Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
بایاں حصہ کمزور
سوال: میرے جسم کا بایاں حصہ یعنی بایاں ہاتھ۔ بازور اور چھاتی دائیں حصہ سے کافی کمزور ہے اور واضح فرق نظر آتا ہے۔ جب کوئی لڑکا میرے دائیں بازو کو پکڑتا ہے تو میری جسمانی صحت دیکھ کر اسے یقین نہیں آتا کہ یہ میرا بازو ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہڈی اندر...
بالوں کا گرنا اور سفیدی
سوال: میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے بال بہت گرتے ہیں۔ اب تو یہ حالت ہو گئی ہے کہ ایک بالشت لمبے اور ایک انگل برابر موٹائی میں رہ گئے ہیں۔ جب کہ اس سے پہلے کافی گھنے اور لمبے تھے۔ آپ کی کتاب ’’روحانی علاج‘‘ سے بال لمبا کرنے والا عمل دو دفعہ کر چکی ہوں لیکن...
بلڈ پریشر
سوال: میرا مسئلہ یہ ہے کہ چھ سال پہلے میری شادی ہوئی۔ شادی کے ایک سال بعد مجھے حمل ہوا تو میرا دل بہت گھٹنا شروع ہو گیا۔ ڈاکٹروں نے کہا حمل کی وجہ سے ہے۔ بڑے آپریشن سے بچی پیدا ہوئی۔ پھر تین سال کے بعد بڑے آپریشن سے بیٹا پیدا ہوا۔ اللہ کے فضل و...
بلغم نکالنے کا وہم
سوال: میری عمر بیس سال ہے۔ انٹر کی طالبہ ہوں۔ دو بہنیں اور تین بھائی ہیں۔ والدین موجود نہیں ہیں۔ غریب طبقہ سے تعلق رکھتی ہوں۔ میری بیماری ٹی بی ہے اور پورا دن بلغم نکالنے اور کھانسنے میں گزر جاتا ہے۔ کئی ڈاکٹروں کا علاج کروایا مگر فائدہ نہیں ہوا۔&nbs...
بیگم گھنٹوں نہاتی ہیں
سوال: میری بیوی نہاتی بہت ہے اور جب وہ نہانا شروع کرتی ہے تو گھڑی دیکھ کر 3گھنٹے تک نہاتی رہتی ہے اور روزانہ تین یا چار بار نہاتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ دن کے نو یا بارہ گھنٹے نہانے میں گزارتی ہے۔ ہمارے گھر میں ایک ہی ہینڈ پمپ ہے اور چار بھائی م...
بال خورے کا علاج
سوال: تین ماہ پہلے سر میں بائیں طرف ایک گول دائرہ سا نمودار ہوا اور پھر اس دائرے میں ہلکی ہلکی خارش ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس جگہ سے بال اڑ گئے۔ اب اس قسم کا ایک مزید دائرہ پیشانی سے ذرا اوپر بالوں میں بنا اور اس جگہ سے بھی بال غائب ہو گئے۔ اس فکر...
اولاد نرینہ
سوال: عظیمی صاحب! کئی سالوں سے روحانی ڈاک پڑھ رہی ہوں۔ آپ کی شخصیت اور دکھی انسانیت کی خدمت سے بے حد متاثر ہوں۔ بڑی ہمت کر کے خط لکھ رہی ہوں۔ امید ہے کہ مایوس نہیں کریں گے۔میری شادی کو پندرہ سال ہو گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے پہلے بیٹا دیا جو پیدائش...
امراض قلب
سوال: میری عمر 58سال ہے۔ دل کا والو بند ہے اور اس کا سائز بڑھ گیا ہے۔ اعصاب کھنچ گئے ہیں۔ پیروں میں شدید درد ہوتا ہے۔ دوران خون بہت کم ہے۔ نبض ڈوب جاتی ہے۔ تھکا تھکا رہتا ہوں۔ کسی کام میں دل نہیں لگتا ہے۔ ہر وقت لیٹا رہتا ہوں۔جواب: ماہر امراض قلب ڈاک...
