Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
کمزور حافظہ
سوال: میری عمر بارہ سال ہے۔ والدین مجھے حافظ قرآن دیکھنا چاہتے ہیں۔ پچھلے ماہ سے ایک قاری صاحب سے حفظ کرنا شروع کیا لیکن بابا جان! اپنی ذہنی حالت دیکھ کر بہت پریشان ہوں۔ میرا حافظہ بہت کمزور ہے جس کی وجہ سے مجھے اور میرے استاد قاری صاحب کو بڑی تکلیف...
کشش
سوال: میں ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ، اسلامی ذہن رکھنے والا خوبرو جوان ہوں۔ شادی شدہ اور بچوں والا ہوں میں ایک مکمل مرد ہوں۔ مجھے دیکھ کر کوئی بھی میری چال ڈھال، بول چال اور کام کاج میں مردانگی پر شک نہیں کرتا مگر مجھے اپنے اندر ایک کسک سی محسوس ہوتی...
کوئی پارٹی اٹینڈ نہیں کر سکتی
سوال: میرا مسئلہ بہت سنگین ہے۔ مجھے عرصہ دراز سے خارش ہے۔ کسی طرح آرام نہیں آ رہا۔ بہت سے علاج کروائے۔ روحانی، طبی، ڈاکٹری، مگر کوئی بھی دوا آج تک کارگر نہ ہو سکی۔ میں نے پچھلے سال عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی۔ مگر اللہ تعالیٰ کے گھر جا کر بھی آرام نصیب...
کوئی سُن لے تو مر ہی جائے
سوال: ہم ایک اعلیٰ اور اچھے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ اللہ کا دیا ہوا اتنا کچھ ہے کہ کسی چیز کی کمی نہیں ہے۔ پھر بھی امی اور ابو ہر وقت لڑتے رہتے ہیں اور بات بات پر ایک دوسرے کو گالیاں دیتے ہیں۔ گالیاں بھی ایسی کہ خدا کی پناہ! اگر کوئی شرم دار سن لے...
کامیاب زندگی گزارنے کیلئے
سوال: والدہ کا انتقال ہو چکا ہے۔ نانا کے پاس رہتی ہوں۔ اسکول میں اچھی بری بات برداشت کر لیتی ہوں لیکن گھر میں مزاج کے خلاف ذرا سی بات بھی نہیں بن سکتی۔ پڑھنے میں دل نہیں لگتا۔ سبق یاد نہیں ہوتا۔ امتحان میں اچھے نمبروں سے کامیاب ہونا چاہتی ہوں۔جواب: پ...
کالے رنگ کے بکرے
سوال: میں اکثر خواب میں سانپ اور کالے رنگ کے بکرے ذبح ہوتے دیکھتی ہوں۔ پانچ سال پہلے میرے شوہر نے خفیہ شادی کی۔ اس سے پہلے میں بہت صحت مند تھی۔ میری بیماری کی تمام علامات بھی پانچ سال سے شروع ہوئی ہیں۔ ماشاء اللہ میرے پانچ بچے ہیں جن میں لڑکے بھی شام...
کمر میں درد کا علاج
سوال: جناب خواجہ صاحب! السلام علیکممیری ریڑھ کی ہڈی یعنی کمر میں شدید درد ہے۔ ڈاکٹری اور حکیمی بہت علاج کرایا مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ ڈاکٹروں کے کہنے پر ایکسرے بھی نکلوائے۔ سب ٹھیک ہیں۔ بہت علاج کرانے کے بعد بھی فائدہ نہیں ہوا۔ درد کو تقریباً 14مہین...
کوئی عامل نہیں چھوڑا
سوال: میری بیماری بخار سے شروع ہوئی۔ بھوک نہیں لگتی تھی۔ منہ کا مزہ خراب تھا۔ ڈاکٹر سے علاج کرایا تو بخار صحیح ہو گیا لیکن ایک ہفتہ بعد پھر بخار آ جاتا تھا اور پھر دوا کرانے پر ایک ہفتہ تک بخار نہیں آتا تھا۔ یہی سلسلہ پانچ چھ ماہ تک رہا۔ ڈاکٹر بتاتے...
