Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
سوچ کا زاویہ
سوال: مجھے سوچنے کی عادت بہت زیادہ ہے اور میں ہر وقت اپنے کو پریشان سا محسوس کرتا ہوں۔ نہ تو مجھے کوئی کاروباری پریشانی ہے اور نہ ہی گھریلو، بس میں ہر وقت خود کو تنہا سمجھتا ہوں اور عرصہ 6ماہ سے کچھ زیادہ ہی الجھ گیا ہوں۔ پہلے میں نماز بھی پابندی سے...
سانپ کا منکہ
سوال: مجھے ایک پتھر کسی نے بطور تحفہ دیا ہے۔ جسے مقامی لوگ ’’مرمورے‘‘ کہتے ہیں کہ اس کا عکس اگر سورج کی روشنی میں کسی پر ڈال دیں تو بالکل مطیع ہو جاتا ہے۔ یہ ایک گول چمکدار پتھر ہے۔ اس کے علاوہ میرے پاس دو چیزیں اور ہیں۔ جو کسی پرندے کے سر کی مانند ہ...
سورج نکلنے سے پہلے
سوال: ہمارے گھر کا ماحول اس قدر کشیدہ ہے کہ گھر کا ہر فرد ایک دوسرے کے ساتھ دست و گریبان رہتا ہے۔ امی اور ابو آپس میں لڑتے رہتے ہیں۔ بھائی بہن ایک دوسرے سے محبت نہیں کرتے۔جواب: صبح سورج نکلنے سے پہلے ان بوتلوں یا اس برتن پر ایک بار ’’یَاوَدُوْدُ‘‘ پڑ...
سردی سے نیند آ جاتی ہے
سوال: عرصہ دراز سے سر میں چکروں اور کچھ عرصہ سے مختلف قسم کے امراض میں مبتلا ہوں۔ غالباً آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا جب مجھے چکر آتے تو ہر چیز گھومتی ہوئی محسوس ہوتی تھی اور چند منٹ کے بعد طبیعت ٹھیک ہو جاتی تھی۔ طبیعت ٹھیک ہونے کے بعد سردی لگتی تھی...
زندگی کا طرز عمل
سوال: ہر وقت سستی و پریشانی میں گرفتار رہتا ہوں۔ نماز پڑھتے وقت نیند کا غلبہ ہو جاتا ہے۔ کسی کام کی طرف متوجہ ہوتا ہوں تو سر چکرانے لگتا ہے۔ اعصابی کمزوری کا مریض ہوں۔ آنکھیں بہت کمزور ہیں۔ آنکھوں سے پانی بہتا رہتا ہے۔ دماغ برے اور گندے خیالات کی آما...
زنگ آلود سیاہ دل
سوال: کہا جاتا ہے کہ اگر کوئی شخص دنیا پرست ہو جائے تو اس کا دل سیاہ یا زنگ آلود ہو جاتا ہے ، روحانی نقطہ نظر سے اس بات کی وضاحت کریں۔جواب: انسان کی ذات جو روشنیوں کا مجسمہ ہے۔ اس کے اندر حرکات مسلسل واقع ہوتی رہتی ہیں ایک حرکت ذات کے انوار کا خارج ک...
زرد روشنیاں اور گیارہ
سوال: میری عمر 16سال ہے میں جب ریل گاڑی میں بیٹھتی ہوں الٹیاں شروع ہو جاتی ہیں۔ یہ مرض مجھے بچپن سے ہی لاحق ہے۔ بس میں بھی الٹیاں آتی ہیں لیکن اس میں کچھ سفر کر لیتی ہوں لیکن گاڑی میں تو بیٹھنے کے ساتھ ہی الٹیاں آنے لگتی ہیں۔ اس وجہ سے میں کہیں آ جا...
روحوں کے سر نظر آتے ہیں
سوال: پریم پوجیہ بابا صاحب، نمستے پالا گن آپ کی مصروفیت اور قیمتی وقت کو ضائع نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن میرے تین چار مہینے پہلے لکھے ہوئے خط کا جواب نہیں آیا۔ اس لئے مجبوراً لکھ رہا ہوں اور اس مجبوری میں ماں کی مامتا بھی شامل ہے۔ ہو سکتا ہے آپ کو میرا...
