑھ کر آنکھیں بند کر کے بیٹھ جائیں اور یہ تصور کریں کہ میں عرش کے سائے میں ہوں اور شوہر نیچے ہے۔ جب یہ تصور قائم ہو جائے تو شوہر کے اوپر پھونک مار دیں۔ بات کئے بغیر بستر میں چلی جائیں اور شوہر کا...
«
1
2
...
527
528
529
530
531
532
533
...
556
557
»
Searching, Please wait..