Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
کمزوری دور کرنے کیلئے
سوال: آج شدت یاس سے آپ کو خط لکھنے پر مجبور ہو گئی ہوں۔ مجھ کو علالت اور اضمحلال میں زندگی کے دن گزارتے ہوئے ایک مدت ہو گئی ہے۔اسکول میں ٹیچر ہوں۔ 20سال سے زائد ملازمت کو ہو گئے۔ ویسے تو شروع ہی سے کمزور طبع تھی مگر فروری 77ء میں میرا نوجوان بھائی فو...
کوئی گلا دباتا ہے
سوال: آج سے دو مہینے پہلے ایک بجے شب میں فلم دیکھ کر گھر آ رہا تھا کہ راستے میں پانی کی ٹینکی کے پاس سفید برقعے میں لپٹی ہوئی ایک عورت نظر آئی ۔ میں سائیکل پر سوار تھا۔ اس عورت نے مجھے آواز دی۔ اے بھائی! ادھر آ ۔ میں اس کے نزدیک جانے کی بجائے رفتار ت...
کن فیکون
سوال: میری ایک عزیز خاتون کی شادی کو تقریباً سات سال کا عرصہ گزرگیا ہے۔ ان کی تین اولادیں ہوئیں جو پیدائش کے بعد ہی مر گئیں۔ چوتھے نمبر پر انہوں نے ایک بیٹے کو جنم دیا۔ یہ لڑکا اتنا کمزور تھا جیسے کوئی ہڈیوں کا ڈھانچہ ہو۔ بڑی مشکلات کے بعد زندہ بچا۔...
کمپیوٹر
سوال: قرآن میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے فرشتوں سے کہا کہ میں آدم کو اپنا نائب بنانے والا ہوں تو فرشتوں نے کہا کہ وہ جو زمین پر فساد اور خون خرابہ کرے گا جب کہ ہم تیری تسبیح اور حمد کے لئے کافی ہیں تو اللہ نے فرمایا کہ جو میں جانتا...
کمپیوٹر
سوال: قرآن میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے فرشتوں سے کہا کہ میں آدم کو اپنا نائب بنانے والا ہوں تو فرشتوں نے کہا کہ وہ جو زمین پر فساد اور خون خرابہ کرے گا جب کہ ہم تیری تسبیح اور حمد کے لئے کافی ہیں تو اللہ نے فرمایا کہ جو میں جانتا...
کر بھلا۔۔۔۔۔ سو ہو بھلا
سوال: میری شادی کو تین سال کا عرصہ گزر گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہر نعمت سے نوازا ہے لیکن اولاد کی نعمت سے محروم ہوں۔ میرے مہربان شوہر دل و جان سے چاہنے والے ہیں۔ ان میں محبت ہمت اور حوصلہ سے میں اکثر لوگوں کی جلی کٹی باتوں سے مایوس ہو جاتی ہوں اکث...
قولنج کا درد
سوال: میرے والد بزرگوار اکثر بیمار رہتے ہیں۔ علاج بھی کافی کروا چکے ہیں۔ کبھی آرام آ جاتا ہے کبھی پھر تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔ والد صاحب کا کہنا ہے کہ پیٹ میں گیس ہے۔ حکیموں سے ہاضمے کے چورن لے کر کھاتے ہیں۔ یہاں تک کہ کوئی ڈاکٹر حکیم نہیں چھوڑا۔ ایک ڈ...
قندیل میں چراغ
سوال: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:’’اللہ نور ہے آسمانوں اور زمین کا‘‘۔ اس کی مثال طاق کی مانند ہے۔ جس میں چراغ رکھا ہوا ہو اور وہ چراغ شیشے کے قندیل میں ہے۔ درخواست ہے کہ روحانی نقطہ نظر سے یہ بتایا جائے کہ نور، چراغ اور قندیل سے کیا مراد ہے؟جواب: ت...