روحانی نماز
سوال: ایسی نمازیں جو حضورﷺ کے ارشاد کے مطابق حضور قلب اور فواحشات، منکرات سے روک دے کس طرح ادا کی جا سکتی ہے؟جواب: نماز کی فرضیت ہمیں حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے منتقل ہوئی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ حضور پاکﷺ پر نماز کب فرض ہوئی۔ اللہ تعالیٰ نے حضور علیہ...
ریڑھ کی ہڈی میں پانی
سوال: آج سے 10قبل میرا بچہ 10ماہ کا تھا۔ تو ان دنوں میں پولیو کے ڈراپس ہر جگہ ایسے دستیاب نہ تھے جیسے آج کل ہیں۔ بچے کو 102بخار ہوا۔ دوائی کے باوجو دبخار مسلسل تین دن نہ اترا۔ بچے کو اسپتال لے گئی نرس نے ٹھنڈے پانی میں کپڑا بھگو کر بچے کے سر پر رکھا...
روحوں کی سرپرستی
سوال: کالم روحانی ڈاک میں آپ نے دعوت دی ہے کہ زندگی میں پیش آنے والا کوئی ایسا واقعہ جس کی منطقی اور عقلی توجیہہ نہ ہو سکتی ہو بیان کیا جائے تا کہ آپ اس کی وضاحت علوم روحانی کی روشنی میں کر سکیں۔ اپنی زندگی کا ایک اہم واقعہ لکھ رہا ہوں۔ وضاحت فرمایئے...
روحانی انسان
سوال: ٹیلی پیتھی کے سلسلے میں آپ نے اب تک جو تھیوری پیش کی ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ یہ علم مسلمانوں کے لئے مخصوص کرنا چاہتے ہیں ماورائی علوم کے شائقین کو کیا آپ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ماورائی علم صرف مسلمانوں کا ورثہ ہیں اور وہی اس علم میں کمال ک...
روحانی اور جسمانی
سوال: روحانی ڈاک کا کالم پڑھا اس میں مجھ سے ملتا جلتا مسئلہ تھا۔ یعنی میرے چہرے پر بھی اور خاص طور پر ہونٹوں کے اوپر رواں بہت نمایاں ہے جو لڑکی کے چہرے پر بھلا نہیں لگتا۔ میں آپ سے پوچھنا یہ چاہتی ہوں کہ کیا میں بھی وہی روحانی طریقہ کر سکتی ہوں۔ اجاز...
رنگین پانی
سوال: آج سے سات سال پہلے مجھے جلد کی بیماری شروع ہوئی جسے انگریزی میں (PSORISIS) کہتے ہیں۔ آج تک متواتر علاج ہو رہا ہے تین تین مہینے ہسپتال میں گزر جاتے ہیں مگر مکمل آرام تو درکنار وقتی فائدہ بھی نہیں ہوتا۔ حالت یہ ہے کہ سر سے پاؤں تک جسم کے ہر حصے پ...
روپے کی نحوست
سوال: جناب میرے پاس ایک اوسط زندگی گزارنے کے لئے اللہ کا دیا سب سامان موجود ہے اور جو کچھ نہیں ہے اس پر دل میں ایک گونہ اطمینان اور صبر ہے۔ مجھے یقین ہے اللہ نے چاہا تو سب خواہشیں پوری ہو جائیں گی میرے شوہر کے روزگار میں بے حد رکاوٹیں ہیں۔ جب بھی کسی...
رنگین بوتل
سوال: چند ماہ پہلے میں شدید بیمار ہو گیا۔ بیماری سے نجات تو مل گئی لیکن پیٹ کے شدید درد نے آ پکڑا۔ ہر طرح علاج کیا قسم قسم کی دوائیں کھائیں لیکن کسی چیز سے فائدہ نہ ہوا۔ اب درد میں تو کچھ کمی ہو گئی ہے لیکن کچھ چار چار روز قبض رہتا ہے۔ اور استعمال کر...
«
1
2
...
508
509
510
511
512
513
514
...
556
557
»
Searching, Please wait..