آواز
سوال: میری عمر 16سال ہے۔ ایک سال سے میری آواز خراب ہو گئی ہے۔ آواز کم نکلتی ہے اور اگر زور سے بولوں تو آواز حلق میں اٹک جاتی ہے۔جواب: جواب زرد شعاعوں کا تیل گلے پر مالش کریں۔ صبح شام رات۔ رات کو سوتے وقت اور صبح نہار منہ جوشاندہ پئیں۔ 21روز کا علاج ہ...
آکسیجن کی کمی
سوال: میرے بال بہت زیادہ گرتے ہیں۔ ہر قسم کا علاج کرایا ہے۔ مگر فائدہ نہیں ہوا۔ آپ سے گزارش ہے کہ بتائیں ایسا کیوں ہے۔ کوئی آسان سا علاج تجویز فرمائیں۔ مہربانی ہو گی۔جواب: بال گرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کسی وجہ سے جسم میں آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت...
آئینہ بینی
سوال: میری عمر انیس سال ہے۔ ہر وقت احساس کمتری میں مبتلا رہتی ہوں۔ میری ناک بہت بدصورت ہے، موٹی ہے جس سے چہرے کی ساخت بری طرح متاثرہے۔ نماز پنجگانہ کی پابند ہوں۔ ہر نماز کے بعد دعا کرتی ہوں کہ میں خوبصورت ہو جاؤں اور احساس کمتری سے نجات مل جائے۔جواب:...
آنکھوں کا نور
سوال: عرض ہے کہ میرا لڑکا آنکھ کے نور سے محروم ہو گیا ہے۔ آپ سے روحانی علاج سے فائدہ کے لئے رجوع کر رہا ہوں۔ تقریباً چالیس روز پہلے صبح کو جب نیند سے اٹھا تو کہنے لگا کہ میں آج دائیں آنکھ سے دیکھ نہیں سکتا۔ 5دن بعد سکھر میں ڈاکٹر کو دکھایا۔ وہاں موجو...
آسیب کا علاج
سوال: میں آپ کے پاس اپنی پریشانی کا حل ڈھونڈنے حاضر ہوئی ہوں۔ میری عمر اس وقت 38سال ہے۔ غیر شادی شدہ ہوں اور ایک اسکول میں پڑھاتی ہوں۔ میرے ساتھ ڈھائی سال قبل بہت عجیب اور تکلیف دہ باتوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ اس زمانے میں میرے رشتے کی بات چل رہی تھی...
آزاد
سوال: ہم یتیموں کے سر پر نہ تو باپ کا سایہ ہے نہ ہی ہمارا کوئی چاچا تایا ہے۔ ہم بڑوں کے پیار کے لئے ترستے رہتے ہیں۔ کیا آپ ہماری طرف شفقت سے دیکھنا گوارا کریں گے؟ ہماری فریاد سنیں گے؟ ہمارے دل ٹوٹ چکے ہیں۔ ہم شکستہ دل آپ کی طرف متوجہ ہیں۔ میری والدہ...
آمدنی میں اضافہ
سوال: چار سال ہو گئے ہیں کہ ایک لاپرواہ، غیر تعلیم یافتہ اور بیکار شوہر۔ اور ساس کی جلی کٹی باتوں سے تنگ آ کر والدین کے گھر آ پڑی ہوں۔ ایسا شوہر جو صبح ناشتے کے بعد دوبارہ چارپائی پر چادر تان کر سو جائے تو آپ خود ہی سوچئے، ایسے شوہر کے بیوی بچوں پر ک...
آنکھوں میں حلقے
سوال: کونسی بیماری اور کمزوری ایسی ہے جو مجھے نہیں ہے۔ ریڑھ کی ہڈی کے مہرے ہلے ہوئے ہیں۔ دس گیارہ سال سے گھسٹ رہی ہوں۔ لیکن دو سال پہلے مالش کی وجہ سے اتنی شدید تکلیف ہوئی کہ بستر سے لگ گئی۔ اب چند مہینوں سے کچھ چلنے پھرنے کے قابل ہوئی ہوں۔ ماہانہ نظ...
«
1
2
...
473
474
475
476
477
478
479
...
556
557
»
Searching, Please wait..