Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
خلیوں کی دیواریں
سوال: تقریباً 21سال سے ایک عجیب و غریب اور تکلیف دہ بیماری میں مبتلا ہوں۔ میرے سر کی رگوں میں زبردست کھچاؤ پیدا ہوتا ہے ایسا لگتا ہے جیسے کوئی کھینچ رہا ہو۔ ساتھ ہی سر میں اور کانوں میں شر شر کی آوازیں آتی ہیں۔ گزشتہ دو سال میں بے ہوشی کے پانچ دورے پ...
خشک کھانسی
سوال: میری والدہ عرصہ دراز سے خشک کھانسی میں مبتلا ہیں۔ دنیا کا کوئی علاج نہیں جو ہم نے نہ کیا ہو۔ ہم حیران ہیں کہ وہ اس طویل بیماری کے باوجود زندہ کیسے ہیں۔ کھانا پکاتی ہیں تو فوراً خشک کھانسی ہو جاتی ہے اور کھانستے کھانستے الٹی ہو جاتی ہیں۔جواب: زن...
خانقاہی نظام
سوال: اولیاء اللہ کو نظام خانقاہی قائم کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟جواب: روحانی نقطہ نظر سے دنیا میں آنے والے کسی بچہ کا شعور نصف اس کے والدین کا ہوتا ہے اور نصف ماحول کے زیر اثر پرورش پاتا ہے۔ اس پرورش میں اختیاری اور غیر اختیاری دونوں طریقے زیر بحث...
خواب میں بھانجی کی جوتی ٹوٹ گئی
سوال: خواب میں دیکھا کہ میں گھر والوں کے ساتھ ایک مقبرہ نما عمارت میں گئی۔ بھانجی کہنے لگی کہ میری جوتی ٹوٹ گئی ہے اور آپ کی بھی۔ یہ کہہ کر میری ثابت جوتی لے کر چلی گئی۔ بائیں جانب چار انڈے نظر آئے۔ جن میں سے ایک سے رطوبت خارج ہو رہی تھی۔ ایک شخص آیا...
خواب اور نزلہ
سوال: میں نے خواب میں دیکھا کہ شام کے وقت جب میں گھر پہنچا تو دروازے کا کنڈا ٹوٹا ہو اتھا اور کمرے کا سامان بے ترتیب پڑا تھا۔ باہر کھڑے ہوئے ایک سابقہ شاگرد اور لکڑی کے ٹال والے سے پوچھا تو انہوں نے کہا ہمیں کچھ پتہ نہیں کہ یہاں کون آیا تھا۔ غصہ کے ع...
خلاء میں چہل قدمی
سوال: شادی کو 4سال ہونے والے ہیں۔ میں 3بچوں کی ماں ہوں۔ ماں باپ کے سائے سے محروم ہوں۔ شادی ہوئی تو سسرال میں گالی کے سواکوئی بات نہ کرتا تھا۔ شوہر بھی حد سے زیادہ غصہ والا۔ بات بے بات جو چیز ہاتھ میں آ جائے اس سے زد و کوب کرنا ان کی عادت ہے۔ میں حالا...
خواب اور بلڈ پریشر
سوال: بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے میرے مسئلہ کا حل لکھا گو کہ طویل انتظار کے بعد مسئلہ کا حل معلوم ہوا میں اورمیرے سب احباب حیران ہیں کہ خواب کے ذریعے یہ کیسے معلوم ہو جاتا ہے کہ کسی کو ہائی بلڈ پریشر ہے یا دوسری کوئی بیماری ہے۔تعبیر پڑھنے کے بعد ہم نے بل...
خصوصی دعا
سوال: کالم روحانی ڈاک میں آپ کی تجویز کردہ ’’خصوصی دعا برائے روزگار‘‘ نظر سے گزری۔میرے حالات دن بدن ابتر ہوتے جا رہے ہیں اور میں معاشی پریشانیوں کی دلدل میں پھنس کر رہ گیا ہوں۔ آپ سے درخواست ہے کہ مجھے بھی اس وظیفے کی اجازت مرحمت فرمائیں۔جواب: آپ کو...
