Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
بیت المقدس کی تعمیر
حضرت عزیر علیہ السلام نے ارض مقدس پہنچ کر کی تعمیر کا آغاز کیا۔ شاہ فارس نے بیت المقدس کی تعمیر میں ہونے والے اخراجات پورے کئے۔چونکہ توراۃ کے تمام نسخے تلف کر دیئے گئے تھے۔ اسرائیلی ۷۰ سال کی غلامی سے نجات پانے کے بعد توراۃ کو دوبارہ مدون کرنے کے لئے...
آب رسانی کا نظام
باب عشتار سے کچھ فاصلے پر معلق باغات تھے۔ جو دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک ہے۔ یہ باغات معلق نہیں تھے۔ چونکہ یہ محلات کی بہت اونچی چھتوں پر لگائے گئے تھے اس لئے نیچے سے دیکھنے والوں کو معلق نظر آتے تھے۔ بخت نصر نے یہ باغات اپنی نوجوان بیوی کے لئے بن...
حضرت عزیر علیہ السلام
بنی اسرائیل نے جب حضرت یرمیاہؑ کی تعلیمات کو قبول کرنے سے انکار کر دیا تو حضرت یرمیاہؑ نے بنی اسرائیل کی غلامی کی پیشن گوئی کی۔ بخت نصر نے ارض مقدس پر حملہ کیا۔ اس حملے میں بیت المقدس کو شدید نقصان پہنچا اور بنی اسرائیل کا مالی اور جانی بہت زیادہ نقص...
تابوت سکینہ
تابوت سکینہ (جسے بنی اسرائیل عہد کا صندوق کہتے ہیں) میں توراۃ کا اصل نسخہ محفوظ ہے۔ جسے حضرت موسیٰ علیہ السلام نے خود لکھوایا تھا۔ اس کے علاوہ اس میں پتھر کی وہ تختیاں بھی تھیں جو اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو طور سینا میں عطا کی تھیں۔&nbs...
حضرت طالوت علیہ السلام (Saul)
حضرت طالوت علیہ السلام کا تعلق قبیلہ بن یمین سے تھا۔ جو بیت لحم کے قریب ایک وادی زیفام میں آباد تھا۔ نہایت وجیہہ اور قد آور تھے۔ غریب خاندان کے فرد تھے۔ حضرت طالوت علیہ السلام کے والد قیس کے گدھے گم ہو گئے۔ آپ انہیں تلاش کرنے نکلے تو حضرت سموئیلؑ سے...
لیزر شعاعیں
حضرت داؤدؑ کے ہاتھوں میں ایسی توانائی تھی کہ ’’لوہا‘‘ ان کے ہاتھوں میں موم کی طرح نرم ہو جاتا تھا۔ اور وہ بڑی آسانی سے لوہے کو ہاتھوں سے موڑ کر زرہ اور کڑیاں بنا لیتے تھے اور کڑیاں جوڑ کر زنجیر بن جاتی تھی۔ موجودہ دور سائنسی دور ہے اور اس دور می...
لوہے سے ایجادات کا ظہور
اللہ تعالیٰ نے حضرت داؤدؑ کو لوہے کے استعمال پر قدرت عطا فرمائی تھی اور آپ لوہے کو ہاتھوں کے ذریعے ڈھالنے پر ملکہ رکھتے تھے۔ آثار قدیمہ سے پتہ چلتا ہے کہ لوہے کا باقاعدہ استعمال پہلے پہل ۱۰۰۰ ق م سے ۱۲۰۰ ق م میں ہوا اور یہ حضرت داؤدؑ کے دور کا زم...
حکمت ۔ داؤد
آوازیں ہماری زندگی کا حصہ ہیں۔ آواز آپس میں رابطے کا ذریعہ اور معلومات کے تبادلے کا ایک طریقہ ہے۔ آواز کی بدولت ہم بہت ساری چیزوں کو جانتے ہیں اور بہت سی باتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ درختوں میں بیٹھی ہوئی چڑیوں کی چہکار، ہوا کی سائیں سائیں، کوؤں کا ک...