قوت ارادی مسائل کا حل
سوال: میری نفسیاتی الجھنوں ، بیماری اور جذباتیت کا تعلق سلسلہ کی ایک ہی کڑی سے ہے جو کہ جسمانی کمزوری اور میرے اندر خود اعتمادی کا فقدان ہے۔ جسمانی کمزوری ختم ہو جائے اور خود اعتمادی بحال ہو جائے تو میں زندگی کے سارے تقاضے پورے کر سکتا ہوں۔ جواب...
قوت ارادی
سوال: میں ایک ٹیچر ہوں عمر 32سال ہے اور غیر شادی شدہ ہوں۔ پریشانی یہ ہے کہ مجھ میں خود اعتمادی بالکل نہیں ہے۔ میں مردوں سے بات نہیں کر سکتی اور بعض اوقات تو عورتوں سے بھی بات کرنے میں جھجک محسوس ہوتی ہے چہرہ سرخ ہو جاتا ہے ، آواز بدل جاتی ہے چونکہ می...
قنوطیت
سوال: میری زندگی کچھ عجیب بے کیف اور بے مقصد ہے۔ ہر وقت کچھ کھونے کا احساس رہتا ہے۔ قنوطیت طاری رہتی ہے۔نماز پابندی سے پڑھنے کی کوشش کرتی ہوں اور اکثر کامیاب رہتی ہوں۔ اللہ میاں سے شکوہ کرنے کا دل نہیں چاہتا۔ اس کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کرتی ہوں...
فطرت کے خلاف
سوال: میں ماں باپ کی ایک بیٹی تھی۔ دو بھائی ہیں۔ باپ کی عمر 40سال تھی اور امی ابا کی تیسری بیوی تھیں۔ شادی کے چار سال بعد ہی بڑی دعاؤں کے بعد میں پیدا ہوئی۔ ذرا بیمار ہوتی امی بوکھلا کر الٹی سیدھی دوائیں دے دیتیں عموماً مجھے ملیریا ، ٹائیفائیڈ ہوتا ر...
فالج نہیں ہوتا
سوال: میرے بھائی سخت علیل ہیں اس وقت ان کی حالت یہ ہے کہ وہ نہ بول سکتے ہیں، نہ چل سکتے ہیں اور جسم کا کنٹرول مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے حتیٰ کہ وہ خود کروٹ بھی نہیں بدل سکتے۔ ڈاکٹر بتاتے ہیں کہ انہیں (PARKINSINISIM)پارکنسن ہے۔ یہ بیماری اس طرح شروع ہ...
فریج میں رکھا ہوا کھانا
سوال: مجھے عرصہ دراز سے جلدی بیماری ہے۔ تقریباً 26سال گزر گئے۔ جب یہ بیماری شروع ہوئی تھی تو ہم بہاولپور میں اپنے ننھیال میں مقیم تھے۔ میں اپنی بہنوں کے ساتھ کپاس چننے گئی تو وہاں کھیت میں مجھے خارش ہو گئی اور بڑے بڑے لال دھپڑ جسم پر نکل آئے۔ کبھی کس...
فیشن ایبل علاقہ
سوال: ہم بارہ بہن بھائی ہیں۔ بہنیں بلا کی لڑاکا ہیں ہر وقت لڑتی رہتی ہیں۔ انتہا یہ کہ بہنیں اپنی ماں کو مارتی ہیں۔ امی کا بھی یہی حال ہے کہ ہر وقت وہ ابا کے اوپر شک کرتی ہیں اور ابا امی کو اور پھر ہم سب بہن بھائیوں کو سڑی سڑی گالیاں بکتے ہیں۔ دولت کی...
فہم و فراست کا چشمہ
سوال: مجھے ہر وقت ورد کرنے کے لئے کوئی ایسا وظیفہ بتا دیں جس سے میں بے حد عقل مند اور ذہین ہو جاؤں گو کہ یہ خواہش سب کی ہوتی ہے مگر میری یہ خواہش شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ خدا کے لئے جواب ضرور دیں۔ میرا خیال ہے کہ خدا کے واسطے سے بڑا کوئی واسطہ نہیں...
«
1
2
...
505
506
507
508
509
510
511
...
556
557
»
Searching, Please wait..