خواب میں ہدایت
سوال: میں نے ایک خواب دیکھا ہے جس میں ایک بزرگ سے ملاقات ہو گئی ہے۔ اور میں ان سے اپنے مسائل کے سلسلے میں بات کرتا ہوں۔ وہ بزرگ مجھے خواب میں آیت کریمہ پڑھنے کے لئے کہتے ہیں اور میں ان کو آیت کریمہ پڑھ کر سنا رہا ہوتا ہوں تو میری آنکھ کھل جاتی ہے۔جوا...
خمیرہ مروارید
سوال: میں خود موٹر سائیکل چلاتا ہوں اور مجھے کوئی خوف یا ڈر محسوس نہیں ہوتا لیکن جب میں کسی اور صاحب کے پیچھے بیٹھتا ہوں تو بلا وجہ ایک خوف محسوس ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ بعض اوقات ہاتھ پیر مارنا شروع کر دیتا ہوں۔ چلانے والا اکثر پوچھتا ہے کہ کیوں بھائی ک...
خوبصورتی کا راز
سوال: کالم روحانی ڈاک ہر ہفتے ہمارے گھر میں بہت شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ آپ کے تحریر کردہ مراقبے اخبارات میں پڑھ کر دل چاہتا ہے کہ ہم بھی ان مراقبوں سے مستفیض ہوں۔ آج پہلی بار آپ کو خط لکھنے کی جسارت کر رہی ہوں۔ اس امید پر کہ آپ مایوس نہیں کریں گے۔ آپ جس...
خوبصورت اور شریف دلہن
سوال: میں نے اپنے بیٹے کی شادی اسی سال کی ہے چند یوم تو میرا لڑکا اپنی بیوی کے ساتھ خوش و خرم رہا، پھر اچانک اس کے رویہ میں تبدیلی آ گئی۔ وہ اپنی بیوی سے بالکل بات چیت نہیں کرتا ۔ اسے اپنے کمرے میں نہیں آنے دیتا۔ میرے لڑکے کے اس رویے سے میری بہو بہت...
حاملان عرش اور دوسرے فرشتوں میں کیا فرق ہے
سوال: فرشتوں کی بہت سی قسمیں سنی گئی ہیں۔ تصوف کی کتابوں میں جو اصطلاحات بیان ہوتی ہیں ان میں ملائکہ آسمانی فرشتے، حاملان عرش اور ملاء اعلیٰ کے نام ملتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ان سب میں حد فاصل کیا ہے۔ نوع آدم کے لئے آدمی کی اصطلاح پر جب نظر پڑتی ہے تو...
حسن و خوبصورتی
سوال: میری سہیلی کے جسم کے بالائی حصہ کا ابھار جو عورت کے حسن و خوبصورتی کا نمایاں جزو ہے، نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس کمی کی وجہ سے وہ احساس کمتری میں مبتلا ہے۔ شرم کی وجہ سے کسی معالج سے علاج بھی نہیں کرانا چاہتی۔ آپ کوئی ایسا طریقہ بتائیں جس سے یہ کمی...
حلول
سوال: گھرمیں ایک ہنگامہ برپا رہتا ہے۔ والدصاحب اور والدہ کی نوک جھونک مستقل عذاب ہے۔ آپس کی لڑائی اور طنز و تشیع کا انجام علیحدگی کے سوا اور کچھ نظر نہیں آتا۔ دل چاہتا ہے کہ یہ انجام دیکھنے سے پہلے خود کشی کر لوں۔ ذہنی سکون نہ ہونے سے معاشی ابتری کا...
چھوٹی بیوی
سوال: میں اپنے شوہر کی بیویوں میں سب سے چھوٹی ہوں۔ دوسری بیویاں واجبی شکل و صورت رکھتی ہیں اور اخلاق، رکھ رکھاؤ میں میرا مقابلہ نہیں کر سکتیں، ہوشیاری، مکاری اور جھوٹ میں مہارت رکھتی ہیں۔ میر ی سوکنیں امیر گھرانوں سے تعلق رکھتی ہیں جبکہ میں ایک غریب...
«
1
2
...
510
511
512
513
514
515
516
...
556
557
»
Searching, Please wait..