کاروبار
سوال: میں متواتر چار سال سے انتہائی پریشان ہوں۔ ان چار سالوں میں تین لاکھ ساٹھ ہزار کا مقروض ہو چکا ہوں۔ مسلسل چھ چھ ماہ بیکاری میں گزر جاتے ہیں۔ جو کام بھی کرتا ہوں اس کام میں کچھ وقت تک فائدہ ہوتا ہے مگر یکلخت زبردست نقصان سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ اب...
کھانسی نزلہ کی شکایت رہتی ہے
سوال: خواجہ صاحب! میں بہت مجبور ہوکر آپ سے رجوع کر رہا ہوں۔ میری نظر کافی کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ مجھے کھانسی نزلہ کی اکثر شکایت رہتی ہے اور میرے گلے میں ہمیشہ بلغم اٹکا رہتا ہے۔ کھانسی شروع میں خشک ہوتی ہے جس کے ساتھ سینے میں درد ہوتا ہے۔ بعد میں کھان...
کالا بکرا تین مرغے
سوال: ابو کی یہاں نوکری زیادہ اچھی نہ تھی۔ ایک دوست کے ذریعے میرے ابو جان سعودیہ چلے گئے۔ میرے ابو جان وہاں کام تو کافی کرتے ہیں لیکن سعودی لوگ تنخواہ جلدی نہیں دیتے، بہت تنگ کرتے ہیں۔ یہاں ابو جان ہمیں دو تین مہینے بعد کچھ رقم بھیج دیتے ہیں۔ دو مہین...
کھانے میں زہر
سوال: میں ایک 42سالہ شادی شدہ عورت ہوں۔ میری شادی کو اکیسواں سال شروع ہو چکا ہے مگر سکون نام کی کوئی چیز زندگی میں نہیں۔ میری تین لڑکیاں اور دو لڑکے ہیں۔ میرے ساتھ میرے بچوں کی زندگی بھی اجیرن ہے۔ میرے شوہر کو وہم ہے کہ میں انہیں کھانا تھوک کر کھلاتی...
کیلے اور گوشت
سوال: میرا بیٹا جس کی عمر تقریباً 12سال ہے۔ بہت ہی کمزور ہے۔ دبلا تو ہے ہی مگر اس کے جسم پر گوشت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ مہربانی فرما کر اس کا حل بتائیں۔جواب: آپ تمام حضرات رات کو کھانا کم کھائیں۔ کھانے کی اس کمی کو زیادہ سے زیادہ کیلے کھا کر اوپر س...
کام میں دل نہ لگنا
سوال: میرا اپنا کاروبار ہے۔ رمضان سے پہلے ٹھیک تھا لیکن اس کے بعد میرے دل میں دہشت بیٹھ گئی ہے اور اب تو کام میں بھی دل نہیں لگتا۔ دل گھبراتا ہے دل میں کام کرنے کے خلاف نفرت پیدا ہو گئی ہے۔ ایسا عمل بتا دیں جس سے میرا کام میں دل لگے۔جواب: ہر نماز کے...
کارٹون
سوال: میں اپنی شخصیت کی دو خامیوں کی وجہ سے پریشان ہوں۔ ایک بے تحاشہ موٹی ناک اور دوسری چھوٹی چھوٹی ٹانگیں۔ یہ دونوں خامیاں خاندانی ہیں کوئی آسان سا عمل بتا دیں کہ میری ناک کھڑی اور پتلی ہو جائے اور ٹانگیں لمبی ہو جائیں۔ ایسا لگتا ہے کہ کوئی کار...
کالے علم سے نجات
سوال: میری بہن کی طبیعت 1978ء سے خراب ہے۔ سب سے پہلی بات یہ ہوئی کہ مغرب کا وقت تھا۔ یہ زینہ سے اتر رہی تھی تو کالی بلی کو پھلانگ کر اتریں۔ دوسری بات یہ ہوئی کہ ہماری دادی جان کا انتقال ہوا تھا تو ہمارے رشتے کی بھاوج اپنے بچے کا پاخانہ لے جا رہی تھیں...
«
1
2
...
462
463
464
465
466
467
468
...
556
557
»
Searching, Please wait..