Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
نفل نمازیں
صلوٰۃ التسبیحیہ نماز رنج و غم، مصیبت اور پریشانی سے نجات پانے کے لئے ادا کی جاتی ہے۔ اس نماز میں چار رکعتیں ہیں۔ ہر رکعت اس طرح ادا کی جاتی ہے:نیت باندھ کر ثناء پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ اَکْبَرُ پ...
عورت اور مرد کی نماز کا فرق
عورتوں اور مردوں کی نماز ادا کرنے کے طریقے میں یہ فرق ہے کہ تکبیر تحریمہ کہتے وقت مرد کانوں تک ہاتھ اٹھائیں اور عورتیں صرف کاندھوں تک۔مردوں کو ہاتھ ناف کے نیچے باندھنا چاہئے اور عورتوں کو سینہ پر۔مردوں کو رکوع میں اتنا جھکنا چاہئے کہ کمر اور سر ایک س...
نماز کے بعد کی دعا
اَللّٰھُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَ مِنْکَ السَّلَامُ وَ اِلَیْکَ یَرْجِعُ السَّلَامُاے اللہ! تو ہی سلامتی دینے والا ہے اور تیری طرف سے سلامتی مل سکتی ہے اور تیری ہی طرف سلامتی لوٹتی ہےحَیِّنَا رَبَّنَا بِا لسَّلَامِ وَ اَدْخِلْنَا دَ اَر السَّلَامِاے ہ...
طریقۂ نماز
نماز قائم کرتے وقت یہ نیت کرنا کافی ہے کہ میں اتنی رکعتیں ادا کرنے کے لئے اللہ کے حضور حاضر ہوں۔ نماز باجماعت میں امام کی اقتدا ذہن میں ہونی چاہئے۔ اگر عربی نہ آتی ہو تو نیت مادری زبان میں بھی کی جا سکتی ہے۔ نیت کرنے سے پہلے اگر یہ آیت پڑھ لی جائے تو...
نماز کے مسائل
نماز قائم کرنے سے پہلے سات باتیں پوری کرنا ضروری ہیں۔ ان سات باتوں کو شرائط نماز کہا جاتا ہے۔۱۔ بدن کا پاک ہونا۲۔ نماز کا وقت ہونا۳۔ جگہ پاک ہونا۴۔ مرد کو ناف سے گھٹنوں تک اور عورتوں کو منہ، ہاتھ اور پیروں کے علاوہ سارا بدن اور سر کے بال ڈھانپنا۵۔ کپ...
غسل کے مسائل
وَاِنْ کُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّھَّرُوْا (سورۂ مائدہ-آیت6)ترجمہ: اور اگر تم جنابت (ناپاکی) کی حالت میں ہو تو سارا بدن پاک کرو۔ماہانہ نظام کے بعد، اولاد کی پیدائش (نفاس) کے بعد، ازدواجی تعلقات میں یکجائی کے بعد، بدخوابی اور احتلام کے بعد غسل کرنا فرض ہے...
تیمّم کے مسائل
وَ اِنْ کُنْتُمْ مَّرْضیٰٓ اَوْ عَلیٰ سَفَرٍا اَوْجَآءَ اَحَدٌ مِّنْکُمْ مِّنَ الْغَاءِطِ اَوْ لٰمَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً فَتَیَمَّمُوا صَعِیْدًا طَیِّبًا فَامْسَحُرْا بِوُجُوْھِکُمْ وَ اَیْدِیْکُمْ مِّنْہُ (سورۂ مائدہ۔...
وضو کے مسائل
یَاَیُھَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْآ اِذَاقُمْتُمْ اِلَی الصَّلوٰۃِ فَاغْسِلُوْا وُجُوھَکُمْ وَاَیْدِیَکُمْ اِلَی الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوْا بِرُعُوْ سِکُمْ وَاَرْجُلَکُمْ اِلیَ الْکَعْبَیْنِ (سورہ مائدہ۔ آیت6)ترجمہ: اے لوگو جو ایمان لائے ہو جب تم کھڑے ہو...
اذان
اَللّٰہُ اَکْبَرُO اَللّٰہُ اَکْبَرُO اَللّٰہُ اَکْبَرُO اَللّٰہُ اَکْبَرُOاللہ بہت بڑا ہے۔ اللہ بہت بڑا ہے۔ اللہ بہت بڑا ہے۔ اللہ بہت بڑا ہے۔اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ O اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ Oمیں گواہی دیتا ہوں کہ ا...
چھ کلمے
پہلا کلمہ طیبلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِاللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمد (صلی اللہ علیہ و سلم) اللہ کے رسول ہیں۔دوسرا کلمہ شہادتاَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَ اَشْھَدُ اَنَّ مُ...
نماز اور جسمانی صحت
ورزشیں نہ صرف اندرونی اعضاء مثلاً دل، گُردے، جگر، پھیپھڑے، دماغ، آنتوں، معدہ، ریڑھ کی ہڈی، گردن، سینہ اور تمام اقسام کے غدود (Glands) کی نشوونما کرتی ہیں بلکہ جسم کو بھی سڈول اور خوبصورت بناتی ہیں۔ یہاں تک کہ کچھ ورزشیں ایسی بھی ہیں جن سے عمر میں اضا...
اوقات نماز میں تعین کی اہمیت و حکمت
فجر کی نمازپس اللہ کی تسبیح بیان کرو سورج نکلنے سے پہلے اور سورج غروب ہونے سے پہلے اور رات ہونے پر اور دن کے کناروں پر (القرآن)انسانی زندگی کا تعلق مظاہراتی دنیا اور جسمانی اعضاء سے ہے۔ جسمانی اعضاء کو طاقت پہنچانے کے لئے انسان ایسے کام کرتا ہے جس سے...
نماز میں رکعتوں کی تعداد
دعا مانگنے کا طریقہ
خالق کون و مکاں اللہ رب العزت فرماتے ہیں’’مجھ سے دعا مانگا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا، بیشک جو لوگ میری عبادت سے رُو گردانی کرتے ہیں وہ ضرور ذلیل و خوار ہو کر جہنم میں داخل ہونگے۔‘‘نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ارشاد گرامی ہے:’’تم میں...
ارکان ِنماز کی سائنسی توجیہہ
نیت باندھنے اور قیام صلوٰۃ میں انسانی دماغ پر کیا اثرات قائم ہوتے ہیں اس کی علمی اور سائنسی توجیہہ یہ ہے:نیت باندھنادماغ میں کھربوں خلیے کام کرتے ہیں اور خلیوں میں برقی رو دوڑتی رہتی ہے۔ اس برقی رو کے ذریعے خیالات شعور اور تحت الشعور سے گزرتے رہتے ہی...
نماز ادا کرنے کا صحیح طریقہ
وضو کرنے کے بعد نہایت آرام دہ نشست سے قبلہ رُخ بیٹھ جائیں۔ تین دفعہ درود شریف صَلَّی اللہ تَعَالیٰ عَلیٰ حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِہٖ وَسَّلم پڑھیں۔ پھر تین مرتبہ استغفار اَسْتَغْفِرُاللہ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہ ِ پڑھ کر آنک...
«
1
2
...
529
530
531
532
533
534
535
...
556
557
»
Searching, Please wait..