Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ہر قسم کی بیماری سے نجات
اٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے، وضو بغیر وضو یَا سَلَامُ کا ورد کرنے سے آدمی آفات ارضی و سماوی سے اور دنیاوی مصیبتوں سے محفوظ رہتا ہے۔ تینتیس (۳۳) مرتبہ پانی پر دم کر کے بیمار کو پلانے سے ہر قسم کی بیماری دور ہو جاتی ہے۔ اس اسم ِمبارک کی برکت سے گھر م...
سعادت مند اولاد
شادی کے بعد جب اللہ تعالیٰ خوشی کا دن دکھائیں اور ماں کی کوکھ بھر جائے صبح شام ۱۰۰ مرتبہ یَا قُدُوْسُ پڑھ کر ماں اپنے پیٹ پر پھونک مارے۔ بچہ خوش اخلاق، باکردار، خوبصورت اور والدین کا فرماں بردار پیدا ہوتا ہے۔اللہ تعالیٰ کے اس نام کی برکت سے یہ بچہ ای...
مقدمہ میں کامیابی
فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد یا رات کو سونے سے پہلے اول و آخر ۳۳، ۳۳ بار درود شریف کے ساتھ تین سو (۳۰۰) بار یَا مَالِکُ پڑھنے سے دشمن کے شر سے آدمی محفوظ رہتا ہے اور اللہ تعالیٰ مقدمہ میں کامیابی عطا فرماتے ہیں۔
ہر دل عزیز ہونے کا طریقہ
بلند مرتبہ حاصل کرنے، عزت و وقار کے ساتھ رہنے، اپنے پرایوں میں ہر دل عزیز ہونے، نیز چہرہ پر وجاہت اور کشش پیدا کرنے کے لئے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد ایک سو ایک مرتبہ یَا رَحِیْمُ کا ورد کریں اور ہاتھ چہرے پر پھیر لیں۔
آنکھوں میں روشنی
اسٹیل کے برتن میں پانی پکا کر ٹھنڈا کریں۔ زوال کے وقت ۴۱ مرتبہ یَا رَحْمٰنُ پڑھ کر پانی پر دم کریں۔ دم شُدہ پانی چاندی کی سلائی سے آنکھوں میں لگائیں۔اس اسم کی برکت سے آنکھوں کے امراض جو گرمی، سردی، چوٹ، گرد و غبار اور دھواں لگنے سے لاحق ہوتے ہیں ،ختم...
احساس کمتری کا علاج
احساس کمتری ایک ایسا جذبہ ہے جس میں آدمی بات بے بات رنج و غم میں مبتلا رہتا ہے اور معمولی سے معمولی بات کو اپنے لئے پریشانی بنا کر افسردہ دل ہو جاتا ہے۔ اور یہ بات اس وقت پیدا ہوتی ہے جب آدمی کے اندر قوت ارادی کمزور ہو جاتی ہے۔ کمزور قوت ارادی کی وجہ...
اجازت
قانون یہ ہے کہ جب کوئی عامل کسی دوسرے کو اپنا عمل بخش دے تو جسے یہ عمل بخشا گیا ہے اس کے اندر بھی یقین کا وہی پیٹرن (Pattern) بن جاتا ہے جو عامل کا ہے اور ذہن میں یہ بات راسخ ہو جاتی ہے کہ ہم ایسا کریں گے تو ایسا ہو گا۔ یہ بات ذہن نشیں رکھنا ضروری ہے...
اسمائے الٰہی
لوحِ محفوظ کا قانون ہمیں بتاتا ہے کہ ازل سے ابد تک صرف لفظ کی کارفرمائی ہے۔ حال، مستقبل اور ازل سے ابد تک کا درمیانی وقفہ لفظ کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ کائنات میں جو کچھ ہے وہ سب کا سب اللہ تعالیٰ کا فرمایا ہوا لفظ ہے۔ یہ لفظ اللہ تعالیٰ کا اسم ہے۔ اسی ا...