حضرت داؤدؑ کے ساتھ پہاڑ اور چرند پرند حمد پڑھتے تھے
حضرت داؤدؑ بہت خوش الحان تھے۔ جب آپ لحن کے ساتھ زبور کی تلاوت کرتے تھے تو چلتا پانی ٹھہر جاتا تھا۔ اڑتے ہوئے پرندے آپ کے قریب آ کر بیٹھ جاتے تھے ۔پہاڑ اور چرند پرند آپ کے ساتھ اللہ کی حمد و ثنا اور تسبیح کرتے تھے۔’’ہم نے تابع کئے پہاڑ، اس کے ساتھ پاک...
زبور میں حضورﷺ کی پیشن گوئی
زبور کی بہت سی دعائیں اور آیتیں ایسی ہیں جن میں ایک عظیم ہستی اور ایک نجات دہندہ کی آمد کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ان آیتوں میں اس عظیم ہستی کو کہیں صادق، کہیں سچائی، کہیں محمد اور کہیں نور کہا گیا ہے۔ بلاشبہ وہ ہستی حضور سرور کائنات علیہ الصلوٰۃ والسلام...
فکر و تدبر اور علم و حکمت
حضرت داؤد علیہ السلام کی شجاعت، علم و حکمت اور فکر و تدبیر سے بنی اسرائیل کا شمار جلد ہی دنیا کی مہذب اقوام میں ہونے لگا۔ بہت سے علاقے بنی اسرائیل کے زیر تسلط آ گئے اور ایک عالیشان سلطنت وجود میں آ گئی۔ حضرت داؤد علیہ السلام نے شرعی حدود جاری کیں۔ کا...
سپہ سالار جالوت
حضرت طالوتؑ اور جالوت کی کثیر التعداد فوج کا جب آمنا سامنا ہوا تو فوج کا سپہ سالار جالوت زرہ اور خَود پہن کر میدان میں اترا اور مبازرت کے لئے للکارا۔ جالوت کا قد چھ ہاتھ(*توراۃ میں ۶ ہاتھ کا مطلب ۹ فٹ ایک بالشت ہے) ایک بالشت تھا۔ جو زرہ پہنی ہوئی تھی...
پتھروں کی زبان
ایک روز حضرت داؤد علیہ السلام جنگل میں سے گزر رہے تھے کہ راستے میں پڑے ہوئے ایک پتھر نے مخاطب کر کے کہا:’’میں حجر موسیٰ ؑ ہوں، مجھے اٹھا لیجئے۔ میں وہی پتھر ہوں جس سے حضرت موسیٰ ؑ نے فلاں دشمن کو ہلاک کیا تھا۔‘‘آپ نے پتھر اٹھا کر اپنے تھیلے میں رکھ ل...
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام یروشلم کے ایک گاؤں بیت لحم میں رہتے تھے۔ آٹھ بھائیوں میں سب سے چھوٹے بھائی تھے۔ بھیڑ بکریاں چراتے تھے۔ رنگ انار کی طرح سرخ تھا۔ آنکھیں گول تھیں، چہرے پر ہلکی خشخشی داڑھی تھی۔ قد چھوٹا تھا لیکن نہایت وجیہہ تھے ۔بہادر اور طاقت ور...
حضرت الیاس علیہ السلام
حضرت سلیمانؑ کی وفات کے بعد ان کے بیٹے ’’احبعام‘‘ (Rehoboam) کے دور میں بنی اسرائیل کی سلطنت دو حصوں میں بٹ گئی تھی۔ بیت المقدس اور جنوبی فلسطین آل داؤد کے قبضہ میں تھا جبکہ شمالی فلسطین میں اسرائیل کے نام سے الگ ریاست قائم تھی۔ میلا (موجودہ لبنان...
حکمت ۔ ہارون
ایمان کی دو صورتیں ہیں۔* اقرار بالسان* تصدیق بالقلببنی اسرائیل کے واقعے میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اگر ایمان صرف زبانی کلامی ہو تو آدمی کسی وقت بھی بھٹک سکتا ہے۔ لیکن اگر ایمان قلب میں اتر جائے اور اللہ تعالیٰ کا یقین پوری طرح حاصل ہو جائے تو انسان ی...
«
1
2
...
433
434
435
436
437
438
439
...
556
557
»
Searching, Please wait..