اللہ پاک کے نام
نماز جنازہ کے مسائل
نماز جنازہ فرض کفایہ ہے۔ اس کا یہ مطلب ہے کہ یہ فرض تو ہر اس مسلمان پر ہو جاتی ہے جسے میت کی خبر ہو جائے لیکن اگر ان سب میں سے چند آدمی بھی نماز جنازہ ادا کر لیں تو سب کے ذمہ سے یہ فرض اتر جاتا ہے۔ ہاں، کوئی بھی نہ ادا کرے تو سب کے سب سخت گنہگار ہوں...
قرآن پڑھنے کے آداب
تلاوتِ قرآن کے وقت اگر اذان ہو جائے تو افضل یہ ہے کہ تلاوت بند کر کے غور سے اذان سنی جائے۔بازار اور ناپاک جگہوں پر قرآن پڑھنا مکروہ ہے۔لیٹے لیٹے قرآن پڑھا جا سکتا ہے لیکن اس وقت دونوں ہاتھ سمیٹ لے یعنی ہاتھ پر ہاتھ رکھ لے جیسے نیت میں ہاتھ باندھے جات...
عقیقہ کے مسائل
اللہ کے فضل و کرم سے جب گھر کے آنگن میں پھول کھلے اور بچہ تولد ہو تو ساتویں دل اس کا نام رکھنا اور عقیقہ کر دینا سنت ہے۔ اگر ساتویں دن عقیقہ نہ کر سکے تو اس بات کا خیال رکھے کہ جب بھی کرے ساتواں دن پڑے۔ مثلاً اگر کوئی بچہ جمعہ کو پیدا ہوا ہو تو جمعرا...
زکوٰۃ کے مسائل
زکوٰۃ ارکان اسلام میں سے ایک اہم رکن ہے۔ قرآن کریم میں تقریباً بتیس مقامات پر نماز اور زکوٰۃ دونوں کا ایک ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔نماز بدنی عبادت ہے اور زکوٰۃ مالی۔ نماز سے خالق اور مخلوق عبد اور معبود کے درمیان تعلق قائم اور استوار ہوتا ہے۔ اور زکوٰۃ سے...
مسافر کی نماز
آدمی جب سفر میں ہوتا ہے تو اس کو کسی خاص مقام تک پہنچنے کی جلدی ہوتی ہے، اس کا جسم بے آرام اور ذہن منتشر ہوتا ہے۔ اس لئے اس کے لئے صحیح طریقے پر صلوٰۃ قائم کرنا ممکن نہیں رہتا۔ وہ فرائض کی ادائیگی میں کسی قدر نرمی کا مستحق ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کیونکہ...
نمازِ عیدین
دونوں عیدوں کی نماز گاؤں اور دیہات کے باشندوں پر واجب نہیں ہے۔ شہروں اور بڑے قصبات میں واجب ہے۔ عید کی نماز آبادی سے ہٹ کر عید گاہ میں قائم کرنا زیادہ باعث خیر ہے۔ مجمع کثیر ہونے اور شہر کا پھیلاؤ زیادہ ہونے کے سبب جمعہ اور عیدین کی نمازیں متعدد جگہو...
عیدین کی نماز کے مسائل
رمضان شریف کے روزوں کے بعد جو عید آتی ہے اس کو عید الفطر کہتے ہیں اور ذی الحجہ کی دس(۱۰) تاریخ کو جو عید آتی ہے اس کو عیدالاضحیٰ کہتے ہیں۔ ان دونوں عیدوں کی نماز واجب ہے۔صبح سویرے اٹھنا، غسل کرنا، مسواک کرنا، اپنے پاس جو اچھا لباس ہو پہننا، خوشبو لگا...
«
1
2
...
528
529
530
531
532
533
534
...
556
557
»
Searching, Please wait..